ٹرین میں پولیس اہلکار کےتشدد کانشانہ بننےوالی خاتون کی لاش برآمد

battery low

Minister (2k+ posts)

361746_1480084_updates.jpg

ملت ایکسپریس میں پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش بر آمد

چنی گوٹھ ریلوے اسٹیشن کے قریب سے ملت ایکسپریس میں ریلوے پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش ملی ہے۔

پولیس کے مطابق 7 اپریل کی رات ریلوے پولیس اہلکار تشدد کے بعد خاتون کو اپنے ساتھ لے گیا تھا، خاتون کا تعلق جڑانوالہ سے تھا۔

خاتون کے بھائی افضل کا کہنا تھا کہ اس کی بہن کراچی میں بیوٹی پارلر پر ملازمت کرتی تھی اور عید منانے کیلئے کراچی سے جڑانوالہ آ رہی تھی۔

انہوں نے حکام سے مطالبہ کیا کہ بہن پر تشدد کے بعد اس کی ہلاکت کی بھی تحقیقات کی جائے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل چلتی ٹرین میں خاتون اور بچے پر پولیس اہلکار کے تشدد کی ویڈیو سامنے آئی تھی جس کے بعد تشدد کرنے والے اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا بعد ازاں خاتون پر تشدد کرنے والا ریلوے پولیس اہلکار ضمانت پر آزاد ہو گیا تھا۔

سامنے آنے والی ویڈیو میں خاتون کو یہ کہتے سنا جا سکتا ہے کہ ’مار کیوں رہا ہے، مار نہیں، مار نہیں‘۔

Source
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

اوے منیرے مستری تینوں چکے رب دی ذات ، تینوں لوے مولا ، تیرا خانہ خراب

Ramadan Islam GIF by Ghazaraza
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
درندگی کی انتہا ہے کیا اسلامی جمہوریہ میں حکومتیں اور ادارے ایسے کام کرتے ہیں کہاں ہے صدر کہاں ہے وزیراعظم جس سے خاندان کی کرپشن کا یا ٹی ٹی پی سے اس کے گٹھ جوڑ کا سوال کرو تو اوّل فول بکنا شروع کر دیتا ہے کہاں ہے چیف جسٹس اور سب سے بڑھ کر کہاں ہے ہمارے ملک کا طاقتور انسان جس کے اشارے پر پورا سسٹم چلتا ہے سارے ملک پر ووٹ چوری کر کے چوروں کو حکمران بنا کر گلی محلے کے چوروں کو کھلی چھٹی دے دی گئی ہے ظالمو تمھیں شرم آنی چاہیئے پہلے دن ہی اس درندے پولیس والے کو جیل میں ڈال کر گولی مار دیتے تو ایک ماں بچ جاتی
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

361746_1480084_updates.jpg

ملت ایکسپریس میں پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش بر آمد

چنی گوٹھ ریلوے اسٹیشن کے قریب سے ملت ایکسپریس میں ریلوے پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش ملی ہے۔

پولیس کے مطابق 7 اپریل کی رات ریلوے پولیس اہلکار تشدد کے بعد خاتون کو اپنے ساتھ لے گیا تھا، خاتون کا تعلق جڑانوالہ سے تھا۔

خاتون کے بھائی افضل کا کہنا تھا کہ اس کی بہن کراچی میں بیوٹی پارلر پر ملازمت کرتی تھی اور عید منانے کیلئے کراچی سے جڑانوالہ آ رہی تھی۔

انہوں نے حکام سے مطالبہ کیا کہ بہن پر تشدد کے بعد اس کی ہلاکت کی بھی تحقیقات کی جائے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل چلتی ٹرین میں خاتون اور بچے پر پولیس اہلکار کے تشدد کی ویڈیو سامنے آئی تھی جس کے بعد تشدد کرنے والے اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا بعد ازاں خاتون پر تشدد کرنے والا ریلوے پولیس اہلکار ضمانت پر آزاد ہو گیا تھا۔

سامنے آنے والی ویڈیو میں خاتون کو یہ کہتے سنا جا سکتا ہے کہ ’مار کیوں رہا ہے، مار نہیں، مار نہیں‘۔

Source
قاضی ناجائز عیسی تیری ماؤ نوں
Arm Akis GIF by akis_petretzikis
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)
Batman begins ki gotham city bhi Pakistan ki current sitaution se bahter lagti hai.
Kya haal ker dia Pakistan ka is ghaddar army ney, khanzzeer k bacho ye tumahrey baap ka mulk nahi hai na hi ye mulk tum ney jang se haasil kya hai.
Napaak army needs to disband and needs to build whole new army with complete new people. dont need self proclaimed "LUMBARH 1" motherfucker dufers.
 
Azpir

MPA (400+ posts)

361746_1480084_updates.jpg

ملت ایکسپریس میں پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش بر آمد

چنی گوٹھ ریلوے اسٹیشن کے قریب سے ملت ایکسپریس میں ریلوے پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش ملی ہے۔

پولیس کے مطابق 7 اپریل کی رات ریلوے پولیس اہلکار تشدد کے بعد خاتون کو اپنے ساتھ لے گیا تھا، خاتون کا تعلق جڑانوالہ سے تھا۔

خاتون کے بھائی افضل کا کہنا تھا کہ اس کی بہن کراچی میں بیوٹی پارلر پر ملازمت کرتی تھی اور عید منانے کیلئے کراچی سے جڑانوالہ آ رہی تھی۔

انہوں نے حکام سے مطالبہ کیا کہ بہن پر تشدد کے بعد اس کی ہلاکت کی بھی تحقیقات کی جائے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل چلتی ٹرین میں خاتون اور بچے پر پولیس اہلکار کے تشدد کی ویڈیو سامنے آئی تھی جس کے بعد تشدد کرنے والے اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا بعد ازاں خاتون پر تشدد کرنے والا ریلوے پولیس اہلکار ضمانت پر آزاد ہو گیا تھا۔

سامنے آنے والی ویڈیو میں خاتون کو یہ کہتے سنا جا سکتا ہے کہ ’مار کیوں رہا ہے، مار نہیں، مار نہیں‘۔

Source
Yehi Sab to karti ha yeh gashti madarchod police. Isi ki to training di gae ha inko. Yeh haramzaday khanzir se be badtar han. Inko choko pe phansiyan deni chaea. Ulta yeh zamanat pe azad ho gya. Junglistan ban gya Pakistan.