ڈونلڈ ٹرمپ: ’اب دھمکی دی تو نتائج وہ ہوں گے جس کی نظیر مشکل سے ہی ملتی ہے‘

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر حسن روحانی نے دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں ایک دوسرے کو ایک مرتبہ پھر سخت الفاظ میں خبردار کیا ہے۔
صدر ٹرمپ نے پیر کو ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اگر ایران نے اب امریکہ کو دھمکی دی تو اسے اس کا وہ خمیازہ بھگتنا پڑے گا جس کی تاریخ میں نظیر مشکل سے ہی ملتی ہے۔
صدر روحانی کو مخاطب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا 'امریکہ کو اب کبھی دوبارہ مت دھمکانا ورنہ وہ نتائج بھگتنا پڑیں گے جن کا سامنا تاریخ میں چند ہی کو ہوا ہے۔ ہم اب وہ ملک نہیں جو تمہاری پرتشدد اور موت کی بکواس سنیں۔ خبردار رہو۔'
یہ بھی پڑھیے
’میں ڈونلڈ ٹرمپ کا نمائندہ بن کر ایران نہیں آیا‘
یورپی ممالک جوہری معاہدہ قائم رکھنے کے لیے پرعزم
صدر ٹرمپ کے اس حالیہ بیان سے قبل ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا تھا کہ ایران کے ساتھ جنگ ’تمام جنگوں کی ماں ثابت ہو گی۔‘
انھوں نے امریکی صدر کو خبردار کرتے ہوئے کہا: 'مسٹر ٹرمپ، آپ شیر کی دم سے نہ کھیلیں، کیونکہ اس سے آپ کو صرف تاسف ہی ہوگا۔'
ایرانی اخبار تہران ٹائمز کے مطابق روحانی نے ایرانی سفارت کاروں سے اپنے خطاب میں کہا: 'امریکہ مکمل طور پر یہ سمجھتا ہے کہ ایران کے ساتھ امن ہر قسم کے امن کا ضامن ہے اور اسی طرح ایران کے ساتھ جنگ ہر قسم کی جنگ کی ماں ہے۔ میں کسی کو دھمکی نہیں دے رہا ہوں، لیکن کوئی بھی ہمیں دھمکا نہیں سکتا۔'
تصویر کے کاپی رائٹس @realDonaldTrump@REALDONALDTRUMP
مئی میں امریکہ نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے خود کو علیحدہ کر لیا تھا۔ یہ سمجھوتہ ایران کا جوہری پروگرام روکنے کے عوض اس پر عائد بین الاقوامی پابندیاں ہٹانے کی شرط پر کیا گیا تھا۔
برطانیہ، فرانس، جرمنی، روس اور چین کے اعتراض کے باوجود واشنگٹن ایک بار پھر سے ایران پر پرانی پابندیاں عائد کر رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیے
ایٹمی معاہدے سے انحراف ٹرمپ کی سیاسی خودکشی ہو گا: روحانی
آپ ایران کے لیے فیصلہ کرنے والے کون ہوتے ہیں: روحانی
اتوار کو ایک دوسرے موقعے پر امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیؤ نے کہا کہ ایرانی اقتدار 'حکومت کے بجائے مافیا سے زیادہ مماثلت رکھتا ہے۔'
کیلیفورنیا میں ایرانی امریکیوں سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر پومپیؤ نے جوہری سمجھوتہ کرنے والے ایرانی صدر روحانی اور وزیر خارجہ جواد ظریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انھیں 'آیت اللہ کی بین الاقوامی فریبی فنکاری کا محض ظاہری شائستہ چہرہ' قرار دیا۔
تصویر کے کاپی رائٹAFP
مسٹر پومپیؤ نے کہا کہ وہ نومبر تک ایران سے تیل خریدنے والے ممالک کو وہاں سے تیل درآمد کرنے پر روک لگانے کی کوشش کریں گے جو کہ تہران پر مسلسل دباؤ ڈالنے کا حصہ ہوگا۔
امریکہ معاہدے سے باہر کیوں آيا؟
مئی میں صدر ٹرمپ نے جوہری معاہدے یا مشترکہ جامع ایکشن پلان (جے سی پی او اے) کو 'ہولناک یکطرفہ معاہدہ قرار دیا جسے کبھی ہونا ہی نہیں چاہیے تھا۔'
صدر ٹرمپ نے کہا کہ اس معاہدے میں ایران کی علاقے میں 'غیر مستحکم کرنے کی سرگرمیوں' پر قدغن نہیں ہے اور اس میں معاہدے کی شرائط کو توڑنے یا اس کے پتہ چلانے اور تدارک کا انتظام نہیں ہے۔
ایران کا کہنا ہے کہ اس کا جوہری پروگرام مکمل طور پر پرامن مقاصد کے لیے ہے اور یہ آئی اے ایی اے کے ساتھ معاہدے کے مطابق ہے جس کی تصدیق ادارے نے کی ہے اور کہا ہے کہ ایران اپنے وعدے کی پاسداری کر رہا ہے۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
ڈرامے بازی کی بھی حد ہوتی ہے۔ ایران اور امریکا نے ایک دوسرے کو جو دھمکیاں دی ہیں، اس کو اگر جمع کیا جائے تو ایک کتابچہ تیار ہو سکتا ہے۔ اور اگر یہ کتابچہ کسی ایسے شخص کو دیا جائے جو دنیا کے حالات سے بے خبر اور انجان ہو، تو وہ یقیناان دھمکیوں کو پڑھ کر یہی نتیجہ نکالے گا کہ اس واقت ایران یا امریکا میں سے ایک ملک دنیا کے نقسے پر موجود نہیں ہے۔لیکن اگر اسے یہ بتایا جائے کہ دونوں نے اپنی شدید ترین دشمنی کے باوجود ایک دوسرے کے خلاف ایک بھی عملی قدم نہیں اٹھایا بلکہ آپسی تعاون کی ناقابل تردید مثالیں موجود ہیں، تو وہ اس پر یقین ہی نہیں کرے گا۔
 
Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
ایران پاگل ہے عرب اتحاد ممالک کے اتحاد کی طرح ٹرمپ اسرائیل کے پیروں میں پڑ کر اپنی عوام کی بہتری کا سوچنا چاہیے خامخہ اسرائیل اور امریکہ کے پیچھے پڑا ہے
 
Last edited:

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
میرا خیال ہے کہ دونوں ممالک کو اب چھوٹی موٹی جنگ کر ہی لینی چاہئے۔ ورنہ اب لوگ اس نورا کشتی پر مزید یقین کرنے کو تیار نہیں۔
اب تو جانبدار عالمی میڈیا بھی اس بات پر مجبور ہے کہ اس نورا کشتی کو ڈرامہ اور ناچ تماشے سے تشبیہ دیے
U.S. and Iranian forces' dangerous battlefield dance
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
ایران پاگل ہے عرب ممالک کے اتحاد کی طرح ٹرمپ اسرائیل کے پیروں میں پڑ کر اپنی عوام کی بہتری کا سوچنا چاہیے خامخہ اسرائیل اور امریکہ کے پیچھے پڑا ہے
آپ بے فکر رہو، کچھ نہیں ہونے والا۔یہ بازو ہمارے آزمائے ہوئے ہیں۔
امریکا نے شام عراق، یمن وغیرہ کی طرح ابھی کئی اور ممالک میں ایران سے کام لینا ہے،جبکہ ایران کا زور صرف وہیں چلتا ہے جہاں سے اسے جواب کی امید نہ ہو جیسے شام کے مظلوم بے گناہ شہری وغیرہ۔ لہذا دونوں ممالک میں جنگ کا کوئی خطرہ نہیں۔ہاں البتہ اگر اپنے مظالم کی وجہ سے خدا کی پکڑ میں آ جائے تو کچھ کہا نہیں جا سکتا۔
 
Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کو نہی کیہ رہا برا مت ماننا روسی کہاوت ہے
اگر کسی کی ماں بد کردار ہے تو سب کی ماں پر شک نہی کرنا چائیے
یعنی مطلب یہ ہوا کے اگر سعودیہ اور باقی عرب ممالک اسرئیل امریکہ کے بستر پر الٹے لیتے ہیں تو ضروری نہی
کے اصل اسلامی ممالک بھی اندر سے ملے ہوں امریکہ سے

اندر کھاتے دوستی، کھلم کھلا دوستی سے ذیادہ خطرناک ہوتی ہے ۔جس طرح امریکا ایران کی دشمنی جعلی ہے، اسی طرح سعودیہ امریکا کی دوستی بھی فرضٰ ہے، اور امریکا دوستی کے جھانسے میں ہمیشہ مسلمانوں کو نقصان پہنچاتا آیا ہے۔
اس میں کوئی شک نہں کہ جس کسی نے بھی امت کے مفاد کے برعکس امریکا کےساتھ دیا اور اس سے دوستی کی امید لگائی وہ قابل مذمت ہے، مگر کیا کبھی اس پر غور کیا کہ اگر آج سعودیہ امریکا کی طرف جھکتا ہے تو اس کی بڑی وجہ ایران ہی ہے۔ مثال کے طور پر اگر امریکا نے حوثیوں کا مکو ٹھپ دیا ہوتا تو آج وہ سعودیہ کو اربوں ڈالر کا اسلحہ کیسے بیچتا؟
 
