کپشن کا باپ :p

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
جو بائیڈن میاں صاحب سے کہہ رہا ہے کہ =) میاں صاحب میں تمہیں جس اینگل سے بھی دیکھ رہا ہوں تم ہر اینگل سے بےغیرت ہی لگتے ہوں
 

desan

President (40k+ posts)
Oppressive at home, Submissive abroad!!!

obama-nawaz-sharif.jpg
CR_htSMWwAAf-LX.jpg
th
th
th
police11.jpg
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
واقعی یہ وہ بونگا جو اپنی عوام کے لئے شیر سے بھی زیادہ خونخوار جانور بن جاتا ہے، جس کی گردن پاکستان میں جھکتی نہیں ہے اور غرور کا سریا اس کے گردن کو جھکنے نہیں دیتا، مگر امریکا جا کر یہ اپنے ماسڑ کے سامنے سر اٹھانے کی ہمت نہیں کر سکتا۔
 

farooq22

Minister (2k+ posts)
Re: Caption

Dono keh rahy hien, SORRY USA SUPPORTED PERVIAZ MUSHARRAF and PASHA LONDON PLAN CONSPIRACIES.

Yaar abhi apology man be ja, ainda nahi karen gie, tek h Jews/Indian sy USA soil sy funding karvie magar dekhho Pasha London Plan kamyab to nahi hua
 

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
پوٹی جی اگر نواز شریف مقبول لیڈر نہیں تو کیا چھچھوندر کے منہ والا مانی مینٹل مقبول لیڈر ہے ؟ کہاں پہ مقبول ہے ، ؟ سندھ ، بلوچستان یا پنجاب میں ؟ پنجاب کے چند حلقوں کے سوا مجھے تو تاریک انصاف کہیں نظر نہیں آتی ، تم پوٹی عمرانی عینک اتار کے دیکھو تو تمہیں بھی پتہ چل جائے گا کہ مانی مینٹل صرف سوشل میڈیا پہ مقبول ہے ، چند دن بعد تاریک انصاف اور مانی مینٹل کو بلدیاتی الیکشن میں تاریخی چھترول ہونے والی ہے ، یعنی مقبولیت کے دعوے کا کچا چٹھا ایک بارپھر کھلنے والا ہے ، خوابوں کی دنیا میں رہنے والے پوٹئین بار بار چھتر کھا کے بھی بد مزہ نہیں ہوتے :lol:
کا کا زیادہ ٹایں ٹایں نہ کر ہمیں پتا ہے تمہارا حرام کا مال کہاں کہاں پڑا ہے
جعلی سروے کروا کر اپنے پٹواریوں کو تو دھوکہ دے سکتا ہے ہمیں نہیں
جو آجکل اصل میں مقبول ہے وہ تیرے پیچھے پیچھے آ رہا ہے ہم اس سے بات کر لیں گے آپ کھاؤ پیو اور نکلو
 

adil786

Minister (2k+ posts)
پوٹی جی اگر نواز شریف مقبول لیڈر نہیں تو کیا چھچھوندر کے منہ والا مانی مینٹل مقبول لیڈر ہے ؟ کہاں پہ مقبول ہے ، ؟ سندھ ، بلوچستان یا پنجاب میں ؟ پنجاب کے چند حلقوں کے سوا مجھے تو تاریک انصاف کہیں نظر نہیں آتی ، تم پوٹی عمرانی عینک اتار کے دیکھو تو تمہیں بھی پتہ چل جائے گا کہ مانی مینٹل صرف سوشل میڈیا پہ مقبول ہے ، چند دن بعد تاریک انصاف اور مانی مینٹل کو بلدیاتی الیکشن میں تاریخی چھترول ہونے والی ہے ، یعنی مقبولیت کے دعوے کا کچا چٹھا ایک بارپھر کھلنے والا ہے ، خوابوں کی دنیا میں رہنے والے پوٹئین بار بار چھتر کھا کے بھی بد مزہ نہیں ہوتے :lol:

ہا ہا ہا
تمہاری اچھل کود دیکھ کر مزہ آیا
کپتان کتنا مقبول ہے وہ تمہاری اس سڑی ہوئی پوسٹ سے پتا چل گیا
باقی جس دن امپایر بندے کے پتر لاؤ گے مقبولیت کا پتا چل جائے گا ،,مطمئن پٹواری
 

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
پوٹی اتنی خوش فہمیوں کا شکار مت بنو ، میں نے تمہیں آئینہ دکھایا ہے ، مانی مینٹل جتنا مقبول ہے میں خوب جانتا ہوں مانی کی مقبولیت کا ایک اور امتحان بلدیاتی انتخابات میں آنے والا ہے ، چھترول کے لئے تیار رہو ، تمہیں مانے کی پاپولیرٹی کا جو زعم ہے وہ ایک بار پھر نظر آجائے گا ، اس کے باوجود مجھے یقین ہے کہ برین واشڈ زومبی پوٹئین حقیقت کو تسلیم نہیں کریں گے ، خوابوں میں رھنے والے لاعلاج ایڈیٹ :)


