پولیس کا یہ سیکورٹی اہلکا ر جن کی وڈٰیو انٹرنیٹ پر وائیرل ہوچکی ہے ،جو حکام بھلا سے اپنی اور اپنی فیملی کی زندگیوں کی سلامتی چاہتا ہے ،یقنا اس کے پاس ٹھوس شواہدہی ہونگے ،کہ کس طرح ساہیوال میں بے گناہوں کو شہید کیا گیا ،سپریم کورٹ اف پاکستان کو اس پر فوری ایکشن لینے کی ضرورت ہے ۔نئے چیف جسٹس اف پاکستان اصف سعید کھوسہ صاحب نے اپنے ایک انٹرویو میں فرمایا تھا کہ میں سوموٹو ایکشن نہیں لونگا لیکن اثار بتارہے ہے کہ جلد ہی ان کو اس طرح کے واقعات کے سدباب کے لئے سوموٹو لینے ہونگے کیونکہ یہاں پنجاب میں پولیس ایک مافیا ہے جن میں اصلاحات کیساتھ کساتھ ان کے کارناموں پر ایکشن کی ضرورت بھی وقتا فوقتا لینی ہوگی ضرورت اس امر کی ہی کہ سپوریم کورٹ اس واقعہ میں شامل عناصر کو بے نقاب بھی کریں اور قرار واقعی سزا بھی دیں ،کیونکہ اصف سعید کھوسہ تیز ترین مقدمات حل کرنے کے خوالے سے شہرت رکھتے ہے
esakhelvi
Minister (2k+ posts)

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/8XDvD1B/Screenshot-2019-01-21.jpg
Last edited: