اعظم سواتی صاحب کو FIA نے اغواہ کیا ہوا ہے۔ انکو انکوائری کے بہانے بلوایا گیا اور پھر اغواہ کر لیا گیا۔ اعظم سواتی کے لئے آواز اٹھائیں۔ پاکستان میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں بچی۔