کروناوائرس, کیا امام بارگاہ ویران چھوڑ دیں؟ اسلامک اسکالر ذاکرہ ذکیہ بتول

wamufti

Senator (1k+ posts)
May Allah SWT bless you sister. Increase ur eeman. Ameen

We need similar message to come from all sects of Muslims. Do what you are supposed to do but dont violate the order of state. Dont encourage Ijtema if state has asked to not hold any.

Salut
 
Everus

Senator (1k+ posts)
A beautiful heart touching message, we need more and more people like her across the sectarian divide.
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
At least this year we wouldnt witness these filthy n bloody chest beating processions
حکومت وقت کو فورا تمام دیو بندی مدرسے بند کر دینے چاہیے ہیں یہ ادارے مدرسوں کی آڑ میں فحاشی کے اڈے بن چکے ہیں جو بچہ بچپن میں اس برے وقت سے گزرتا ہے وہ جوان ہو کر وہی کام کرتا ہے انتقام لینے کے لئے اس ملک میں فحاشی بے حیائی کو اگر ختم کرنا ہے تو اس سعودی، اور ایم ،16 سی ای اے ،را فنڈڈ اداروں کو فوری طور پر بند کیا جاے یاد رہی بچے الله کی طرف سے امامت ہیں آپ کے پاس ان کے بارے بھی آپ سے پوچھ جاے گا
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
جو قوم تواہم پرستی (خوابوں،وظیفوں، معجزوں،کرامتوں،دم پھونکوں)میں مست رہتی ہےوہ اسی دنیامیں تباہ و برباد ہوجاتی ہے۔ا
 
Mr. Aflah

Citizen

Everus

Senator (1k+ posts)
At least this year we wouldnt witness these filthy n bloody chest beating processions
Dr. Sb. I wish during this catastrophic time as a goodwill gesture you had not started it.
Sadly but rightly now some Shias are responding to your filth in the same manor you’ve started. If you pay attention to what you just did, you’re not bashing or insulting Shia. As a matter of fact, you’re disrespecting your own religion (whatever it is) otherwise you would never say something like this knowing others will react to it in similar fission. Passing hateful comments on others' faith reflects that you’re pouring your filthy mind out.
Please sober up and delete your comments because it is nothing but crap, pure crap.
 
Last edited:

Everus

Senator (1k+ posts)
حکومت وقت کو فورا تمام دیو بندی مدرسے بند کر دینے چاہیے ہیں یہ ادارے مدرسوں کی آڑ میں فحاشی کے اڈے بن چکے ہیں جو بچہ بچپن میں اس برے وقت سے گزرتا ہے وہ جوان ہو کر وہی کام کرتا ہے انتقام لینے کے لئے اس ملک میں فحاشی بے حیائی کو اگر ختم کرنا ہے تو اس سعودی، اور ایم ،16 سی ای اے ،را فنڈڈ اداروں کو فوری طور پر بند کیا جاے یاد رہی بچے الله کی طرف سے امامت ہیں آپ کے پاس ان کے بارے بھی آپ سے پوچھ جاے گا
You like to indulge in any religious debates but can’t write a single sentence without making 2 mistakes. Either you’re muhammadadeel with 2 different IDs or you’re someone with same mental inability. He also can’t write single line without multiple spelling mistakes.
Don’t know, why all you bigots are made with same waste material.
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی دوسرا آپشن ہے بھی نہیں کسی بھی دینی فسادی کے پاس .چاہے کسی بھی مسلک کا ہو کہ اگلا آپشن ڈنڈا ہے جو حکومت کے ہاتھ میں ہے ...

مزے کی بات کے کل نماز جمعہ پڑھنے گیا تو ہماری مسجد میں پچھلے جمعہ کے مقابلے میں ٦٥ فیصد نمازی تھے اور راستے میں ایک پوش امام بارگاہ جس کے باہر گاڑیاں زیادہ اور اندر بندے کم ہوتے ہیں پر کل ھو کا عالم طاری تھا جیسے کرونا کا جرثومہ دروازے پر بیٹھا دور سے نظر آنے پر اہل تشیع دوست باہر سے ہی باجماعت کلٹی مار گئے .... خاتون کے بیان کے حسن نیت پر شک نہیں کرنا چاہیے پر .... انگور کھٹے ہوتے نظر آئیں تو حفظ ماتقدم بھی ایک چیز ہوتی ہے
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
You like to indulge in any religious debates but can’t write a single sentence without making 2 mistakes. Either you’re muhammadadeel with 2 different IDs or you’re someone with same mental inability. He also can’t write single line without multiple spelling mistakes.
Don’t know, why all you bigots are made with same waste material.
چچا حضور میری یہ ایک ہی ای ڈی ہے آپ بھی اڈمن میں سے اگر ہیں تو آپ کو قسم ہے میری جو بھی دوسری تیسری ای ڈی ہو اس کو ختم کر دیںچچا حضور آپ کی بھی ایک ای ڈی ہوتی تھی مظفر آباد لوکیشن ہوتی تھی شائد آپریٹ یو کے سے ہوتی تھی چچا حضوراصل میں وقت کم ہوتا ہے میں موبائل سے لکھتا ہوں اس لیے غلطیاں تو ہوں گی انشاء الله آپ کی طرح لکھنا شروع کر دوں گا جب آپ کی طرح ریٹائرڈ ہو جاؤں گا تب تک برداشت کریں
ویسے میرے قوٹ میں ایسا کچھ غلط نہیں لکھا گیا پاکستانی اخبارات بھرے پڑے ہیں اے روز معصوم بچوں کی عزت لوٹ لی جاتی ہے اور یہ مدرسے ایک مخصوس مسلک سے ہوتے ہیں اگر حکم کریں تو بہت سارے حوالے ادھر لگا سکتا ہوں اس لیے آپ کا غصہ بنتا نہیں ہے ویسے بھی جس شخص کو جواب دیا ہے اس نے تھریڈ سے ہٹ کر جواب لکھا تاکہ معصوم شیعہ مسالک کے لوگوں کو تنگ کیا جاے
میں آپ سے بد تمیزی نہیں کروں گا کیوں کے آپ کی عزت کرنی چاہیے ہے آپ اتحاد بین المسلمین کی بات کرتے ہیں پر حضور ہم بھی انسان ہیں کب تک برداشت کریں گے جب سے یہ کرونا چلا ہے ایک ایک دن میں بسوں تھریڈ ہمارے خلاف بنے اور اس کو روکا بھی نہیں گیا
 
Last edited:

Back
Top