کس کی عید کس کے روزے

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
The Followers of Buddah , Karishna , Ram and Confutious were dominant on almost Half of the world at the time of the advent of Islam

But we only find about Jewish Prophets or Christ and even Sabians ...... the people present in Hijaz

There is really a question mark over the Knowledge of GOD about this world!
تم کہہ رہے تھے خدا سیکولر ہونے کے ناطے انسانوں سے یکساں (مادی اعتبار سے) سلوک کرتا ہے. اب یہ خدا صرف عرب خدا کیسا ہو گیا
 
That is a question for u Brother!

The God I believe has all the knowledge of universe and beyond universe ....... Because he is all knowing and all powerful
and he gave us Brain to explore his knowledge.... Even Brain Has proven that It knows more than Religious Books or Prophets

How can I believe a God who do not have the Knowledge of India, China ,Americas and Australia
If God's knowledge is only limited to Arabia or the Knowledge already available in a Particular Area .... Then He cannot be a God or the Word of God!
 
کسی چیز کا تذکرہ نا کرنا لاعلمی کی دلیل نہیں ہے. میرے خدا نے اپنی کتاب میں کائنات کی تخلیق اور رحم مادر میں انسان کی پرورش کا تذکرہ کیا ہے. جیسے آج کا انسان جان کر حیران و پریشان ہے

خدا کی کتاب اس کے احکامت کا مجموعہ ہے نا کے الله کے مکمل علم کی تصنیف یا تاریخ و جغرافیہ کی کوئی کتاب

جن کی سوچ مادے تک محدود ہے وہ ہر چیز کو اسی عدسے سے دیکھتے ہیں اور عدسے میں انھے پر چیز اپنی محدود سوچ کے مطابق ہی نظر آتی ہے بشمول خدا کی ذات
 
Now u are running to other topics!

I would again say a religious Book must have given its views about the 3 big Asian religions when it is talking about a small community of Sabians

As far as your other claims are concerned about the creation of Universe and Child formation ....... both are just claims and unscientific
 
بھاگے آپ ہو خدا کو تمام انسانوں کے لئے یکساں کہتے کہتے عرب تک محدود کر دیا. یا پھر آپ پہلے بھی کسی ذاتی تصور کو خدا کہہ رہے تھے اب وہ تصور بدل گیا ہے

آپ کے کہنے نا کہنے سے کیا ہوتا ہے. کیا اپ کسی منصف کو کہہ سکتے ہیں کے اپنی کتاب میں میری پسند کے جملے شامل کر لو

آپ نا مانیں گائیناکالوجسٹ مانتے ہیں قران نے جن الفاظ کو منتخب کیا رحم مادر میں انسانی کی نشونما کے لئے عربی زبان میں ان الفاظ سے بہتر الفاظ نہیں ہو سکتے. انسان الله کے عطا کردہ مادی علم کو رفتہ رفتہ حاصل کر رہا لیکن علم الغیب اس کی دسترست سے ماورا ہے
 
you are right a writer will only talk about the things He had knowledge

Anyway ... Quranic description is unscientific and only explains in line with the common sense of that Era Tutfa, Lump , Bones and Flesh
These are the things of common Sense and known to all ..... Even if u ask a Villager He will also explain the process like that

There are no separate Bone or Flesh stages in child formation
 
اسی طرح ایک مصنف اپنی کتاب میں اتنا ہی مواد مہیا کرتا ہے جتنا قارئین کے لئے ضروری سمجھتا ہے

کبھی کسی دیہاتی کیا کسی شہری سے پوچھ کر دیکھنا نطفہ، مظعہ علقه کا کیا مطلب ہے، نئی تخلیق سے کیا مراد ہے

آپ نے فرمایا اور دنیا نے مان لیا
 
What about if a writer describe the same events time and again ....... the same sentences again and again just to crate a poetic Rhythm

I challenge u ask a Villager about a child formation ........ He will give u a better description!
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
What about if a writer describe the same events time and again ....... the same sentences again and again just to crate a poetic Rhythm

I challenge u ask a Villager about a child formation ........ He will give u a better description!
یہ منصف کی مہارت پر منحصر ہے کے وہ کس طرح دلچسپی برقرار رکھتا ہے، قوالی میں بار بار دہرائے جانے جملے ہی قوالی کی جان ہوتے ہیں

آپ کو اتنا یقین ہے تو کسی سے پوچھ کر ویڈیو اپ لوڈ کر دیں
 
Good suggestion ,I will someday try!