ڈونلڈ ٹرمپ: ’اب دھمکی دی تو نتائج وہ ہوں گے جس کی نظیر مشکل سے ہی ملتی ہے‘

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کو نہی کیہ رہا برا مت ماننا روسی کہاوت ہے
اگر کسی کی ماں بد کردار ہے تو سب کی ماں پر شک نہی کرنا چائیے
یعنی مطلب یہ ہوا کے اگر سعودیہ اور باقی عرب ممالک اسرئیل امریکہ کے بستر پر الٹے لیتے ہیں تو ضروری نہی
کے اصل اسلامی ممالک بھی اندر سے ملے ہوں امریکہ سے
بہت ہی گھٹیا بندے ہو ایران پر گفتگو سے پہلے سعودی عرب متحدہ عرب امارات ترکی بحرین ان کے بارے کیا خیال ہے جو امریکہ ہی نہیں یہودیوں کے بھی ساتھ ساتھ مل کر مسلمانوں کا خون بہا رہے ہیں

ان لوگوں اور امریکا اسرائیل میں کوئی فرق نہیں امریشیعہ اتحاد کا حصہ بن کر اندر اندر پورا انتقام لے رہے ہیں اور امریکا پر تھوکا اپنے اوپر لے کر بھی خود کو امریکا اسرائیل مخالف ثابت کرنے کی جستجو میں لگے ہیں
فتح ایران کے وقت ذلیل ہوئے لوگ زبانی کلامی بک بک کرکے خود عظیم سمجھتے رہتے ہیں
صدر ٹرمپ ایرانی صدر روحانی سے ملاقات کے لیے 'تیار'
ایران نے امریکی صدر کی ملاقات کی پیشکش مسترد کر دی،’دھمکیاں اور پبلسٹی سٹنٹ نہیں چلیں گے‘
اب آپ ہی فیصلہ کرو کہ یہ صورت حال تاریخ کی بد ترین دشمنی کا منظر نامہ پیش کرتی ہے یا بالی وڈ کی کسی فلم کا، جس میں ہیرو اپنی معشوقہ کو منانے کی کوشش کرتا رہتا ہے، مگر ایرانی ملا کسی قاتل حسینہ کی طرح مان کے نہیں دے رہے

