woa
کلاسیفائڈ بھائی، شکریہ. دراصل میں تو یھاں نیویارک میں ہوں. کامران بھائی اس بارے میں بہتر بتا سکتے ہیں. میری ذاتی راے تو یہی ہے کہ انکی تنخواہیں بڑھنی چاہیں اور اسکے ساتھ ساتھ دوسرے مرحلے میں تمام اساتذہ کرام کی بھی اسی طرح بڑھنی چاہیں. باقی گنجوں کی طرف سے پراپیگنڈا زوروں پر ہے. وہ آپ نے بھی دیکھ لیا ہو گا. اور اسطرح وقتا فوقتا مجھے یاد کرنے پر آپکی محبت کا بے حد مشکور ہوں. اللہ پاک آپکو ہمیشہ خوش رکھیں
یاد کرنے کا شکریہ، برادر. آج میں نے ٹریکر کی پیروڈی 'ہم سب امید سے ہیں' میں دیکھی لیکن وہ فور میں شو والا مزہ نہیں آیا.ٹریکر کے متعلق آپکے کمنٹس بھی بہت اچھے ہوتے ہیں، یعنی کہ "یقین کیجئیے، نیست و نابود اور یہودی سازش". سدا خوش رہیں