کپشن کا باپ :p

Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
bhooly Mian Naŵaz Sharif

11659314_411550539032967_1490359187344016032_n.jpg
 

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
Re: Canadian PM & Our PM


یہ وہ قوم ہے جو اپنے ذاتی عناد میں اپنے پڑوسی کو اپنے باپ پر ترجع دی گی۔۔۔۔



تازہ آمد


نفرت میں یہ قوم اتنی ہے گر چکی
کافر کو دیتی ہے مسلم پر یہ ترجعی

کرتی ہے یہ تھو تھو اپنے ہی وطن پر
دشمن کی کثر پوری یہ خود ہی ہے کرتی


ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے والی قوم۔۔۔ ایک دوسرے پر تھو تھو کرنے والی قوم پر ساری دنیا تھوتھو کرتی ہے ۔۔۔۔۔





حضور اسی قوم کے ایک فرد آپ بهی ہیں


آمد جواب آمد


خود وطن کے رکھوالوں کو دیتے ہو گالی
ممکن ہے فقط جب ٹہڈ پہریا تے سر خالی
سنا تھا سمندر پر پل بنا رکھا ہے
دیکھا تو چار اینٹیں رکھی تھیں اور نالی
کوئی منصوبہ کوئی منشور کچھ تو ہو
کهچانیان فوٹواں پا کے عینک لا کے لالی
جملوں کی جنگ ہے لفظوں سے لڑوں گا
نا عزت اچھالیں نا طعنہ نا گالی


 

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: bhooly Mian Naŵaz Sharif

سعد سعدی کا آدھا دن نواز شریف پہ الزامات لگاتے اور گالیاں دیتےاور آدھا دن مانی مینٹل کی پوجا کرتے گزر جاتا ہے ، کیا زندگی کا کوئی اور مقصد نہیں ؟
 
Last edited:

Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
Re: bhooly Mian Naŵaz Sharif

سعد سعدی کا آدھا دن نواز شریف پہ الزامات لگاتے اور گالیاں دیتےاور آدھا دن عمران مینٹل کی پوجا کرتے گزر جاتا ہے ، کیا زندگی کا کوئی اور مقصد نہیں ؟
tum
12046970_916827705060936_3254036746190753281_n.jpg
 

umer amin

Minister (2k+ posts)
Re: bhooly Mian Naŵaz Sharif

سعد سعدی کا آدھا دن نواز شریف پہ الزامات لگاتے اور گالیاں دیتےاور آدھا دن عمران مینٹل کی پوجا کرتے گزر جاتا ہے ، کیا زندگی کا کوئی اور مقصد نہیں ؟
aur tumhara sara din us ki post parhtay guzar jata hay [hilar]
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Canadian PM & Our PM

now that's just absurd..from which angle NS looks haseen o jameel to you





میں نے تو اس کا موازنہ نہی کیا۔۔۔۔۔۔ جو مجھ سے پوچھ رہی ہیں۔۔۔۔

تازہ آمد


مجھ کو لگتا ہے حسین بلال حبشی
تیرے عمران چول مداری سے


 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: bhooly Mian Naŵaz Sharif

Gajjar Halwa with Khoya yamyam
saadi putar ja Gujranwala ja kay Salman kolon 2 kilo lay ee aa

and 2 killo akhrot halwa, out of this world ... :)
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
Aww bechaara baccha...kisi nay lollipop cheen liya kya? Don't worry Obama uncle will get you one...
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Canadian PM & Our PM



حضور اسی قوم کے ایک فرد آپ بهی ہیں


آمد جواب آمد


خود وطن کے رکھوالوں کو دیتے ہو گالی
ممکن ہے فقط جب ٹہڈ پہریا تے سر خالی
سنا تھا سمندر پر پل بنا رکھا ہے
دیکھا تو چار اینٹیں رکھی تھیں اور نالی
کوئی منصوبہ کوئی منشور کچھ تو ہو
کهچانیان فوٹواں پا کے عینک لا کے لالی
جملوں کی جنگ ہے لفظوں سے لڑوں گا
نا عزت اچھالیں نا طعنہ نا گالی






فرد ہوں قوم کا تو کیا ہوا؎
عذاب توقو م پر ہی آتا ہے

مجھ کو ہے فرض کہوں کلمہ حق
سر جہاں شرم سے جھک جاتا ہے
 

Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
Re: bhooly Mian Naŵaz Sharif

سعد سعدی کا آدھا دن نواز شریف پہ الزامات لگاتے اور گالیاں دیتےاور آدھا دن مانی مینٹل کی پوجا کرتے گزر جاتا ہے ، کیا زندگی کا کوئی اور مقصد نہیں ؟
Bezti jai ni ho gai

CSBU_J-WwAEyfRC.png
 

sixthsense

Minister (2k+ posts)
every one is giving their own view on this caption as per their mental level. so keep it up friends to show your mental condition by giving these kind useless comments. do these comments help to build up better Pakistan.