میں اگر پارلیمنٹ پہنچ جاتا تو محسن نقوی وزارت داخلہ کے قریب بھی نہ آتا۔رانا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
محسن نقوی صاحب اس وقت کے کامیاب ترین انسان ہیں۔۔۔کیا محسن نقوی وزیر اعظم سے بھی زیادہ طاقتور ہیں؟؟سنئے سینئر رہنما مسلم لیگ ن رانا ثنا اللہ کی گفتگو

رانا ثناء اللہ کہتے ہیں کہ محسن نقوی وزیراعلیٰ پنجاب رہے ہیں اور وزیراعلیٰ پنجاب وزیراعظم پاکستان سے بھی زیادہ طاقتور ہوتا ہے، اسلئے وہ طاقتور ترین انسان ہیں
https://twitter.com/x/status/1779960293801460067
میں اگر کامیاب ہو کر پارلیمنٹ پہنچ جاتا تو محسن نقوی وزارت داخلہ کے قریب قریب بھی نہ آتا،اسے اگر کوئ آفر بھی کرتا تو پھر بھی نہ آتا۔بحر حال وہ اس وقت کاکامیاب ترین انسان ہے،وہ وزیر اعلی پنجاب رہا،چیئرمین پی سی بی بنا پھر اسکا دل آیا کہ میں نے وزیر داخلہ بننا ہے،وہ بن گیا۔رانا ثناء اللہ
https://twitter.com/x/status/1779991060313198700
اگر نواز شریف کو اکثریت دلوانے کا وعدہ ہوا تھا تو وہ بھی غلط تھا اور اگر اکثریت نہیں دلوائی گئی تو یہ بھی غلط ہے،صاف اور شفاف الیکشن کسی بھی جمہوری نظام کی بنیادی ضرورت ہے،سنئے سینئر رہنما مسلم لیگ رانا ثنا اللہ کی گفتگو
https://twitter.com/x/status/1779948878088802317
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
ایک طرف کہتا ہے ہم نے وعدے پورے نہیں کرنے ہماری حکومت کمزور ہے اور دوسری طرف اقرار بھی کر رہا ہے کے پنجاب کا وزیراعلیٰ وزیراعظم سے زیادہ طاقتوار ہوتا ہے اوے کنجروں کسے بیوقوف بنا رہے ہو