میں نے تھوڑی دیر کے لئے سوچا کہ چلو عمران خان کے لیول پر آ کے سوچا جاۓ اور سوچ کر بولا جاۓ تو دیکھیں کیسا محسوس ہوتا ہے - ایسے لیول پر بولی جانے والی باتیں عمرانی باندروں کی سمجھ میں بھی آسانی سے آ جایں گیں
تو جناب پہلے دیکھتے ہیں کہ عمرانی سوچ کا لیول ہے کیا --- وہ یہ ہے کہ پتا کچھ ہو نہ ہو - بے مقصد جھوٹ بولو اور سوچے سمجھے بغیر الزام لگا کر اپنے ہی ملک کا بیڑا غرق کرو --- اور سناؤ ان کو جو پرلے درجے کے جاہل ہوں
تو جناب اس طرح کی تو بے شمار مثالیں ہیں دی جا سکتی ہیں - ایک مجھے جو ابھی ابھی یاد آئ ہے تو وہ ہے کرپشن کی ماں --- "قطر کے ساتھ ایل این جی کا کونٹریکٹ" - اس کونٹریکٹ کو پڑھنے اور پڑھ کر سمجھنے کی صلاحیت تو اس شخص میں تھی نہیں لیکن اس پر بکواس کرنے کے لئے اس بندے کا منھ خالی دیگ کی طرح کھلا ہوا تھا - اس کنٹریکٹ کو اس بندے نے کرپشن کی ماں کہا تھا -- اور آج قوم کے لئے یہی کنٹریکٹ ماں کا سا کردار ادا کر رہا ہے - قدرت کا زناٹے دار تماچہ دیکھے جو عمران خان میں اس منھ پر لگا کہ آج تاریخ کی مہنگی ترین ایل این جی خریدنے پر مجبور ہے اور قوم کو اربوں روپے کا چونا لگا چکا ہے
تو جناب اب واپس آتے ہیں عمرانی سوچ کے اور عمرانی باندروں کی سمجھ کے لیول پر اور اسی کی طرح کی بات کرتے ہیں
اگر ١٣.٣% برینٹ پر کیا گیا کونٹریکٹ کرپشن کی ماں تھا تو یہ بایس اور ستائیس % برینٹ ریٹ پر کے گئے کونٹریکٹ کیا ہیں --- کوئی کرپشن کی پھوپھی ہے کوئی طائ ہے کوئی چاچی اور کوئی مامی ہے ؟؟؟
اور کچھ نہیں جی اس سے عمران خان اور اس کے چالیس چور لمبا مال بنا رہے ہیں - ان ساری کمپنیوں سے جو مال آتا ہے اس سے انصافیوں کی پھوپھی حلیمہ عمران خان کے لئے بے نامی جایدادیں بنانے کی مشین چلا رہی ہے - بعد میں ان ساری جایدادوں کا بڑا حصہ سلمان عیسی خان اور قاسم خان میں کو میلے گا اور کچھ کلیفورنیا کی سیتا بائی کی بچی کو بھی ملے گا --- اور منہ بند رکھنے لئے معاوضے کے طور پر تھوڑی تھوڑی رقم بشریٰ بی بی کے پرانی نالائق اولاد کو بھی منتقل کی جاۓ گی
------------- کیسا ؟؟؟؟
عمرانی لیول
نوٹ: دلپشوری تھریڈ