Dastgir khan19
Minister (2k+ posts)
ٹھاٹھیں مارتا سمندر کہاں ہےاگر آپ کی بات مان بھی لی جائے کہ ۵۰ سیٹوں پر دھاندلی کر کے جتایا تھا ورنہ اس کی تو کوئی حیثیت ہی نہی تھی تو سوال یہ ہے کہ اگر ۵۰ سیٹیں کم بھی ہوتیں تو کیا یہ زرداری سے کم سیٹوں کی حامل پارٹی ہوتی یا ۱۰۵ سیٹوں کے ساتھ بھی اس کی تو کوئی حیثیت نہ ہوتی لیکن کیا تمہاری پی پی پی کی ۵۶ سیٹوں کے ساتھ حکومت بن جاتی؟ چولیں مارنا مفت ہے اس لئے مارتے رہو بھیا کون روک سکتا ہے۔ لبیک کی بہت تعریفیں کر رہے ہو لیکن یہ نہی معلوم کہ ان کو لانے والے کتنے طاقت ور ہیں اور ان کے رستے کیسے کھلتے گئے تھے؟ کیا عمران خان کے کراؤڈز نظر نہی آتے؟ کیا دنیا میں کوئی ایسا لیڈر ہے جس نے ایک کال دی ہو اور نہ صرف اس کے اپنے ملک کے ہر شہر بلکہ دنیا بھر کے ہر بڑے شہر میں ہزاروں لوگ نکل آئے ہوں۔
بس اتنا پوچھنا تھا