
انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی اڑان ۔۔۔انٹربینک میں امریکی ڈالر 3 روپے 78 پیسے مہنگا ہو گیا
اسٹیٹ بنک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق امریکی ڈالر 283 روپے 4 پیسے پر بند ہوا۔
https://twitter.com/x/status/1681259174368518144
گزشتہ روز ڈالر 279 روپے 26 پیسے پر بند ہوا تھا
اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی کرنسی کی اڑان کا سلسلہ برقرار ہے، اوپن مارکیٹ میں 2 روپے اضافے کے ساتھ ڈالر 287 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔
دوسری جانب پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں بھی مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 33 پوائنٹس کمی کے بعد 100 انڈیکس 45 ہزار 9 پوائنٹس پر پہنچ گیا ہے۔
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/dollah111i1i.jpg