یا رب' یہ ہیں ہمارے حکمرانوں کے چیلے۔ یہ تیری طرف سے عزاب ہے تو ہم معافی مانگتے ہیں تاکہ یہ ہمارے سر سے اتر جائیں۔ اگر یہ آزمائش ہے تو ہم اس کو خندہ پیشانی سے قبول کرتے ہیں اور تجھ سے وعدہ کرتے ہیں کہ ان حکمرانوں کو عبرت بنا کر رکھ دیں گے۔ ہمیں معاشرے میں انصاف کرنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین۔