. ایک بکواس نہ کرتا تو اچھا تبصرہ تھا
نورے کی پارٹی کا مداح اس لیۓ ہے ک نورے کی پارٹی جمہوریت میں یقین رکھتی ہے
پہلی بات یہ بتاۓ سعد صاحب ک اس پارٹی نے 30 سالوں میں جمہور کے مستقبل کے لیۓ کیا کیا ؟
کرپشن کے ذریعے خود کتنا حرام کمایا ؟
اور کیا پی پی پی یا پی ٹی آئ پارٹیاں جمہوریت کی بات نہیں کرتیں ؟