منتظر

Minister (2k+ posts)
اگرچہ امریکا اور ایران کے مابین دشمنی ثابت کرنے کے لئے آپ کے پاس زبانی بڑھک بازی، اور پابندی ڈرامے کے علاوہاور کچھ نہیں، لیکن اگر اس کو کچھ دیر کے لئے سائیڈ پر رکھ دیا جائے ،تو بھی ایران کوئی دودھ کا دھلا نہیں۔ روس جو کہ لاکھوں افغانوں کا قاتل ہے، اور آج کل بھی شام میں بے مسلمانوں کا خون بہانے میں مصروف ہے، کیا اس کی ایران کے ساتھ کھلم کھلا یاری نہیں۔ اسی طرح ڈیڑھ لاکھ کشمیریوں کے قاتل بھارت کے ساتھ بھی اس کی گاڑھی چھنتی ہے۔
اگرچہ میں کئی بار وضاحت کر چکا ہوں کہ امریکا سعودیہ کا دوست بننے کا صرف دھوکا کرتا ہے(جس طرح ایران سے دشمنی کا ڈرامہ)لیکن اگر آپ کی بات مان بھی لی جائے، تب بھی سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جس طرح آپ سعودیہ کوامریکی یاری کی وجہ سے لعن طعن کرتے ہو، کیا ہر اس اسلامی ملک کو اسی طرح نشانہ بنائو گے جس کے امریکا کے ساتھ اس سے بھی گہرے تعلقات ہوں۔ اگر میں صرف ایک "فرنٹ لائن سٹیٹ" کا ذکر کر کے مطالبہ کر دوں تو آپ آئیں بائیں شائیں کرنا شروع کر دو گے۔
ایران نے امریکہ دشمنی میں بہت کچھ کھویا ہو گا پر پایا اس سے زیادہ ہے اس نے اپنی خد داریت کو ملھوز خاطر رکھا اس کے اربوں ڈالر اس کے بینکوں میں تھے امریکہ کے پٹھو کون ہیں تو پھر بات ادھر سے شروع کرو جدہ سے صدام ملعون نے امریکہ کے کہنے پر ایران سے جنگ شروع کی اور تمام عرب ریاستوں نے اس کا ساتھ دیا تم چاہتے ہو کے ایران للکارتا ہوا امریکہ کے ساتھ گتھم گتھا ہو جاے کیوں کے بقول تمارے یہ سب ڈرامہ ہے تو پھر اصولا تو روس چین ساؤتھ امریکہ کے ممالک کو اب تک امریکہ سے بہت ساری جنگیں کر کے فارغ ہو چکا ہونا چاہیے تھا اصل میں تم اس گروپ سے تعلق رکھتے ہو جو کے ناجائز پیداوار ہے آل سود ہنود یہود کا بقول شہزادہ وقت کے تم لوگوں کو تشکیل امریکہ مغرب کے مفاد کے لیے کیا گیا تھا اس لیے تمارا حق بنتا ہی نہیں ہے کے تم ایران کے بارے کوئی بات کرو یاد رکھو ایران اپنے علاقے کی ایک طاقت ہے ایسا نہیں ہوتا تو امریکہ تو کیا اسرائیل اور عرب ممالک اس کو کھا چکے ہوتے تم لوگ ایسے نجس ہو کے بار بار نام بدل کر وہی کام کرتے اے ہو چودہ سو سالوں سے تم لوگوں نے فرمان رسول کو ٹھکرا کر اپنی مرضی کی حکومتیں قائم کیں اور ان کے فرمان کو نذر انداز کر دیا یہی کام تم لوگ آج بھی کرتے ہو صرف نام بدلے ہیں کبھی جھمورے کبھی معتزلی کبھی اہلسنت کبھی کچھ کچھ اور اب آج کل وہابیت کی شاخوں میں سے ایک شاخ ہو جس کی بیل ابن تیمہ نے لگائی اور آبپاری نجس نجدی عبدلوہاب خارجی نے کی رہی بات فرنٹ لائن سٹیٹ کی تو میں ہمیشہ سے مشرف کا مخالف رہا ہوں اس کی پالیسوں کو کبھی پسند نہیں کیا امریکہ کے کہنے پر اس گند میں کودنے کا اس لیے آئیں بائیں شائیں کی بات مت کرو رہی بات پھر سے ایران کی تو میں سمجھتا ہوں کے ان حالات میں جو بھی بہتر مفاد اس کے ملک کا ہو گا وہ اس پر عمل کرے گا ادھر بھی آج کل آل سود ہنود یہود اور امریکہ پیسوں سے لوگوں کو خرید رہا ہے میرا وعدہ ہے کے اگر ادھر امریکی مفاد کی حکومت ای تو میں اس کو نجدیوں کی حکومتپر تنقید سے پہلے ان کو ہدف تنقید بناؤں گا یہی مطالبہ تم سے کرنا عبس ہو گا کیوں تم ایک موزی ہو جس کا بس چلے گا تو وہ کرو گے جو تمارے جد اعلی یزید لعن الله علیہ اور باقی بنو امیہ بنو عباس کرتے رہے اور جس پر عمل طالبان خوارج نے بھی کیا اور کر رہے ہیں
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
جب امریکا نے ایران سے ماہدہ ہوا تو یہی محترم خیر اندیش اسے " کمیٹی " قرار دے رہے تھے کہ امریکا نے پچھلے تمام نقصانات کا ازالہ کر دیا . اب امریکا ماہدے سے نکل گیا تو "نورا کشتی " قرار دے دیا
.
ایک بین الاقوامی ماہدے سے پھر جانا خیر اندیش صاحب کو عام سی بات لگ رہی ہے
:rolleyes::rolleyes::rolleyes::rolleyes:
اس معاہدے کے حوالے سے میں نے جو بات بھی کہی تھی، وہ بلکل ٹھیک نکلی، اور بعد کے واقعات نے اسے سچ ثابت کیا۔کیا آپ بتا سکتے ہو کہ اس معاہدے سے امریکا نے کوئی ایک فائدہ بھی اٹھایا ہو، یا اس سے ایران کو کوئی ایک نقصان بھی پہنچا ہو؟کیا یہ بات مانی جا سکتی ہے کہ ایک بات جو میں ایک عام سے بندے کو معاہدہ سے پہلے ہی معلوم تھی، وہ امریکا کے عالی دماغوں کو معلوم نہیں تھی؟صاف ظاہر ہے کہ اصل مقصود ایران کو فائدہ پہنچانا تھا۔پہلے معاہدہ کر کے پہنچا یا گیا، اور اب توڑ کر۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
ایران نے امریکہ دشمنی میں بہت کچھ کھویا ہو گا پر پایا اس سے زیادہ ہے اس نے اپنی خد داریت کو ملھوز خاطر رکھا اس کے اربوں ڈالر اس کے بینکوں میں تھے امریکہ کے پٹھو کون ہیں تو پھر بات ادھر سے شروع کرو جدہ سے صدام ملعون نے امریکہ کے کہنے پر ایران سے جنگ شروع کی اور تمام عرب ریاستوں نے اس کا ساتھ دیا تم چاہتے ہو کے ایران للکارتا ہوا امریکہ کے ساتھ گتھم گتھا ہو جاے کیوں کے بقول تمارے یہ سب ڈرامہ ہے تو پھر اصولا تو روس چین ساؤتھ امریکہ کے ممالک کو اب تک امریکہ سے بہت ساری جنگیں کر کے فارغ ہو چکا ہونا چاہیے تھا اصل میں تم اس گروپ سے تعلق رکھتے ہو جو کے ناجائز پیداوار ہے آل سود ہنود یہود کا بقول شہزادہ وقت کے تم لوگوں کو تشکیل امریکہ مغرب کے مفاد کے لیے کیا گیا تھا اس لیے تمارا حق بنتا ہی نہیں ہے کے تم ایران کے بارے کوئی بات کرو یاد رکھو ایران اپنے علاقے کی ایک طاقت ہے ایسا نہیں ہوتا تو امریکہ تو کیا اسرائیل اور عرب ممالک اس کو کھا چکے ہوتے تم لوگ ایسے نجس ہو کے بار بار نام بدل کر وہی کام کرتے اے ہو چودہ سو سالوں سے تم لوگوں نے فرمان رسول کو ٹھکرا کر اپنی مرضی کی حکومتیں قائم کیں اور ان کے فرمان کو نذر انداز کر دیا یہی کام تم لوگ آج بھی کرتے ہو صرف نام بدلے ہیں کبھی جھمورے کبھی معتزلی کبھی اہلسنت کبھی کچھ کچھ اور اب آج کل وہابیت کی شاخوں میں سے ایک شاخ ہو جس کی بیل ابن تیمہ نے لگائی اور آبپاری نجس نجدی عبدلوہاب خارجی نے کی رہی بات فرنٹ لائن سٹیٹ کی تو میں ہمیشہ سے مشرف کا مخالف رہا ہوں اس کی پالیسوں کو کبھی پسند نہیں کیا امریکہ کے کہنے پر اس گند میں کودنے کا اس لیے آئیں بائیں شائیں کی بات مت کرو رہی بات پھر سے ایران کی تو میں سمجھتا ہوں کے ان حالات میں جو بھی بہتر مفاد اس کے ملک کا ہو گا وہ اس پر عمل کرے گا ادھر بھی آج کل آل سود ہنود یہود اور امریکہ پیسوں سے لوگوں کو خرید رہا ہے میرا وعدہ ہے کے اگر ادھر امریکی مفاد کی حکومت ای تو میں اس کو نجدیوں کی حکومتپر تنقید سے پہلے ان کو ہدف تنقید بناؤں گا یہی مطالبہ تم سے کرنا عبس ہو گا کیوں تم ایک موزی ہو جس کا بس چلے گا تو وہ کرو گے جو تمارے جد اعلی یزید لعن الله علیہ اور باقی بنو امیہ بنو عباس کرتے رہے اور جس پر عمل طالبان خوارج نے بھی کیا اور کر رہے ہیں
آپ شاید ذیادہ با خبر معلوم نہٰں ہوتے، ورنہ آپ کو پتا ہوتا کہ جب سے ایران امریکا کی دشمنی شروع ہوئی ہے، اس دوران امریکا براہ راست،افغانستان، عراق، لیبیا، مالی، صومالیہ نائیجیریا ؤغیرہ پر حملہ کر کے،تباہی بھیلا کر فارغ ہو چکا ہے جبکہ سوویت یونین کو بلاواسطہ توڑنے میں مدد کی ہے۔
جہاں تک ایران کے طاقت ور ہونے کی بات ہے تو یہ رونا آپ پہلے بھی کئی بار رو چکے ہو۔ ایران کتنا طاقتور ہے، اس کا مظاہرہ ہم نے شام میں دیکھ لیا تھا، کہ جب چند مقابلتہ نہتے گروپوں نے تگنی کا ناچ نچا دیا تھا۔ اگر ایران اتنا ہی طاقتور تھا، تو پھر روس کو شام میں براہ راست آنے کی ضرورت محسوس کیوں ہوئی۔ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ امریکا نے جنتے بم بشار مخالف لوگوں پر گرائے ہیں، اگر اس کا دس فیصد بھی ایرانی دہشت گردوں پر گرائے ہوتے،تو ایرانی ملا شام سے دھواں چھوڑتے ہوئے فرار ہوتے۔مگر آپ کی خوش قسمتی ہے کہ نورا کشتی میں صرف بیان بازی کی جاتی ہے، عملا ایک دوسرے کے خلاف کچھ نہیں کیا جاتا۔
 
کم از کم تجزیہ دیتےہوے بندے کو ایمانداری دکھانی چاہیے ہے یہ مانا کے آپ لوگ ازلی دشمن ہو امریکہ تو وقتی دشمن ہے کبھی بھی ختم ہو سکتا ہے یا اس کی طاقت کم ہو سکتی ہے اصل بات تو تم لوگوں کی ہے خیر یہ مت سمجھو کے ہم انٹرنیشنل سیاست پر نظر نہیں رکھے ہوے وہ بھی خاص طور پر مڈل ایسٹ کی ہم جو سوچ رہے ہیں اوردیکھ رہے ہیں اس سے زیادہ اس کی تیاریوں میں بھی لگے ہیں یہ کہنا بلکل غلط ہے کے امریکہ کی دشمنی مذکورہ ممالک سے فارہ ہو کر ہوئی یہ جہالت ہے امریکہ انقلاب کے آنے سے پہلے ہی اس کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار تھا اور اس نے اس کو روکنے کی بھی حد سے زیادہ کوشش کی اور پھر عراق کے ا نجہانی صدام ملعون نجس جو خود کو یزید کی نسل کہتا تھا کے ذرے ایران کی طاقت کو ختم کرنے کی کوشش کی پر ایرانی قوم جاہل اجڈ افغانیوں کی طرح نہیں ہیں یہ پڑھی لکھی قوم ہے جن کی پارلیمنٹ میں پی ایچ ڈی اور حفاظ قران کی اکثریت ہے انہوں نے جنگ بھی لڑی اور آگے کی بھی تیاری جاری رکھی اے روز ایران نت نے تجربات کرتا ہے
ایک طرف تو آپ کہتے ہو کے ایرانیوں کی طاقت نہیں دوسری طرف طالبان جو کے بھگوڑے ہیں ان کو فاتح قرار دیتے ہو ؟ اس کے برعکس ایران کی باقاعدہ نہ صرف فوج ہے بلکے ٹیکنالوجی میں بھی وہ تمام عرب ممالک اور افغانستان سے بہت بلند تر ہے ما شاء الله امریکہ کی طاقتکا تمارے یا میرے سے زیادہ ایرانیوں کو اندازہ ہے اور امریکی بھی جانتے ہیں ایران کی شام میں فتوحات اس کی باقاعدہ فوج کی نہیں بلکہ ایک مخصوس گروپ کی کامیابی کے تناظر میں دیکھنی چاہیے ہے ادھر ایران نے فضائی یا بھری قوت کا مظاہرہ کیا ہی نہیں اور اپنی باقاعدہ فوج کی بجاے نوجوانوں کو ٹرینڈ کیا اس پر جنرل سلیمانی کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے ادھر اور عراق میں خوارج کے ساتھ ساتھ امریکہ اسرائیل کو شکست دی جن کی مدد بھرپور انداز میں آل سود اور یو اے ای نے کی اور اسرائیل نے اپنے ہسپتال ان کے لیے کھول دیے

آخری بات اس قوٹ کی یہ فیصلہ ایران کو کرنا ہے کب کدھر لڑنا ہے یا امریکہ نے تماری بات تب درست ہوتی جب امریکہ روس چین کو تباہ کر چکا ہوتا وہ تو چھوڑو ترکی نے روس کا طیارہ گرایا تو روس کو تو چاہیے تھا کے وہ ترکی کو کھا جاتا پر ایسا نہیں ہوا کیوں کے اس وقت روس جانتا تھا کے یہ جنگ ترکی نہیں امریکہ نیٹو کے ساتھ لڑنی پڑے گی یہی بات ایران کے معاملے پر بھی صادق آتی ہے ایران اکیلا نہیں اس نے بھی کچھ اتحادی بناے ہیں اگر تم پاکستان سے مخلص ہو جو کے نہیں جس طرح نسل بد فضل الرحمن نے اپنے آباؤ اجداد کی سنت پر عمل کرتے ہوے جشن آزادی منانے سے انکار کیا پر پوری قوم نے ہندوستان کے دیو بند کے نجس لوگوں کی باقیات کو بھرپور طریقے سے جشن آزادی منہ کر دکھایا کے وہ فضل الرحمن اینڈ کمپنی کو پچھتر سال پہلے بھی مسترد کرتے تھے اور آج بھی کرتے ہیں پھر بھی تم کو مشورہ ہے کے توبہ تائب کرو اور سچوں کے ساتھ مل جاؤ
 
آپ کیوں کے ایران کے پیروکار ہو، اس لئے آپ کے پاس بھی سوائے باتوں کے،پیش کرنے کے لئے کوئی عملی کام نہیں۔
ساری دنیا جاتنی ہے کہ امریکا نے حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دیا ہوا ہے،اور دہشت گردی کے حوالے سے امریکا کی یہ پالیسی ہے کہ وہ دہشت گروں کی دہشت گردی کا انتظار نہیں کرے گا، بلکہ' پری ایمٹیو' حملہ کرے گا۔ کیا آپ بتا سکتے ہو اب تک امریکا نے حزب اللہ پر کتنے حملے کئے۔ اور شام میں تو یہ لوگ بظاہر امریکی مفادات کے خلاف کھلم کھلا لڑ رہے تھے، ان پر کتنے حملے ہوئے، کتنے لیڈر ڈرون حملوں میں مارے گئے، کتنے جنگجو امریکی حملوں میں ہلاک ہوئے؟۔
اور شام کو چھوڑو، یمن میں ایسی کیا بات ہے کہ امریکا ایرانی مفادات پر حملے نہیں کرتا(یہاں تو وہ روسی بہانہ بھی نہیں)؟حوثیوں نے پہلے ایک امریکی حمایت یافتہ صدر کی حکومت ختم کی، پھر ایک اور سابق صدر کو(امریکی اتحادی قرار دے کر)دھوکا سے قتل کیا۔ آئے دن ایک دوسرے(اتحادی) ملک پر میزائل داغتے ہیں، جن سے بے گناہ شہریوں کی اموات ہوتی ہیں، اسی طرح آئل ٹینکرز پر بھی حملہ امریکہ کے مطابق دہشت گردی کے زمرے میں آتا ہے(بقول ایران یہ حملہ اس کے کہنے پر ہوا)۔ ان سب کے باوجودامریکا نے کتنے حملے حوثیوں پر کئے ہیں۔حوثیوں کا ایران کا پس خوردہ ہونا ہی امریکا کو حملہ پر اکسانے کے لئے کافی تھا، مگر اتنا کچھ ہونے کے باوجود امریکا کا حوثیوں سے صرف نظر کرنا ایران امریکہ نورا کشتی کا کھلا ثبوت ہے،(یاد رہے ہم جس امریکا کی بات کر رہے ہیں وہ اپنے دشمنوں کو ختم کرنے کے لئے تاریخی جھوٹ بولنے سے بھی دریغ نہیں کرتا، اور یہاں اپنے بد ترین دشمن ایران پر وار کرنے، نقصان پہنچانے کے ایک نہیں درجنوں بہانے موجود ہیں) در اصل امریکا جانتا ہے کہ اگر اس نے حملے شروع کر دیئے تو حوثیوں کو جائے پناہ نہ ملے گی، اور یہ فتنہ ختم ہو جائے گا، اور پھر وہ سعودیہ کو نہ اربوں ڈالر کے ہتھیار بیچ سکے گا، اور نہ دوسرے عرب ممالک کو (ائران کا ہوا دکھا کر) بلیک میل کر سکے گا۔
آپ بار بار صدام کو امریکی پٹھو باور کرواتے ہو، مگر یہ بھول جاتے ہو کہ صدام کا خاتمہ بھی امریکا نے جھوٹ بول کر کیا۔ اسی طرح آپ بشار مخالف تنظیموں کو امریکی حمایت یافتہ کہتے ہو، مگر یہ بھول جاتے ہو کہ ان پر سب سے زیادہ حملے امریکہ نے کئے ہیں۔ حقیقت یہی ہے کہ امریکا دوستی اور دشمنی کا دھوکا دیتا ہے۔ جن کے دوست ہونے کا دعوہ کرتا ہے ، حقیقت میں ان کا دشمن ہے،اور جن کا دشمن ہونے کا دعوی کرتا ہے، ان کو فائدہ پہنچانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا۔ یہ ایک حقیقت ہے، اسے جتنا جلدی تسلیم کر لو گے، اتنا ہی فائدہ میں رہو گے۔

