Khair Andesh
Chief Minister (5k+ posts)
آپ کو نہی کیہ رہا برا مت ماننا روسی کہاوت ہے
اگر کسی کی ماں بد کردار ہے تو سب کی ماں پر شک نہی کرنا چائیے
یعنی مطلب یہ ہوا کے اگر سعودیہ اور باقی عرب ممالک اسرئیل امریکہ کے بستر پر الٹے لیتے ہیں تو ضروری نہی
کے اصل اسلامی ممالک بھی اندر سے ملے ہوں امریکہ سے
بہت ہی گھٹیا بندے ہو ایران پر گفتگو سے پہلے سعودی عرب متحدہ عرب امارات ترکی بحرین ان کے بارے کیا خیال ہے جو امریکہ ہی نہیں یہودیوں کے بھی ساتھ ساتھ مل کر مسلمانوں کا خون بہا رہے ہیں
صدر ٹرمپ ایرانی صدر روحانی سے ملاقات کے لیے 'تیار'ان لوگوں اور امریکا اسرائیل میں کوئی فرق نہیں امریشیعہ اتحاد کا حصہ بن کر اندر اندر پورا انتقام لے رہے ہیں اور امریکا پر تھوکا اپنے اوپر لے کر بھی خود کو امریکا اسرائیل مخالف ثابت کرنے کی جستجو میں لگے ہیں
فتح ایران کے وقت ذلیل ہوئے لوگ زبانی کلامی بک بک کرکے خود عظیم سمجھتے رہتے ہیں
ایران نے امریکی صدر کی ملاقات کی پیشکش مسترد کر دی،’دھمکیاں اور پبلسٹی سٹنٹ نہیں چلیں گے‘
اب آپ ہی فیصلہ کرو کہ یہ صورت حال تاریخ کی بد ترین دشمنی کا منظر نامہ پیش کرتی ہے یا بالی وڈ کی کسی فلم کا، جس میں ہیرو اپنی معشوقہ کو منانے کی کوشش کرتا رہتا ہے، مگر ایرانی ملا کسی قاتل حسینہ کی طرح مان کے نہیں دے رہے