کسی بھی فیک نیوز اور پروپیگنڈے پر توجہ نہ دیں : آرمی چیف

army-cheif-on-news-tr.jpg


آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واضح کردیا کہ ملک کی حفاظت مضبوط ہاتھوں میں ہے، کسی بھی فیک نیوز اور پروپیگنڈے پر توجہ نہ دیں،آرمی چیف نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے 146ویں لانگ کورس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی،پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ کسی ملک یا گروپ کو پاکستان کی سیاسی یا معاشی غیر مستحکم کرنے نہیں دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ مادر وطن کے ایک ایک انچ کی حفاظت کریں گے، ہم نے اپنے خون سے اپنے ملک کی سالمیت اور خودمختاری کی حفاظت کی ہے، آج ہم جس مقام پر ہیں وہ ہزاروں بیٹوں کی جانوں کی قربانیوں کی وجہ سے ہیں، ملک کو درپیش چیلنجز پیچیدہ ہیں، اچھے فوجی کی طرح ہمیشہ اپنی ذمہ داری پر توجہ رکھیں۔


آرمی چیف نے کہا کہ جمہوری ادارے کا احترام کریں اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے تیار رہیں، ہمیشہ الرٹ رہیں اور ملک کے خلاف سازشوں کو شکست اور جواب دینے کے لیے تیار رہیں۔

آرمی چیف نے پاس آؤٹ ہونے والے کیڈٹس کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، اس عظیم ادارے سے پاس آؤٹ ہونا اعزاز کی بات ہے، آج 146 ویں لانگ کورس کی پاسنگ آوٹ پریڈ کا معائنہ کرنا باعث فخر ہے۔

تقریب سے خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ آپ کو فخر ہونا چاہیے کہ عظیم اور بہادر فوج کا حصہ بننے والے ہیں، فوج نے پاکستان کو دہشت گردی سے نجات دلانے کے لیے بہت بڑی قربانیاں دیں، 42 سال پہلے میں نے بھی اسی ادارے سے ٹریننگ حاصل کی تھی، تب میں نے نہیں سوچا تھا کہ اس عظیم فوج کی کمانڈ کروں گا۔

آرمی چیف نے کہا کہ آپ کو مستقبل میں بڑے اور مشکل فیصلے لینا ہوں گے، ملک کی حفاظت، عزت اور بہتری کے لیے کام کرنا ہو گا، پاکستان ایک پرامن ملک ہے، ہمسائیوں سے اچھے تعلقات چاہتا ہے، ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، ہمسایوں کے ساتھ تمام مسائل پرامن طور پر حل کرنے کے خواہاں ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا عوام کی مکمل سپورٹ اور اعتماد سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابیاں حاصل کیں، یقینی بنایا ہے کہ پاکستان سے منظم دہشت گردی فیصلہ کن طور پر جڑ سے اکھاڑ دی جائے، یہ کامیابی بے شک ایسی ہے جسے کئی ممالک یا افواج دعویٰ نہیں کر سکتیں، پاکستان امن پسند ملک ہے۔

آرمی چیف نے کہا کہ امن کی خواہش میں پاکستان نے نیک نیتی سے پڑوسیوں اور علاقائی ملکوں سے اچھے تعلقات کے لیے بھرپور کوششیں کی ہیں، جنوبی ایشیا کے لوگوں کو بھی خوشحالی اور بہتر معیار زندگی کا حق حاصل ہے، جنوبی ایشیا میں خوشحالی تسلسل سے معاشی ترقی اور دیرپا امن سے ہی ممکن ہے، ہمیں بھرپور کوشش کرنی چاہیے کہ شعلوں کو اپنے خطے سے دور رکھیں۔

آرمی چیف نے کہا کہ ہمیں طریقہ کار بنا کر باہمی معاملات کو پرامن طور پر حل کرنے کے لیے امن کو موقع دینا چاہیے، ہمیں ایک دوسرے سے لڑنے کے بجائے مل کر بھوک، غربت اور جہالت سے مقابلہ کرنا چاہیے، ہمیں مل کر تیزی سے بڑھتی آبادی، ماحولیاتی تبدیلی اور بیماریوں کا مقابلہ کرنا چاہیے، دنیا بدل گئی ہے ہمیں بھی تبدیل ہو جانا چاہیے، ورنہ’اسٹیٹس کو‘ کی قیمت ہم سب کو ادا کرنی پڑے گی۔
 
Last edited by a moderator:

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
So you don't want to believe contents of an official cipher but is blindly believing leaked audios whose authenticity is not even verified? ???
Bughaz Imran overdose


Where is okara ? Him and you had a nice competition of who would be more stupid and dimwit ? I guess it’s you now