جنرل سلیمانی کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے ادھر اور عراق میں خوارج کے ساتھ ساتھ امریکہ اسرائیل کو شکست دی
اپ کی اس بات پر صرف ہنسا جا سکتا ہے۔ اگر امریکا نے اس طاقت کا صرف دس فیصد بھی شامی فوج اینڈ کو کے خلاف استعمال کیا ہوتا جو کہ اس نے بشار مخالف قوتوں کے خلاف استعمال کیاتو شاید آپ کی بات میں وزن ہوتا۔ مگر یہاں مجال ہے کہ اس نے چند شرلیاں چھوڑنے کے علاوہ کوئی عملی اقدام اٹھایا ہو۔۔جبکہ حقیقت یہ ہے کہ شام میں مسلمانون کی پوزیشن کمزور ہونے میں امریکا کی غداری کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔اکثر مزاحمتی گروہ امریکا کو ایران مخالف سمجھتے رہے، اور نورا کشتی کو نہیں سمجھا۔اور یہ میں کئی مرتبہ دھرا چکا ہوں کہ جس مسلمان ملک نے امریکا کو اپنا دوست سمجھا وہ بہت پچھتائے گا، اور جس نے اس کے ساتھ امریکا کو ایران کا دشمن سمجھا، اسے پچھتانے کا موقع بھی نہیں ملے گا۔
 
