Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بینظیر کہا کرتی تھیں: 'اسمبلی کی مچھلی منڈی قبرستان کی خاموشی سے بہتر ہے۔ کم از کم لوگ عوام کیلئے شور مچا رہے ہیں۔' تختِ پنجاب کا نیا فرمان آیا ہے کہ جو بولے گا، اسے اسمبلی سے نکال کر باہر پھینکا جائے گا۔ پہلے ہی سکھا شاہی کے ریکارڈ ٹوٹ چکے ہیں۔ جو پنجاب میں ہو رہا ہے، رنجیت سنگھ نے بھی نہیں کیا تھا- عامرمتین
اسد یہ ایبسولوٹ پاور کا ایک اتنا زیادہ حرص ہوگیا ہے کہ میں ابتدائیے میں کہہ رہا تھا کہ ٹوٹل، اِس وقت دیکھیں عدلیہ بھی ٹوٹلی مفلوج، صحافی بھی مفلوج، پارلیمنٹ بھی مفلوج مگر یہ حرص جاتی نہیں ہے۔ یہ اب پنجاب کے اندر بھی ایشو چل رہا ہے کہ وہاں پر جو 26 ایم پی ایز جو ہیں، اُن کو معطل کیا گیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1940858080247665092
علی امین گنڈا پور نے دے دیا کھلا چیلنج: چیلنج تو بالکل صحیح دے رہی ہیں، غیر مناسب و غیر آئینی بھی ہے نمبرز پورے نہیں ہیں تو لوٹے ہی خریدے جائیں گے۔
ثنا اللہ صاحب بھی سمجھدار آدمی ہیں صحیح فرماتے ہیں کہ گنڈاپور صاحب ہمارا ہی کام کر رہے ہیں ہمیں کیا ضرورت ہے انھیں ہٹانے کی۔
آخر کیوں ضرورت پڑ گئی علی امین کو ہٹانے کی؟ ٹوٹل کنٹرول کی کیا ضرورت ہے؟ عدلیہ بھی کنٹرولڈ، ساری ادارے کنٹرولڈ ہیں؟ آخر اتنی کیا آخر آگئی ہے؟ absolute power کا اتنا حرص؟ کیا اسکی وجہ خیبر پختونخواہ سے احتجاجی تحریک کی سپورٹ کو روکنا ہے؟
https://twitter.com/x/status/1940854603471638597
گنڈاپور کا گنڈاسا۔ شائد مولا جٹ بھی شرما جائے ان کے نعروں سے۔ یہ خان کو بچانے سے زیادہ اپنے آپ کو بچانے والی بھڑکیں ہیں۔ کمال ہے خان صاب کے انتخاب کو۔ پہلے دو نمبر خٹک رکھا پھر اس کا شاگرد دس نمبری رکھا اب یہ پختون مولا جٹ لے آئے ہیں۔بھڑکیں سنیں اور پہلے خطرے پر اس کی دوڑ دیکھیں
https://twitter.com/x/status/1940895203210199261