I will write a thread, to tell...why I support them.
:lol::lol::mash:
I will write a thread, to tell...why I support them.
پہلی بات ریحام خان کو پارٹی میں کوئی عہدہ نہیں ملا-
دوسری بات وہ خان صاحب کی شریک حیات ہے-اس لئے اس کی عزت اور احترام اتنا ہی بنتا ہے-جتنا کہ خان صاحب کا-
تیسری بات اگر وہ سیاست میں حصہ لیتی ہے تو یہ اس کا حق ہے- میرا خیال ہے کہ کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہئے-
کچھ لوگ مریم بی بی کا تعلق جوڑ رہے ہیں- جبکہ مریم بی بی کو ایک سرکاری پروجیکٹ کا سربراہ بنا دیا گیاتھا جبکہ نہ اس کے پاس کوئی پارٹی عہدہ تھا اور نہ ہی کوئی سرکاری عہدہ-اور نہ ہی تعلیم
میرا خیال ہے جو اپنے لیڈر کی شریک حیات کی عزت نہیں کر سکتا-وہ اس قابل بھی نہیں ہے کہ اس کو پارٹی میں ہونا چاہیے-
Correct me if I'm wrong, but hasn't Bubble Butt led the youth wing of PMLN before and since the elections 2013?!?
Was expecting this kind of response from a d!ckhead. You are missing some chromosomes in your DNA.
کل کو ریحام پارٹی کی چیر پرسن بن جائے تو ہم واہ واہ کریں ؟؟ ہم عمران خان کو نہیں پاکستان کو سپورٹ کرتے ہیں ، موروثی سیاست کا عھدے سے کیا لینا دینا ، عمران خان نے جب حمزہ ، بلاول اور مریم پے تنقید شروع کی ، جب ہمیں غلامی سے نکلنے کا درس دیا ، تب کوئی عہدہ تھا مریم نواز کے پاس ؟؟

Yeh rahi tumhari Auqaat
She is a reality; get used to it.
WTF is wrong with you? Seriously......?
What she had said or did that is against the PTI ideology? What do you want exactly from her?
haan ji tab maryam ke pass aohda tha
woh youth fund jo arbon ka tha , maryam nawaz us ki Head thi , aur ussi youth fund ka naam le le kar Imran khan dharne main maryam nawaz par attack karta tha , aur phir unhi dharne k dinon main maryam nawaz ko us fund se hata diya gaya tha , aur jab maryam nawaz ko hataya gaya to PTI walon ne Jashn manaya tha aur kaha tha k yeh sab kabhi na hota agar imran khan na hota
to ab Imran khan se bhi yeh poochna chahiye k jo policy maryam nawaz k liye hai wohi policy Reham Khan k liye bhi honi chahiyee
Well if she expect we are patwaris and we will get use to her like Patwaris get use to Mariam then she really has some mental problem.
yeh anna jaana laga rehta hey.........Inaliliah e wa inailaherajeoun
مجھے کوئی ایک بات سمجھادے کہ پاکستان کی پبلک اتنی موروثی سیاست کےخلاف ہے تو موروثی حکمرانوں کو تو یہ پاکستان پر مسلط کرتے رہے ہیں کس نے عمران کا ساتھ دیا پاکستان کی عوام تو پہلے کھرے اور کھوٹے کی تمیز سیکھ لے پھر بات کرے یہ تنقید کرنے والے گھروں پر بیٹھ کر تنقید تو خوب کرلیتے ہیں اور جب ووٹ کا وقت آتا ہے تو گھر سے نکلتے ہی نہیں اور پھر بعد میں بھانت بھانت کی تنقید۔ جب پی ٹی آئی میں انٹرا پارٹی الیکشن ہوں گے تو ریہام خان ضرور حصہ لے اور ووٹ کے ذریعے آگے آئے تو یہ تو تب ہوگا نا جب الیکشن ہوں گے ہاں وہ اس کے بغیر آتی ہے تو پھر زیادتی اور ناانصافی والی بات ہوگی۔
What the **** is wrong with her taking part in politics?
کل کو ریحام پارٹی کی چیر پرسن بن جائے تو ہم واہ واہ کریں ؟؟ ہم عمران خان کو نہیں پاکستان کو سپورٹ کرتے ہیں ، موروثی سیاست کا عھدے سے کیا لینا دینا ، عمران خان نے جب حمزہ ، بلاول اور مریم پے تنقید شروع کی ، جب ہمیں غلامی سے نکلنے کا درس دیا ، تب کوئی عہدہ تھا مریم نواز کے پاس ؟؟
Then try to change the reality if you can.