Aaj ki Baat 12th Feb 2011- Dr Moeed Pirzada - Liberalism & Exremism...Is society devided??

alowala

Voter (50+ posts)
u taliban agent han? why barking like taliban doggy?
Moharram aur chehllum men shiyaon ki auladen aurten bachey kia kar rahey hote hen ullo ki --------- jab khayaal nahi aata chotey bachon ko kis kuffariyat ki taraf lekar ja rahi ho.
 
Classified

Senator (1k+ posts)
Moeed pirzada tum kia chahtey ho sub ko baadh den aur tum ko ****** ki tarha bhonkney k liye chor den marddod. Apni philosophy apney pass rakho. Is mulk men jazbatiyat ziada hey to nadia shheiya, hood mardood, moeed kisi aur mulk men ja kar rehne lago tumhen sirf programme k zareeiye rozee kamane tak ki ijazat hey is ziada kisi firqey kisi mazhab aur kisi nation per keechar uchalney ki ijazat nahi apni zubanen control men rakho. Sharaa k khilaf to maatam karna bhi hey tumhen chehra nazar aa raha hey. Mazammat ke riwaj ko kafi samjhtey ho jahilo. Nahi honi chahiye mazammat. Liberal ka matlab haram k nuthfey ki paidawar. Tum sub wohi ho.Nahee koi muqaddam nahi chalna chahiye qadree per. Moeed qadiyani.

سوال نمبر١- جب توہین رسالتpbuh کا قانون موجود ہے تو پھر اس برین واشڈ جاہل اجڈ گمراہ خارجی گارڈ نے کس قانون کے تحت سرے عام ایک نہتے آدمی کا قتل کیا؟

* سوال نمبر ٢- تاحال ایسی ایک بھی شہادت نہیں ہے کے مقتول سلمان تاثیر نے "شان رسالتpbuh میں کوئی گستاخی کی تھی، لہٰذا پہلے یہ ثبوت سامنے لایا جاۓ کے سلمان تاثیر نے ایسا کوئی جملہ بولا یا لکھا تھا-

* سوال نمبر ٣-ایک ڈکٹیٹر کے بناۓ ہوے قانون میں ترامیم کی جا سکتیں ہیں کیوں کے یہ قانون بھی پاکستان کے آئین کا حصہ ہے اور" آئین میں ترامیم کرنا کسی بھی لحاظ سے کوئی شرعی جرم نہیں"- یہ واضے رہے کے "احادیث مبارکہ کی سند پر" بھی علما کرام "علم ر رجال" کے تحت بحث کرتے ہیں اورکسی بھی حدیث کے "مستند" یا "ضعیف" ہونے کا فیصلہ اسی کے تحت ہوتا ہے تو پھر اس تمہید کی روشنی میں کوئی اگر صرف اس مقصد کے لئے قانون میں ترمیم لانے کے لئے اس پر تنقید کرے تو کیا یہ مثبت انداز ہے یا نہیں؟

* سوال نمبرچار- اگر توہین رسالتpbuh کا قانون موجود ہے اور اس قانون کے تحت باقاعدہ مقدمے کے چلنے پر دلائل کی روشنی میں کسی پر جرم عائد ہوتا ہے تب جا کر کوئی بھی کسی بھی قسم کی سزا کا مستحق ٹھہرتا ہے تو پھر سلمان تاثیر کو قتل کرنے والا جاہل گمراہ گارڈ پر بھی" قانون شکنی" کا الزام اور ثبوت ہے اور "دفعہ تین سو دو" کے تحت اس پر قتل کا مقدمہ چلنا چاہیے اور اسکو سخت سے سخت سزا دینی چاہیے باقی تمام شدت پسندوں کو قانون شکنی کی عبرت انگیز مثال دینے کے لئے-