یہ کس نے کہ دیا کے میں ایران کا پیروکار ہوں ؟ ساری باتیں چھوڑ کر اس کو ثابت کریں میں ثابت کروں گا کے آپ لوگ خود ایرانی مجوسیوں اور آل سود کے نجدیوں کے پیروکار ہو باقی ساری باتوں کا جواب بعد میں دوں گا
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کس نے کہ دیا کے میں ایران کا پیروکار ہوں ؟ ساری باتیں چھوڑ کر اس کو ثابت کریں میں ثابت کروں گا کے آپ لوگ خود ایرانی مجوسیوں اور آل سود کے نجدیوں کے پیروکار ہو باقی ساری باتوں کا جواب بعد میں دوں گا
بس جناب رہنے دو۔ سارا فورم جانتا ہے کہ آپ (اپنے دوسرے ہم مسلک ممبران کی طرح)ایران کے وکیل ہو،پھر چاہے افغانستان کا مسئلہ ہو، یمن شام یا عراق، آپ کا قارورہ ہمیشہ ایرانی ملا کے ساتھ ملتا ہے ۔ اور یہ کوئی اتفاق نہیں کہ ہمیشہ ایسا ہوتا ہے۔ اور اسی کو میں نے ایرنی پیروکار سے تعبیر کیا۔آپ کیوں کہ باقی سوالوں کے جوابات نہیں دے سکتے، لہذا بال کی کھال اتارنے اور بحث کا رخ موڑنے کی وہی پرانی روش استعمال کر رہے ہو۔
 
Last edited:

منتظر

Minister (2k+ posts)
بس جناب رہنے دو۔ سار فورم جانتا ہے کہ آپ ایران کے وکیل ہو،پھر چاہے افغانستان کا مسئلہ ہو، یمن شام یا عراق، آپ کا قارورہ ہمیشہ ایرانی ملا کے ساتھ ملتا ہے ۔ اور یہ کوئی اتفاق نہیں کہ ہمیشہ ایسا ہوتا ہے۔ اور اسی کو میں نے ایرنی پیروکار سے تعبیر کیا۔آپ کیوں کہ باقی سوالوں کے جوابات نہیں دے سکتے، لہذا بال کی کھال اتارنے اور بحث کا رخ موڑنے کی وہی پرانی روش استعمال کر رہے ہو۔
کیوں جانے دوں کیا تم دہشتگردوں کے ترجمان نہیں ہو ؟ میرا کسی ایرانی حکومت ادارے سے کوئی تعلق واسطہ نہیں پر میں حق ہی کہتا ہوں تم کو شرم نہیں آتی خارجی کے سعودی عرب یمن میں نہتے لوگوں کو مار رہا ہے لعنت ہو تم پر بیشمار ایک طرف تم جھوٹا پروپوگنڈا کرتے ہو ہاے ہاے شام میں یہ ہو گیا افغانستان میں وہ ہو گیا تم تو خود بقول شہزادہ وقت کے ویسٹ کے کہنے پر بناے گے تماری اپنی اوقات یہی ہے کے تم لوگوں کا نہ خدا تم لوگوں کو تخلیق کرتا ہے پھر مارتا ہے پھر کس اور شکل میں پیدا کرتا ہے
 
امریکا جہاد کو دہشت گردی کہتا ہے، لہذا ہاں ہر مسلمان کی طرح میں دہشت گردوں کا ہمدرد ہوں۔ لہذا یہ "دہشت گرد" کشمیر فلسطین صومالیہ، افغانستان چیچنیا برما، غرض کسی بھی جگہ اپنی آزادی اور کفار کے ظلم کے خلاف لڑ رہے ہوں، میں ان کا حمایتی ہوں۔ الحمدلللہ۔ ویسے آپ کا ان تمام تنظیموں کو دہشت گرد کہنا ہی آپ کو امریکی پٹھو ثابت کرنے کے لئے کافی ہے کہ جن کو امریکا دہشت گر د کہتا ہے، آپ بھی ان اپنے حق کے لئے لڑنے والے مظلوموں کو دہشت گرد کر امریکا کی ہاں میں ہان ملاتے ہو، یہ جانتےہوئے بھی کہ امریکا خود سب سے بڑا دہشت گرد ہے۔
ک افغانستان میں وہ ہو گیا تم تو خود بقول شہزادہ وقت کے ویسٹ کے کہنے پر بناے گے تماری اپنی اوقات یہی ہے کے تم لوگوں کا نہ خدا تم لوگوں کو تخلیق کرتا ہے پھر مارتا ہے پھر کس اور شکل میں پیدا کرتا ہے

