مجھے کوئی ایک بات سمجھادے کہ پاکستان کی پبلک اتنی موروثی سیاست کےخلاف ہے تو موروثی حکمرانوں کو تو یہ پاکستان پر مسلط کرتے رہے ہیں کس نے عمران کا ساتھ دیا پاکستان کی عوام تو پہلے کھرے اور کھوٹے کی تمیز سیکھ لے پھر بات کرے یہ تنقید کرنے والے گھروں پر بیٹھ کر تنقید تو خوب کرلیتے ہیں اور جب ووٹ کا وقت آتا ہے تو گھر سے نکلتے ہی نہیں اور پھر بعد میں بھانت بھانت کی تنقید۔ جب پی ٹی آئی میں انٹرا پارٹی الیکشن ہوں گے تو ریہام خان ضرور حصہ لے اور ووٹ کے ذریعے آگے آئے تو یہ تو تب ہوگا نا جب الیکشن ہوں گے ہاں وہ اس کے بغیر آتی ہے تو پھر زیادتی اور ناانصافی والی بات ہوگی۔
ان کی مثال اس شخص کی سی ہے جس کا پورا بدن غلاظت سے لتھڑا پڑا ہو اور وہ پانی میں پڑے ہوے تنکوں پے موہن بنا کے نہانے سے انکاری ہو. میں سوچتا تھا کے یہ غلیظ گنجا کیسے تیسری دفعہ اقتدار میں آ گیا. لیکن میرا خیال ہے یہ غربت سے تھوڑا اوپر کے انٹرنٹی بھی اسی پاکستان کے قابل ہیں جہاں سے یا تو رہ ے فرار اختیار کی جاے اور دور بیٹھ کے فارغ ٹائم آئیڈیل سٹیٹ ان لائیں بنائی جاے یا پاکستان میں رہ کر تیسرے درجے کے شہری کی حیثیت سے سو جوتے اور سو پیاز صبح شام مسکراتے ہوے ہضم کے جاین