Everus
Senator (1k+ posts)
Dear Brother, to begin with, I apologize for my previous comments. As human being we all make mistakes, not a big deal.چچا حضور میری یہ ایک ہی ای ڈی ہے آپ بھی اڈمن میں سے اگر ہیں تو آپ کو قسم ہے میری جو بھی دوسری تیسری ای ڈی ہو اس کو ختم کر دیںچچا حضور آپ کی بھی ایک ای ڈی ہوتی تھی مظفر آباد لوکیشن ہوتی تھی شائد آپریٹ یو کے سے ہوتی تھی چچا حضوراصل میں وقت کم ہوتا ہے میں موبائل سے لکھتا ہوں اس لیے غلطیاں تو ہوں گی انشاء الله آپ کی طرح لکھنا شروع کر دوں گا جب آپ کی طرح ریٹائرڈ ہو جاؤں گا تب تک برداشت کریں
ویسے میرے قوٹ میں ایسا کچھ غلط نہیں لکھا گیا پاکستانی اخبارات بھرے پڑے ہیں اے روز معصوم بچوں کی عزت لوٹ لی جاتی ہے اور یہ مدرسے ایک مخصوس مسلک سے ہوتے ہیں اگر حکم کریں تو بہت سارے حوالے ادھر لگا سکتا ہوں اس لیے آپ کا غصہ بنتا نہیں ہے ویسے بھی جس شخص کو جواب دیا ہے اس نے تھریڈ سے ہٹ کر جواب لکھا تاکہ معصوم شیعہ مسالک کے لوگوں کو تنگ کیا جاے
میں آپ سے بد تمیزی نہیں کروں گا کیوں کے آپ کی عزت کرنی چاہیے ہے آپ اتحاد بین المسلمین کی بات کرتے ہیں پر حضور ہم بھی انسان ہیں کب تک برداشت کریں گے جب سے یہ کرونا چلا ہے ایک ایک دن میں بسوں تھریڈ ہمارے خلاف بنے اور اس کو روکا بھی نہیں گیا
I agree with you, I've never seen you guys starting sectarian bullshit for no obvious reason. It is always others who sling mud on SHIAS and then whine after they're dealt accordingly. Not sure if you’ve ever noticed but for the sake of just cause I've always stood on your side. I humbly request you not to become part of cursing and badmouthing during any meaningful debate if others do, it means they’ve run out of arguments.
Brother, you represent Islam therefor your course of actions must reflect Islam which teaches tolerance and patience. Always load your argument with reason. Cursing, swearing and blaspheming is not the path to walk on.
Once again I'm sorry for my harsh comments, keep up the great work.
May Allah bless you with health, wealth and prosperity in all walks of life ?