منتظر

Minister (2k+ posts)

بہت ہی گھٹیا بندے ہو ایران پر گفتگو سے پہلے سعودی عرب متحدہ عرب امارات ترکی بحرین ان کے بارے کیا خیال ہے جو امریکہ ہی نہیں یہودیوں کے بھی ساتھ ساتھ مل کر مسلمانوں کا خون بہا رہے ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بہت ہی گھٹیا بندے ہو ایران پر گفتگو سے پہلے سعودی عرب متحدہ عرب امارات ترکی بحرین ان کے بارے کیا خیال ہے جو امریکہ ہی نہیں یہودیوں کے بھی ساتھ ساتھ مل کر مسلمانوں کا خون بہا رہے ہیں
میرا خیال تھا آپ کہیں گے آخری جنگ کی تیاری ہے، ابھی حالات اور خراب ہوں گے. سعودیہ، عرب امارات، ترکی کے مقابلے کے لئے امریشیعہ اتحاد عراق میں پیشگی انتظام کر چکا ہے
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
میرا خیال تھا آپ کہیں گے آخری جنگ کی تیاری ہے، ابھی حالات اور خراب ہوں گے. سعودیہ، عرب امارات، ترکی کے مقابلے کے لئے امریشیعہ اتحاد عراق میں پیشگی انتظام کر چکا ہے
یار تجھے کوئی شرم نہیں ہے پوری دنیا تھوک رہی ہے سعودی عرب پر کے وہ کس طرح کتا بنا ہوا ہے جب تھوک کوئی سعودی عرب پر کرے گا تو تو ساتھ جڑے ہوے کیسے بچ سکتے ہیں
:cool:
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
میرا خیال تھا آپ کہیں گے آخری جنگ کی تیاری ہے، ابھی حالات اور خراب ہوں گے. سعودیہ، عرب امارات، ترکی کے مقابلے کے لئے امریشیعہ اتحاد عراق میں پیشگی انتظام کر چکا ہے
ترکی تو کب کا دیش کی حمایت سے ہاتھ کھیچ چکا ، آپ ابھی تک ترکی کو اپنی لیگ میں سمجھ رہے ہیں ؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
جب امریکا نے ایران سے ماہدہ ہوا تو یہی محترم خیر اندیش اسے " کمیٹی " قرار دے رہے تھے کہ امریکا نے پچھلے تمام نقصانات کا ازالہ کر دیا . اب امریکا ماہدے سے نکل گیا تو "نورا کشتی " قرار دے دیا
.
ایک بین الاقوامی ماہدے سے پھر جانا خیر اندیش صاحب کو عام سی بات لگ رہی ہے
:rolleyes::rolleyes::rolleyes::rolleyes:
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یار تجھے کوئی شرم نہیں ہے پوری دنیا تھوک رہی ہے سعودی عرب پر کے وہ کس طرح کتا بنا ہوا ہے جب تھوک کوئی سعودی عرب پر کرے گا تو تو ساتھ جڑے ہوے کیسے بچ سکتے ہیں
:cool:
عراق میں امریکی مظالم پر تھوکا جائے تو امریکا کے ساتھ جڑے ہوئے خود کو پیش کر دیتے ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ترکی تو کب کا دیش کی حمایت سے ہاتھ کھیچ چکا ، آپ ابھی تک ترکی کو اپنی لیگ میں سمجھ رہے ہیں ؟
!کیا اسی خوشی میں آپ نے ترکی کو اپنی لیگ سمجھنا شروع کر دیا
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
عراق میں امریکی مظالم پر تھوکا جائے تو امریکا کے ساتھ جڑے ہوئے خود کو پیش کر دیتے ہیں
جو لوگ صدام ملعون کے ہاتھوں لاکھوں بیگناہوں کے مارے جانے اور یمن آل سود کے ہاتھوں ہزاروں معصوم شہریوں کے قتل عام پر تالیاں بجائیں ان میں اور امریکہ اسرئیل میں کوئی فرق نہیں
ہن آرام کر الیکشن توں بعدفیر ایتھوں ہی شروع کران گا ہمیشہ والی ذلت جو تم لوگوں کے لیے لکھ ڈی گی ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جو لوگ صدام ملعون کے ہاتھوں لاکھوں بیگناہوں کے مارے جانے اور یمن آل سود کے ہاتھوں ہزاروں معصوم شہریوں کے قتل عام پر تالیاں بجائیں ان میں اور امریکہ اسرئیل میں کوئی فرق نہیں
ہن آرام کر الیکشن توں بعدفیر ایتھوں ہی شروع کران گا ہمیشہ والی ذلت جو تم لوگوں کے لیے لکھ ڈی گی ہے
ان لوگوں اور امریکا اسرائیل میں کوئی فرق نہیں امریشیعہ اتحاد کا حصہ بن کر اندر اندر پورا انتقام لے رہے ہیں اور امریکا پر تھوکا اپنے اوپر لے کر بھی خود کو امریکا اسرائیل مخالف ثابت کرنے کی جستجو میں لگے ہیں
فتح ایران کے وقت ذلیل ہوئے لوگ زبانی کلامی بک بک کرکے خود عظیم سمجھتے رہتے ہیں
 