اپنے گونگلوئوں سے مٹی چھاڑنے ، اور امریکا ایران نورا کشتی کے بے نقاب ہونے پر اپنی خفت مٹانے کے لئے آپنے یہ اچھا بہانہ بنایا ہوا ہے۔ چلو اگر آپ کی بات کو مان لیا جائے تو کیا آپ بتا سکتے ہو کہ امریکا نے شام کے محاذ سے کیا حآصل کیا؟ اگر یہ ہوتا کہ امریکا پہلے بشار مخالف گروہوں کو سپورٹ کرتا، پھر بشار الاسد کےمارے جانے کے بعد ان گروہوں کو ختم کرتا تو ہم کہہ سکتے تھے کہ امریکا نے اپنا کام نکل جانے کے بعد ختم کیا، مگر ابھی تو بشار کی حکومت باقی تھی، پھر کیا وجہ بنی کہ امریکا بقول آپکے اپنی ہی تخلیق کو ختم کرنے لگا۔امریکا نے نہ خود بشار کے خلاف کام کیا، اور جب مزاحمت بشار الاسد کی حکومت کو ختم کرنے کے قریب تھی،تو پھر بشار الاسد کے مخالفین کو نشانے پر لے لیا، کیونکہ بشار کا خاتمہ امریکا کا مقصد تھا ہی نہیں۔ورنہ صرف ایک ڈرون حملہ کر کے بشار کو قتل کیا جا سکتاتھا۔
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
امریکا جہاد کو دہشت گردی کہتا ہے، لہذا ہاں ہر مسلمان کی طرح میں دہشت گردوں کا ہمدرد ہوں۔ لہذا یہ "دہشت گرد" کشمیر فلسطین صومالیہ، افغانستان چیچنیا برما، غرض کسی بھی جگہ اپنی آزادی اور کفار کے ظلم کے خلاف لڑ رہے ہوں، میں ان کا حمایتی ہوں۔ الحمدلللہ۔ ویسے آپ کا ان تمام تنظیموں کو دہشت گرد کہنا ہی آپ کو امریکی پٹھو ثابت کرنے کے لئے کافی ہے کہ جن کو امریکا دہشت گر د کہتا ہے، آپ بھی ان اپنے حق کے لئے لڑنے والے مظلوموں کو دہشت گرد کر امریکا کی ہاں میں ہان ملاتے ہو، یہ جانتےہوئے بھی کہ امریکا خود سب سے بڑا دہشت گرد ہے۔

اپنے گونگلوئوں سے مٹی چھاڑنے ، اور امریکا ایران نورا کشتی کے بے نقاب ہونے پر اپنی خفت مٹانے کے لئے آپنے یہ اچھا بہانہ بنایا ہوا ہے۔ چلو اگر آپ کی بات کو مان لیا جائے تو کیا آپ بتا سکتے ہو کہ امریکا نے شام کے محاذ سے کیا حآصل کیا؟ اگر یہ ہوتا کہ امریکا پہلے بشار مخالف گروہوں کو سپورٹ کرتا، پھر بشار الاسد کےمارے جانے کے بعد ان گروہوں کو ختم کرتا تو ہم کہہ سکتے تھے کہ امریکا نے اپنا کام نکل جانے کے بعد ختم کیا، مگر ابھی تو بشار کی حکومت باقی تھی، پھر کیا وجہ بنی کہ امریکا بقول آپکے اپنی ہی تخلیق کو ختم کرنے لگا۔امریکا نے نہ خود بشار کے خلاف کام کیا، اور جب مزاحمت بشار الاسد کی حکومت کو ختم کرنے کے قریب تھی،تو پھر بشار الاسد کے مخالفین کو نشانے پر لے لیا، کیونکہ بشار کا خاتمہ امریکا کا مقصد تھا ہی نہیں۔ورنہ صرف ایک ڈرون حملہ کر کے بشار کو قتل کیا جا سکتاتھا۔
تم بتا سکتے ہو کے ابھی تک طالبان دیش جن کا خدا امریکہ ہے ان کو اب تک کیوں نہیں تلف کر سکا ؟
 
Back
Top