ہا ہا ہا
تمہاری اچھل کود دیکھ کر مزہ آیا
کپتان کتنا مقبول ہے وہ تمہاری اس سڑی ہوئی پوسٹ سے پتا چل گیا
باقی جس دن امپایر بندے کے پتر لاؤ گے مقبولیت کا پتا چل جائے گا ،,مطمئن پٹواری
 
Last edited:

khandimagi

Minister (2k+ posts)
سمجھ نہیں آتا ..ہمارے یہ حکمران باہر کے ممالک کے حکمرانوں کے سامنے ہمیشہ سر جھکا کر با ادب کیوں کھڑا ہوتا ہے


بندہ جنکے سامنے سر جھکا کر کھڑا ہوجاتا ہے،
، ہوسکتا ہے ہمارے حکمرانوں کہ یہ باہر کے حکمران ،،وہ،،ہوں،،،
 

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
CR_htSMWwAAf-LX.jpg



اس پکچر میں موجود کرداروں کواور ان کے چہرے کے تاثرات کو دیکھ کے چند ہلکی پھلکی باتیں مائینڈ میں آ رہی ہیں،پوٹیواریوں سے پیشگی
(bigsmile)معزرت

جو بائیڈن،،چل آ ہن،پچھلی وار وی گیڑا دے گیاسی ماما۔۔
نورا۔۔۔۔نئی پا جی او سارے ویکھ رے نے ،اینا نے پاکستان جا کے رولا پا دینا،اے جیہڑا خواجہ آصف اے اینے تے پوری پارلیمنٹ دے سامنے کہہ دینا ۔۔۔کوئی شرم ہوندی اے کوئی حیا ہوندا اے۔۔
خواجہ آصف۔۔ھھھھھم دال اچ کجھ کالا لگداپیاں اے مینوں۔۔
اسحاق ڈالر۔۔من جاو کوئی گل نیئں،قرضہ دی قسط جلدی لب جاو۔۔
سرتاج عزیز۔۔۔میاں صاحب لگدا ایس عمرے زلیل کروان گے مینوں۔۔۔ کتھے کتھے بریفنگاں دندا پھرا گا میں۔۔۔۔
 
Last edited:

adil786

Minister (2k+ posts)
پوٹی اتنی خوش فہمیوں کا شکار مت بنو ، میں نے تمہیں آئینہ دکھایا ہے ، مانی مینٹل جتنا مقبول ہے میں خوب جانتا ہوں مانی کی مقبولیت کا ایک اور امتحان بلدیاتی انتخابات میں آنے والا ہے ، چھترول کے لئے تیار رہو ، تمہیں مانے کی پاپولیرٹی کا جو زعم ہے وہ ایک بار پھر نظر آجائے گا ، اس کے باوجود مجھے یقین ہے کہ برین واشڈ زومبی پوٹئین حقیقت کو تسلیم نہیں کریں گے ، خوابوں میں رھنے والے لاعلاج ایڈیٹ :)
تڑپ اور تڑپ مطمئن پٹواری تیری قسمت میں تڑپنا ہی لکھا ہے
ہار اور جیت تو الله کے ہاتھ
لیکن تم خود ہی ہار مان گے یہ کہہ کر کہ کوئی فائدہ نہیں ہم نے خان کو نہیں چھوڑنا
اب تم ہی بتاؤ کوئی ہوشمند انسان پرچیاں پڑھنے والے کو اپنا وزیرے عازم مان سکتا ہے ہیں جی مطمئن پٹواری
 

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:ایک طرف تڑپ تڑپ اور ساتھ ہی مطمئین، بات کچھ بن نہیں سکی دیوانے پوٹی

تڑپ اور تڑپ مطمئن پٹواری تیری قسمت میں تڑپنا ہی لکھا ہے
ہار اور جیت تو الله کے ہاتھ
لیکن تم خود ہی ہار مان گے یہ کہہ کر کہ کوئی فائدہ نہیں ہم نے خان کو نہیں چھوڑنا
اب تم ہی بتاؤ کوئی ہوشمند انسان پرچیاں پڑھنے والے کو اپنا وزیرے عازم مان سکتا ہے ہیں جی مطمئن پٹواری
 

kingkong71

Minister (2k+ posts)
Picture speaks 10000000000000000000000000 words, this guy has no self respect, because he is the most corrupt, so called PM of Pakistan whose business and family is outside Pakistan and he is ruling Pakistan, but for jahil people of Pakistan, they deserve this sort of corrupt person for their leader.