Many members are missing, any idea what happened to them ?
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
قوم کو ملی ترانے خود ان لٹیروں کے لئے قومی خزانے
در لعنت ہمیں پھدو بغلول سمجھا ہے کیا ؟
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
صرف ایک معصومانہ سوال ہے اس باجوہ اینڈ کمپنی سے
مان لیا عمران خان جھوٹا ہے اسکا بیانیہ جھوٹا ہے
چلو سائفر جھوٹا ہے اور
آرمی چیف نیوی چیف ائر فورس چیف ڈی جی آئی ایس آئی بھی جھوٹے تھے جو انہوں نے مداخلت کا
جھوٹ بولا
پوری نیشنل سیکیورٹی والے
جن جن نے سائفر پڑھ کر یہ مانا کہ یہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے ُ
اور سفیر
کو ڈی مارش بھی کیا۔
پھر دوبارہ نیشنل سکیورٹی کونسل اس گٹھے حرام زادے چور فراڈئے نے خود
بلائی سفیر بھی بلایا دوبارہ پورے سب
ممبران نے تینوں چیفس ڈی جیز سمیت سب نے دوبارہ اسے انڈورز کیا
چلو یہ بھی مان لیتے ہیں
کہ وہ بھی جھوٹ انڈورز کیا
ہمارے سفیر نے وہاں سے آکر تصدیق کی اور کہا یہ سائفر سچا ہے مان لیا یہ بھی جھوٹ تھا
ہمارے نیشنل سیکورٹی کونسل کے تمام ممبرز ہمارا سفیر تینوں سروسز کے چیف ڈی جیز سب جھوٹے ہیں جنہوں نے
سائفر کو مانا
عمران خان کے دور کی ہر چیز غلط تھی
بس
ان جرنیلوں سے صرف یہ سوال ہے
عمران جھوٹا تھا
سابقہ حکومت جھوٹی تھی
سروسز چیفز ڈی جیز سب جھوٹے تھے
لیکن یہ سارے جھوٹ سارے فراڈ کیا اس چیز کو جشٹیفائی کرتے ہیں کہ اس کی وجہ سے چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں لٹیروں سزایافتہ مجرموں کو مزید لوٹ مار کے لئے اس قوم پر مسلط کیا جائے جس حرام زادے گشتی کے بچے گٹھے چور فراڈئے پر فرد جرم عائد ہونا تھا اس
حرام زادے کو وزیر اعظم بنا نا جائز ہوگیا ؟
کیا جرنیل بتائیں گے
کہ پورے پاکستان میں ان چوروں ڈاکوؤں فراڈیوں منی لانڈروں سزا یافتہ مجرموں کے علاوہ بائس کروڑ عوام میں کوئی ایماندار کوئی دیانت دار بندہ نہیں تھا
جو بے وقوف جرنیلوں نے دوبارہ ان حرام زادوں
چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں سزا یافتہ مجرموں منشیات فروشوں ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو اس قوم
پر مسلط کرنے کی حرام زدگی ملک دشمنی نطفہ حرامی کی
قوم کا کیا قصور تھا اگر کسی نطفہ حرام جرنیل نے ان چوروں ڈاکوؤں لٹیروں سے اربوں روپے کھاکر مک مکا کیا تھا تو عوام کو
اس کئ سزا کیوں دی گئی
کیوں نطفہ حرامی کی گئی
کیوں ان چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں منشیات فروشوں ماڈل ٹاؤن
کے قاتلوں کو ہم پر کتوں کی طرح لوٹ مار کے لئے کیوں چھوڑے گئے یہ حرام زادے
ہر بات مان لی عمران خان کی حکومت ہٹانے کو بھی مان لیا
مگر ایک حرام زادہ چور فراڈیا گشتی کا بچہ جو اپنی ہی حکومت میں اپنے ہی وزیر اعظم کے جہاز میں لوٹ مار کرکے بھاگ گیا
پھر خود وہ حرام زادہ جرنیلوں سے مک مکا کے انتظار میں چار سال
یہاں یوکے میں رہا پھر کچھ نطفہ حرام ملک دشمنوں سے مک مکا کرکے
وہ واپس آیا جو چار سال
وہ حرام زادہ گشتی کا بچہ اپنی مرضی سے بھگوڑا رہا
اس حرام زادے گشتی کے بچے لٹیرے منی لانڈر کو اسی کروڑ روپے بھی ان نطفہ حراموں نے اس گشتی کے بچے کے واجبات دئے کیا
وہ کسی جج جرنیل گٹھے حرام زادے شہبازکے باپ کا پیسہ تھا
جو اس گشتی کے بچے کو نطفہ حراموں نے دیا۔
اور مان لیا عمران کا جھوٹ
اسکے بیانئے کا جھوٹ
لیکن وہ جھوٹ کیا جرنیلوں کی اس ملک دشمنی نطفہ حرامی کو جسٹیفائی کرتا ہے
لعنت بھیجو ہر پر بس ایک بات یہ بتا دو چوروں ڈاکوؤں
نطفہ حراموں منی لانڈروں کو لاکر اپنی ماں کا خصم بنا کر لوٹ مار کے لئے دوبارہ چھوڑنا کونسی مجبوری تھی
ایک منشیات فروش جسکو ایک حاظر ڈیوٹی جنرل اور اسکے محکمے نے خود منشیات فروشی میں پکڑا
جوحرام زادہ گشتئ کا بچہ حرام کا نطفہ ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں اور بچوں کا قاتل تھااس حرام زادے کو گشتی کے بچے کو اپنئ ماں کا خصم بنا نا کونسی مجبوری تھی حرام زدگی نطفہ حرامی ُاور گشتی پن کرنے کی کوئی وجہ کوئی
جسٹیفیکیشن کچھ تو وجہ ہوسکتی ہے قوم ملک وطن فوج سے نطفہ حرامی کی کوئی جسٹیفائی کر سکتا ہے اس نطفہ حرامی ملک دشمنی کہ وجہ
 

nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
کسی کو اجازت نہیں دیں گے ہم ہی کافی ہی ان اس ملک کے خلاف سازشیں کرنے نطفہ حرامی کرکے چور وں ڈاکوؤں لٹیروں بھگوڑوں سزایافتہ مجرموں منشیات فروشوں ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں ڈان لیکس کرنے والے گشتی کے بچے منی لانڈروں حرام زادوں کو لوٹ مار لے لئے اس ملک پر مسلط کرنے والوں کو لوٹ مار کے لئےکتوں کی طرح چھوڑنے کے لئے ہم خود ہی کافی ہیں ہم ہیں نا
No one else has the experiences like us to destroying us ,Neutrals