کا کا زیادہ ٹایں ٹایں نہ کر ہمیں پتا ہے تمہارا حرام کا مال کہاں کہاں پڑا ہے
جعلی سروے کروا کر اپنے پٹواریوں کو تو دھوکہ دے سکتا ہے ہمیں نہیں
جو آجکل اصل میں مقبول ہے وہ تیرے پیچھے پیچھے آ رہا ہے ہم اس سے بات کر لیں گے آپ کھاؤ پیو اور نکلو
Bhikariyon ki apnay ghar main koi izzat nahi hoti yeh to phir diyar-e-ghair thaa :)
پوٹی جی اگر نواز شریف مقبول لیڈر نہیں تو کیا چھچھوندر کے منہ والا مانی مینٹل مقبول لیڈر ہے ؟ کہاں پہ مقبول ہے ، ؟ سندھ ، بلوچستان یا پنجاب میں ؟ پنجاب کے چند حلقوں کے سوا مجھے تو تاریک انصاف کہیں نظر نہیں آتی ، تم پوٹی عمرانی عینک اتار کے دیکھو تو تمہیں بھی پتہ چل جائے گا کہ مانی مینٹل صرف سوشل میڈیا پہ مقبول ہے ، چند دن بعد تاریک انصاف اور مانی مینٹل کو بلدیاتی الیکشن میں تاریخی چھترول ہونے والی ہے ، یعنی مقبولیت کے دعوے کا کچا چٹھا ایک بارپھر کھلنے والا ہے ، خوابوں کی دنیا میں رہنے والے پوٹئین بار بار چھتر کھا کے بھی بد مزہ نہیں ہوتے :lol:
ہا ہا ہا
تمہاری اچھل کود دیکھ کر مزہ آیا
کپتان کتنا مقبول ہے وہ تمہاری اس سڑی ہوئی پوسٹ سے پتا چل گیا
باقی جس دن امپایر بندے کے پتر لاؤ گے مقبولیت کا پتا چل جائے گا ،,مطمئن پٹواری
سمجھ نہیں آتا ..ہمارے یہ حکمران باہر کے ممالک کے حکمرانوں کے سامنے ہمیشہ سر جھکا کر با ادب کیوں کھڑا ہوتا ہے
تڑپ اور تڑپ مطمئن پٹواری تیری قسمت میں تڑپنا ہی لکھا ہےپوٹی اتنی خوش فہمیوں کا شکار مت بنو ، میں نے تمہیں آئینہ دکھایا ہے ، مانی مینٹل جتنا مقبول ہے میں خوب جانتا ہوں مانی کی مقبولیت کا ایک اور امتحان بلدیاتی انتخابات میں آنے والا ہے ، چھترول کے لئے تیار رہو ، تمہیں مانے کی پاپولیرٹی کا جو زعم ہے وہ ایک بار پھر نظر آجائے گا ، اس کے باوجود مجھے یقین ہے کہ برین واشڈ زومبی پوٹئین حقیقت کو تسلیم نہیں کریں گے ، خوابوں میں رھنے والے لاعلاج ایڈیٹ :)
تڑپ اور تڑپ مطمئن پٹواری تیری قسمت میں تڑپنا ہی لکھا ہے
ہار اور جیت تو الله کے ہاتھ
لیکن تم خود ہی ہار مان گے یہ کہہ کر کہ کوئی فائدہ نہیں ہم نے خان کو نہیں چھوڑنا
اب تم ہی بتاؤ کوئی ہوشمند انسان پرچیاں پڑھنے والے کو اپنا وزیرے عازم مان سکتا ہے ہیں جی مطمئن پٹواری