کسی بھی فیک نیوز اور پروپیگنڈے پر توجہ نہ دیں : آرمی چیف

army-cheif-on-news-tr.jpg

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واضح کردیا کہ ملک کی حفاظت مضبوط ہاتھوں میں ہے، کسی بھی فیک نیوز اور پروپیگنڈے پر توجہ نہ دیں،آرمی چیف نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے 146ویں لانگ کورس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی،پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ کسی ملک یا گروپ کو پاکستان کی سیاسی یا معاشی غیر مستحکم کرنے نہیں دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ مادر وطن کے ایک ایک انچ کی حفاظت کریں گے، ہم نے اپنے خون سے اپنے ملک کی سالمیت اور خودمختاری کی حفاظت کی ہے، آج ہم جس مقام پر ہیں وہ ہزاروں بیٹوں کی جانوں کی قربانیوں کی وجہ سے ہیں، ملک کو درپیش چیلنجز پیچیدہ ہیں، اچھے فوجی کی طرح ہمیشہ اپنی ذمہ داری پر توجہ رکھیں۔

آرمی چیف نے کہا کہ جمہوری ادارے کا احترام کریں اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے تیار رہیں، ہمیشہ الرٹ رہیں اور ملک کے خلاف سازشوں کو شکست اور جواب دینے کے لیے تیار رہیں۔

آرمی چیف نے پاس آؤٹ ہونے والے کیڈٹس کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، اس عظیم ادارے سے پاس آؤٹ ہونا اعزاز کی بات ہے، آج 146 ویں لانگ کورس کی پاسنگ آوٹ پریڈ کا معائنہ کرنا باعث فخر ہے۔

تقریب سے خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ آپ کو فخر ہونا چاہیے کہ عظیم اور بہادر فوج کا حصہ بننے والے ہیں، فوج نے پاکستان کو دہشت گردی سے نجات دلانے کے لیے بہت بڑی قربانیاں دیں، 42 سال پہلے میں نے بھی اسی ادارے سے ٹریننگ حاصل کی تھی، تب میں نے نہیں سوچا تھا کہ اس عظیم فوج کی کمانڈ کروں گا۔

آرمی چیف نے کہا کہ آپ کو مستقبل میں بڑے اور مشکل فیصلے لینا ہوں گے، ملک کی حفاظت، عزت اور بہتری کے لیے کام کرنا ہو گا، پاکستان ایک پرامن ملک ہے، ہمسائیوں سے اچھے تعلقات چاہتا ہے، ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، ہمسایوں کے ساتھ تمام مسائل پرامن طور پر حل کرنے کے خواہاں ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا عوام کی مکمل سپورٹ اور اعتماد سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابیاں حاصل کیں، یقینی بنایا ہے کہ پاکستان سے منظم دہشت گردی فیصلہ کن طور پر جڑ سے اکھاڑ دی جائے، یہ کامیابی بے شک ایسی ہے جسے کئی ممالک یا افواج دعویٰ نہیں کر سکتیں، پاکستان امن پسند ملک ہے۔

آرمی چیف نے کہا کہ امن کی خواہش میں پاکستان نے نیک نیتی سے پڑوسیوں اور علاقائی ملکوں سے اچھے تعلقات کے لیے بھرپور کوششیں کی ہیں، جنوبی ایشیا کے لوگوں کو بھی خوشحالی اور بہتر معیار زندگی کا حق حاصل ہے، جنوبی ایشیا میں خوشحالی تسلسل سے معاشی ترقی اور دیرپا امن سے ہی ممکن ہے، ہمیں بھرپور کوشش کرنی چاہیے کہ شعلوں کو اپنے خطے سے دور رکھیں۔

آرمی چیف نے کہا کہ ہمیں طریقہ کار بنا کر باہمی معاملات کو پرامن طور پر حل کرنے کے لیے امن کو موقع دینا چاہیے، ہمیں ایک دوسرے سے لڑنے کے بجائے مل کر بھوک، غربت اور جہالت سے مقابلہ کرنا چاہیے، ہمیں مل کر تیزی سے بڑھتی آبادی، ماحولیاتی تبدیلی اور بیماریوں کا مقابلہ کرنا چاہیے، دنیا بدل گئی ہے ہمیں بھی تبدیل ہو جانا چاہیے، ورنہ’اسٹیٹس کو‘ کی قیمت ہم سب کو ادا کرنی پڑے گی۔
 
Last edited by a moderator:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

9AD604B6-3ABF-41E2-8A5E-C16C242B8386.jpeg
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
آج ملک جس تباہی کے راستے پر ہے اسکا زمہ دار یہ باجوہ ہے
لوگ پھدو نہیں ہیں جاہل نہیں ہیں پاگل نہیں ہیں
چوروں ڈاکوؤں لٹیروں منی لانڈروں منشیات فروشوں ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو اس قوم پر لوٹ مار کے لئے مسلط کرکے بھاشن دینے کو بے وقوفی اور جاہلیت کہتے ہیں بائس کروڑ عوام میں کوئی ایماندار دیانت دار بندہ نہیں ملا اس جرنیل نما باجوے کو کیا ایک گٹھا حرام زادہ جس گشتئ کےبچے پر فرد جرم لگنی تھی اس گٹھے حرامی کو۔ اور منشیات فروش ماڈل ٹاؤن کے قاتل گشتی کے بچوں سزا یافتہ بھگوڑوں کو لاکر لوٹ مار کے لئے اس قوم پر مسلط کرکے کیا ہمیں اپنئ طرح بغلول سمجھا تم بھاشن دوگے ہم مان لیں گے
انیس ستر کی دھائی کو پچاس سال بیت چکے بھاشن بھاشن کھیل کے بیوقوف بنانے کا دور نہیں
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
صرف میری گھسی پٹی ففتھیہ گپ شپ پر توجہ دیں۔

کپتان نے باجوے بغلول کے ففتھی گینگ کے پچھتر سالا چھپےمرض کی تشخیص کرکے رپورٹیں بھی قوم کو لیک کردیں
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوہ انجمن اینڈ گشتی فراری فیک ویڈیو پروڈکشن
جج ارشد ملک سے لے کر بقول کیپٹن صفدر گشتی کے بچے حرام کے نطفے قطریوں کے دلے گشتئ سپلائر حرام کے نطفے کے مطابق ایک جرنیل کی نشے میں مدہوش زنا کے بعد سوئمنگ پول کے کنارے۔ ، دوسرے جرنیل کے بیڈ روم تیسرے جرنیل کے باتھ روم میں زنا کرتے ہوئے کلپ
واقعی بقول باجوے کے یہ مضبوط ہاتھ ہیں در لعنت ایسے مضبوط ہاتھوں والوں نطفہ حراموں پر
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کسی کو اجازت نہیں دیں گے ہم ہی کافی ہی ان اس ملک کے خلاف سازشیں کرنے نطفہ حرامی کرکے چور وں ڈاکوؤں لٹیروں بھگوڑوں سزایافتہ مجرموں منشیات فروشوں ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں ڈان لیکس کرنے والے گشتی کے بچے منی لانڈروں حرام زادوں کو لوٹ مار لے لئے اس ملک پر مسلط کرنے والوں کو لوٹ مار کے لئےکتوں کی طرح چھوڑنے کے لئے ہم خود ہی کافی ہیں ہم ہیں نا