
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر ایک بار پھر اپنی قدر میں اضافے کی جانب گامزن ہے۔
انٹر بینک میں آج ڈالر 1 روپے 3 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 282 روپے 50 پیسے پر بند ہوا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1719683748047081862
گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 47 پیسے پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوگیا ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 283.50 روپے پر بند ہوا
یورو بھی 298 روپے پر جبکہ برطانوی پاؤنڈ 344 روپے پر مستحکم رہا
اماراتی درہم 30 پیسے مہنگا ہوکر 79.50 روپے پر آگیا جبکہ سعودی ریال 20 پیسے اضافے سے 75 روپے 70 پیسے کا ہوگیا
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/dol1h1h11.jpg