ذلیل تو توں ان کو کر رہا ہے جنہوں نے فتح ایران کے بعد تمارے مذھب کو قائم کیا بے غیرتی کی انتہا ہے اگر کوئی ان ایرانی مجوسیوں کے علاوہ کوئی علمی شخسیت ہو ان دس بارہ صدیوں میں کوئی پیدا کیا ہو ؟ بخاری مسلم غزالی ترمزی نسائی طبری یہ چند نام دیے ہیں پر توں چول ترین بندہ ہے ان کو ہی ذلیل کہ رہا ہے تم نجس نجدی کسی کے نہیں ہو سکتے خارجیو
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
ڈرامے بازی کی بھی حد ہوتی ہے۔ ایران اور امریکا نے ایک دوسرے کو جو دھمکیاں دی ہیں، اس کو اگر جمع کیا جائے تو ایک کتابچہ تیار ہو سکتا ہے۔ اور اگر یہ کتابچہ کسی ایسے شخص کو دیا جائے جو دنیا کے حالات سے بے خبر اور انجان ہو، تو وہ یقیناان دھمکیوں کو پڑھ کر یہی نتیجہ نکالے گا کہ اس واقت ایران یا امریکا میں سے ایک ملک دنیا کے نقسے پر موجود نہیں ہے۔لیکن اگر اسے یہ بتایا جائے کہ دونوں نے اپنی شدید ترین دشمنی کے باوجود ایک دوسرے کے خلاف ایک بھی عملی قدم نہیں اٹھایا بلکہ آپسی تعاون کی ناقابل تردید مثالیں موجود ہیں، تو وہ اس پر یقین ہی نہیں کرے گا۔

yeah, they should get to bombing eachother already and starting a potential WWIII so we can finally convince people that they are not buddies...

BTW, I assume you will say this leaked recording of Netanyahoo boasting about getting America to walk out of the Iran deal is also an Irani-USA conspiracy?

https://www.timesofisrael.com/in-re...el-convinced-trump-to-quit-iran-nuclear-deal/
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
بہت ہی گھٹیا بندے ہو ایران پر گفتگو سے پہلے سعودی عرب متحدہ عرب امارات ترکی بحرین ان کے بارے کیا خیال ہے جو امریکہ ہی نہیں یہودیوں کے بھی ساتھ ساتھ مل کر مسلمانوں کا خون بہا رہے ہیں
اگرچہ امریکا اور ایران کے مابین دشمنی ثابت کرنے کے لئے آپ کے پاس زبانی بڑھک بازی، اور پابندی ڈرامے کے علاوہاور کچھ نہیں، لیکن اگر اس کو کچھ دیر کے لئے سائیڈ پر رکھ دیا جائے ،تو بھی ایران کوئی دودھ کا دھلا نہیں۔ روس جو کہ لاکھوں افغانوں کا قاتل ہے، اور آج کل بھی شام میں بے مسلمانوں کا خون بہانے میں مصروف ہے، کیا اس کی ایران کے ساتھ کھلم کھلا یاری نہیں۔ اسی طرح ڈیڑھ لاکھ کشمیریوں کے قاتل بھارت کے ساتھ بھی اس کی گاڑھی چھنتی ہے۔
اگرچہ میں کئی بار وضاحت کر چکا ہوں کہ امریکا سعودیہ کا دوست بننے کا صرف دھوکا کرتا ہے(جس طرح ایران سے دشمنی کا ڈرامہ)لیکن اگر آپ کی بات مان بھی لی جائے، تب بھی سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جس طرح آپ سعودیہ کوامریکی یاری کی وجہ سے لعن طعن کرتے ہو، کیا ہر اس اسلامی ملک کو اسی طرح نشانہ بنائو گے جس کے امریکا کے ساتھ اس سے بھی گہرے تعلقات ہوں۔ اگر میں صرف ایک "فرنٹ لائن سٹیٹ" کا ذکر کر کے مطالبہ کر دوں تو آپ آئیں بائیں شائیں کرنا شروع کر دو گے۔
 
Back
Top