* سوال نمبر ٥- آئین میں موجود "آرٹیکل نمبر "٣٣ کیا ہے؟

* سوال نمبر ٦- آئین میں موجود "آرٹیکل نمبر ٢٩٥-سی " کیا ہے؟

* سوال نمبرسات- فقہ حنفیہ کے امام نے گستاخ رسولpbuh کے الزام لگنے والے مرد یا عورت کے لئے کیا فتویٰ دیا تھا؟

* سوال نمبر ٨- پاکستان کے علاوہ باقی دوسرے اسلامی ممالک خاص طور سے سعودیہ عرب، ایران اور ترکی میں اس جرم کی سزا کیا ہے اور انکا آئین کیا کہتا ہے اس بارے میں؟ (براۓ مہربانی اس سوال کا کوئی جواب دے اور میرے علم میں بھی اضافہ ہو کیوں کے جہاں تک میری ناقص معلومات ہیں پاکستان واحد ایسا اسلامی ملک ہے جس میں توہین رسالتpbuh کے جرم میں سب سے زیادہ سخت سزا ہے)

میں تمام بھائیوں کو دعوت دیتا ہوں کے ایک دوسرے کی دل آزاری کرنے کے بجاۓ ، غیر مہذب زبان استعمال کرنے کے بجاۓ ، احتیاط کے ساتھ اس ٹاپک پر علمی بحث کریں تاکہ اس تھریڈ کو پڑھنے والے کسی طرح سے مستفید ہو سکیں-
"شان رسالتpbuh پر جان بھی قربان ہے" اس سے کسی بھی مسلمان کو انکار نہیں لیکن کیا ہم "قران و مستند احادیث" کی روشنی میں یہ بھی بحث نہیں کر سکتے کے بنایا جانے والا قانون اگر غلط استعمال ہو رہا ہے تو کیا اس میں ترمیم بھی نہیں کی جا سکتی؟ معاذ الله توبہ الله کیا جنرل ضیاء کا بنایا ہوا کوئی قانون قرآنی آیات کا درجہ رکھتا ہے ؟
الحمدللہ بحثیت ایک شیعہ مسلم ہونے کے باوجود میں نے جب بھی کوئی فقہی مسلے کو پڑھا ہے تو کسی بھی تعصب کے بغیر پڑھا ہے اسی وجہہ سے بہت سارے ایسے فقہی مسلے ہیں جن پر میں علماے اہل سنت کو سراہتا ہوں مثال کے طور پر"متعہ" کے مسلے پر میں اہل سنت کے فتوے کو جائز سمجھتا ہوں! لہٰذا میں دعوت فکر دیتا ہوں تمام ساتھیوں کو کے اس مسلے پر بھی اپنے مسلک کی عینک لگا کر بحث نہ کریں بلکہ "ریشنلی" اس نازک مسلے کو لے کر آگے چلیں-

"میرا ذاتی خیال یہ ہے کے توہین رسالتpbuh کا قانون ختم نہیں ہونا چاہیے" لیکن اس میں کوئی ایسی شق لازمی ڈالنی چاہیے ترمیم کر کے جس سے کسی کو بھی یہ جرات نہ ہو کے محض الزام تراشی کر کے کسی اور پر اپنی ذاتی رنجش کو نکالنے کے لئے اس قانون کو استعمال کر سکے جو -

"انیس سو چھیاسی سے لے کر اب تک "بارا سو چوہتر" افراد کو اس قانون کے تحت سزا ملی ہے جن میں ساٹھ فیصد سے زائد افراد غیر مسلم تھے اور نوے فیصد لوگوں کا تعلق پسماندہ اور نہایت غریب گھرانوں سے تھا! ہم کو یہ تمام محرکات سامنے رکھنے ہونگے اس بحث کو مثبت انداز سے آگے لیجانے کے لئے تاکہ کسی بھی "دین ملا فی سبیل الله
فساد" سے ہم اپنا دامن بچا سکیں
!

Last edited:

redaxe

Politcal Worker (100+ posts)

Wonderful post, Jazak-um-Allah brother.
 
Back
Top