کیا سوات تھانے میں ہونیوالا دھماکہ شارٹ سرکٹ کے باعث ہوا؟

swat112.jpg

سوات کے علاقے کبل میں تھانہ سی ٹی ڈی میں ہونیوالے دھماکے نے نیا رخ اختیار کرلیا، پہلے خودکش حملہ کہا گیا اور اب شارٹ سرکٹ سے دھماکے کا دعویٰ کیا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوات کے پولیس اسٹیشن میں دھماکے کی ابتدائی رپورٹ جاری کرلی گئی ہے

پولیس نے ابتدائی رپورٹ میں کہا ہے کہ باہر سے حملے کا ابھی تک کوئی ثبوت نہیں ملا، شارٹ سرکٹ سے دھماکا ہونے کا زیادہ امکان ہے۔


پولیس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تھانے کے مال خانہ میں گولہ بارود کو آگ لگی جس کے باعث 13 افراد شہید اور 30 سے زائد زخمی ہوئے۔ لاپرواہی کے باعث گودام میں رکھے اسلحہ میں دھماکا ہوا، دھماکے میں سی ٹی ڈی کے دو اہلکار شہید ہوئے ہیں۔

ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دھماکا سی ٹی ڈی کے پرانے آفس میں ہوا ہے، بظاہر خودکش یا دہشت گردی کا واقعہ نہیں لگ رہا۔

 
Last edited by a moderator:

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

HAFIZ &COMPANY are the culprits ——- Arrest NADEEM KHUSRA and Faisal Naseer and they will tell the truth​

 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Fact of the matter is that HAFIZ & Co are so scared of Imran and Guys like Murad Saeed and few others that —- The are pissing in their pants —— This attack was planned to delayed the elections —— but this would backfired​

 

Back
Top