Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
کسی طرف سے،کسی اسٹیج پر عمران خان کو کوئی ڈیل آفر نہیں ہوئی،وزیردفاع خواجہ آصف
وہ باربارکہتے ہیں میں اسٹیبلشمنٹ کےساتھ بات کرنےکوتیار ہوں،کس آئین میں لکھا ہےکہ کوئی سیاسی پارٹی اسٹیبلشمنٹ کےساتھ بات چیت کرے،ہوسکتاہے انہوں نےخواب میں ڈیلیں دیکھی ہوں،خواجہ آصف
https://twitter.com/x/status/1930575838824616046 https://twitter.com/x/status/1930650216786493724

Last edited by a moderator: