کسی بھی فیک نیوز اور پروپیگنڈے پر توجہ نہ دیں : آرمی چیف

army-cheif-on-news-tr.jpg

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واضح کردیا کہ ملک کی حفاظت مضبوط ہاتھوں میں ہے، کسی بھی فیک نیوز اور پروپیگنڈے پر توجہ نہ دیں،آرمی چیف نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے 146ویں لانگ کورس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی،پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ کسی ملک یا گروپ کو پاکستان کی سیاسی یا معاشی غیر مستحکم کرنے نہیں دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ مادر وطن کے ایک ایک انچ کی حفاظت کریں گے، ہم نے اپنے خون سے اپنے ملک کی سالمیت اور خودمختاری کی حفاظت کی ہے، آج ہم جس مقام پر ہیں وہ ہزاروں بیٹوں کی جانوں کی قربانیوں کی وجہ سے ہیں، ملک کو درپیش چیلنجز پیچیدہ ہیں، اچھے فوجی کی طرح ہمیشہ اپنی ذمہ داری پر توجہ رکھیں۔

آرمی چیف نے کہا کہ جمہوری ادارے کا احترام کریں اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے تیار رہیں، ہمیشہ الرٹ رہیں اور ملک کے خلاف سازشوں کو شکست اور جواب دینے کے لیے تیار رہیں۔

آرمی چیف نے پاس آؤٹ ہونے والے کیڈٹس کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، اس عظیم ادارے سے پاس آؤٹ ہونا اعزاز کی بات ہے، آج 146 ویں لانگ کورس کی پاسنگ آوٹ پریڈ کا معائنہ کرنا باعث فخر ہے۔

تقریب سے خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ آپ کو فخر ہونا چاہیے کہ عظیم اور بہادر فوج کا حصہ بننے والے ہیں، فوج نے پاکستان کو دہشت گردی سے نجات دلانے کے لیے بہت بڑی قربانیاں دیں، 42 سال پہلے میں نے بھی اسی ادارے سے ٹریننگ حاصل کی تھی، تب میں نے نہیں سوچا تھا کہ اس عظیم فوج کی کمانڈ کروں گا۔

آرمی چیف نے کہا کہ آپ کو مستقبل میں بڑے اور مشکل فیصلے لینا ہوں گے، ملک کی حفاظت، عزت اور بہتری کے لیے کام کرنا ہو گا، پاکستان ایک پرامن ملک ہے، ہمسائیوں سے اچھے تعلقات چاہتا ہے، ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، ہمسایوں کے ساتھ تمام مسائل پرامن طور پر حل کرنے کے خواہاں ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا عوام کی مکمل سپورٹ اور اعتماد سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابیاں حاصل کیں، یقینی بنایا ہے کہ پاکستان سے منظم دہشت گردی فیصلہ کن طور پر جڑ سے اکھاڑ دی جائے، یہ کامیابی بے شک ایسی ہے جسے کئی ممالک یا افواج دعویٰ نہیں کر سکتیں، پاکستان امن پسند ملک ہے۔

آرمی چیف نے کہا کہ امن کی خواہش میں پاکستان نے نیک نیتی سے پڑوسیوں اور علاقائی ملکوں سے اچھے تعلقات کے لیے بھرپور کوششیں کی ہیں، جنوبی ایشیا کے لوگوں کو بھی خوشحالی اور بہتر معیار زندگی کا حق حاصل ہے، جنوبی ایشیا میں خوشحالی تسلسل سے معاشی ترقی اور دیرپا امن سے ہی ممکن ہے، ہمیں بھرپور کوشش کرنی چاہیے کہ شعلوں کو اپنے خطے سے دور رکھیں۔

آرمی چیف نے کہا کہ ہمیں طریقہ کار بنا کر باہمی معاملات کو پرامن طور پر حل کرنے کے لیے امن کو موقع دینا چاہیے، ہمیں ایک دوسرے سے لڑنے کے بجائے مل کر بھوک، غربت اور جہالت سے مقابلہ کرنا چاہیے، ہمیں مل کر تیزی سے بڑھتی آبادی، ماحولیاتی تبدیلی اور بیماریوں کا مقابلہ کرنا چاہیے، دنیا بدل گئی ہے ہمیں بھی تبدیل ہو جانا چاہیے، ورنہ’اسٹیٹس کو‘ کی قیمت ہم سب کو ادا کرنی پڑے گی۔
 
Last edited by a moderator:

tahirkheli74

MPA (400+ posts)

Anyone random can be trusted but this guy! Dual faced. Never to be trusted at all. Having f*******ed Pakistan and economy now he is lecturing on morality. Be gone Bajwa. Allah tomhain aur tum jaise kirdaron ko dunya o akhirat main zaleel o ruswa karay. Ameen ?
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Hum hud he kaafi hain.
Fake operations in Baluchistan.
Broke Pakistan in 1971.
Destroyed country and economy by leading American war in Afghanistan.
Imposed crooks on Pakistan and gave several NROs.
Silence on American's operations in Abbotabad and Angoor Adda.
Killing of Fatima Jinnah, Mujeeb and Bhutto.
Removal of Khan's Govt on American instructions.
Fake operations in KP & Fata.
Yeh sab kaarnamey iss Napaak fouj aur Generals ke hain.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کسی ملک، گروہ یا جتھے کو پاکستان کو سیاسی اور معاشی اعتبار سے عدم استحکام پیدا کرنے نہیں دیں گے: آرمی چیف
پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ عدم استحکام تو خود بوٹ مافیا نے پیدا کیا ہے، کنجر بوٹ پالش
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
I used to dislike Bajwa but I think he realised his initial mistakes of political interference and redeemed himself big time by not supporting umpire finger regime anymore
You are right. Imported govt's allies are attached together like a super glue on their own despite massive lack of governance in the past few months. Kaminay boot polish
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
And start supporting crooks like SS and zar. Don’t say it was a legal constitutional VONC as everyone knows what was that.

You certainly can’t speak for ‘everyone’

Yes there must have been help or some sort of green signal from estab to the PDM before NCV, but it was obvious that pdm had to speak with Bajwa as it was bajwa who had been giving protection to Imran khan for so many years

All army did was, it took its finger out of Khan’s bum . Why cry and abuse the finger, why not fight in parliament?

And atleast USA Sazish theory has been put in the back sets for now.

Khan is a Notanki baz, he knows his die hard fans will believe his every lie so he keeps lying and uturns and his followers keep dancing
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
USA Sazish theory has been put in the back sets for now.
Is it? Where is the official investigation regarding the cipher which Imran Khan has been demanding for months now? If it's conspiracy theory, why not investigate it properly and prove Imran Khan wrong? You think some leaked audios can brush the entire cipher issue under the carpet? ?
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Is it? Where is the official investigation regarding the cipher which Imran Khan has been demanding for months now? If it's conspiracy theory, why not investigate it properly and prove Imran Khan wrong? You think some leaked audios can brush the entire cipher issue under the carpet? ?

You are the Same chootiya who would deny Pinki audio leak and just few days ago bongee khan himself admitted his wife audio got recorded

I have wasted enough time on you already, pls don’t quote me at all or improve your IQ and comprehension skills. Free welfare checks haven’t done any good to you
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
army-cheif-on-news-tr.jpg

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واضح کردیا کہ ملک کی حفاظت مضبوط ہاتھوں میں ہے، کسی بھی فیک نیوز اور پروپیگنڈے پر توجہ نہ دیں،آرمی چیف نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے 146ویں لانگ کورس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی،پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ کسی ملک یا گروپ کو پاکستان کی سیاسی یا معاشی غیر مستحکم کرنے نہیں دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ مادر وطن کے ایک ایک انچ کی حفاظت کریں گے، ہم نے اپنے خون سے اپنے ملک کی سالمیت اور خودمختاری کی حفاظت کی ہے، آج ہم جس مقام پر ہیں وہ ہزاروں بیٹوں کی جانوں کی قربانیوں کی وجہ سے ہیں، ملک کو درپیش چیلنجز پیچیدہ ہیں، اچھے فوجی کی طرح ہمیشہ اپنی ذمہ داری پر توجہ رکھیں۔

آرمی چیف نے کہا کہ جمہوری ادارے کا احترام کریں اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے تیار رہیں، ہمیشہ الرٹ رہیں اور ملک کے خلاف سازشوں کو شکست اور جواب دینے کے لیے تیار رہیں۔

آرمی چیف نے پاس آؤٹ ہونے والے کیڈٹس کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، اس عظیم ادارے سے پاس آؤٹ ہونا اعزاز کی بات ہے، آج 146 ویں لانگ کورس کی پاسنگ آوٹ پریڈ کا معائنہ کرنا باعث فخر ہے۔

تقریب سے خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ آپ کو فخر ہونا چاہیے کہ عظیم اور بہادر فوج کا حصہ بننے والے ہیں، فوج نے پاکستان کو دہشت گردی سے نجات دلانے کے لیے بہت بڑی قربانیاں دیں، 42 سال پہلے میں نے بھی اسی ادارے سے ٹریننگ حاصل کی تھی، تب میں نے نہیں سوچا تھا کہ اس عظیم فوج کی کمانڈ کروں گا۔

آرمی چیف نے کہا کہ آپ کو مستقبل میں بڑے اور مشکل فیصلے لینا ہوں گے، ملک کی حفاظت، عزت اور بہتری کے لیے کام کرنا ہو گا، پاکستان ایک پرامن ملک ہے، ہمسائیوں سے اچھے تعلقات چاہتا ہے، ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، ہمسایوں کے ساتھ تمام مسائل پرامن طور پر حل کرنے کے خواہاں ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا عوام کی مکمل سپورٹ اور اعتماد سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابیاں حاصل کیں، یقینی بنایا ہے کہ پاکستان سے منظم دہشت گردی فیصلہ کن طور پر جڑ سے اکھاڑ دی جائے، یہ کامیابی بے شک ایسی ہے جسے کئی ممالک یا افواج دعویٰ نہیں کر سکتیں، پاکستان امن پسند ملک ہے۔

آرمی چیف نے کہا کہ امن کی خواہش میں پاکستان نے نیک نیتی سے پڑوسیوں اور علاقائی ملکوں سے اچھے تعلقات کے لیے بھرپور کوششیں کی ہیں، جنوبی ایشیا کے لوگوں کو بھی خوشحالی اور بہتر معیار زندگی کا حق حاصل ہے، جنوبی ایشیا میں خوشحالی تسلسل سے معاشی ترقی اور دیرپا امن سے ہی ممکن ہے، ہمیں بھرپور کوشش کرنی چاہیے کہ شعلوں کو اپنے خطے سے دور رکھیں۔

آرمی چیف نے کہا کہ ہمیں طریقہ کار بنا کر باہمی معاملات کو پرامن طور پر حل کرنے کے لیے امن کو موقع دینا چاہیے، ہمیں ایک دوسرے سے لڑنے کے بجائے مل کر بھوک، غربت اور جہالت سے مقابلہ کرنا چاہیے، ہمیں مل کر تیزی سے بڑھتی آبادی، ماحولیاتی تبدیلی اور بیماریوں کا مقابلہ کرنا چاہیے، دنیا بدل گئی ہے ہمیں بھی تبدیل ہو جانا چاہیے، ورنہ’اسٹیٹس کو‘ کی قیمت ہم سب کو ادا کرنی پڑے گی۔
Army ka simple funda Hai.

Keep Pakistan in constant state of security paranoia, so that Army will remain relevant and feed on tax money.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
You are the Same chootiya who would deny Pinki audio leak and just few days ago bongee khan himself admitted his wife audio got recorded
So? What has any audio leaks anything to do with official investigation of cipher issue? If cipher is conspiracy theory by Imran Khan, investigate it properly and prove him wrong. Simple