ڈارمہ " میرے پاس تم ہو " میں ماری جانے والی چول کی مزید وضاحت

profiler

MPA (400+ posts)
ڈارمہ " میرے پاس تم ہو " میں ماری جانے والی چول کی مزید وضاحت کرتا چلوں۔

شہوار کو اس کا ملازم بتاتا ہے کہ آج شئیر کی قیمت 25 روپے گر گئی۔ کراچی سٹاک ایکسچینج کے رُولز کے مطابق اگر کسی شئیر کی قیمت ایک دن میں پانچ فیصد گرجائے تو اسے لوئر لاک لگ جاتا ہے، یعنی پھر اس کے بعد اس شئیر کی اس سے کم قیمت پر ٹریڈنگ ممکن نہیں ہوتی۔

اگر شہوار کیمیکلز کے شئیر کی قیمت 500 روپے ہو تو اس کا پانچ فیصد 25 روپے بنتا ہے، یعنی شہوار کیمیکلز کے شئیر کی قیمت 500 روپے یا اس سے زیادہ ہوسکتی ہے، کم نہیں ۔ ۔ ۔ کیونکہ اگر کم ہوتی تو ایک دن میں 25 روپے نہ گرتے۔
فرض کرلیں کہ شئیر پرائس 500 روپے ہے۔ اس حساب سے 78 لاکھ روپے میں

پندرہ ہزار چھ سو شئیر خریدے جاسکتے ہیں۔ اگر شئیر پرائس زیادہ تھی تو دانش کے پاس اس سے بھی کم شئیر آئے ہوں گے۔

ڈرامے کے آخری سین میں پتہ چلتا ہے کہ شئیر کی قیمت میں 2 روپے اضافہ ہوا۔ اس حساب سے دانش کا پرافٹ 31 ہزار روپے بن گیا۔ اب اگر دانش کو ایک کروڑ روپے پرافٹ بنانا ہے تو شئیر کی قیمت میں 641 روپے مزید اضافہ کرنا پڑے گا۔

اگر یہ اضافہ ہوتا ہے تو اس کا فائدہ دانش سے زیادہ شہوار کو ہوگا کیونکہ ایکیویٹی اس کی ہے۔

اگر یہ اضافہ نہیں ہوتا تو دانش کی ساری کمائی نیپال چلی جائے گی۔

یاد رہے، دانش نے جو گھر کرائے پر دیکھا ہے، اس کا ماہانہ کرایہ ڈیڑھ لاکھ اور ایڈوانس 21 لاکھ بنتا ہے۔
پاکستانی قوم کو چے بنانا زیادہ مشکل نہیں ۔ ۔ ۔ کچھ پتہ نہیں کہ خلیل الرحمان قمر یہ بونگی بھی دکھا دے کہ صرف پندرہ ہزار چھ سو شئیر خرید کر دانش اس کے بورڈ آف ڈائیریکٹر کا ممبر بن گیا ۔ ۔ ۔ حالانکہ سٹاک مارکیٹ میں ملنے والے شئیرز کو آرڈنری شئیرز کہا جاتا ہے، یہ خریدنے سے آپ کو کمپنی کے گورننس سٹرکچر میں حصہ نہیں مل سکتا۔

یہ سب بتانے کا مقصد یہ تھا کہ آپ کے ارد گرد پائی جانے والی ہر شے ریسرچ مانگتی ہے ۔ ۔ ۔ اسے دلیل پر پرکھنے کی عادت ڈالیں ۔ ۔ ۔ صرف وہی نتیجہ تسلیم کریں جو ریسرچ، دلیل اور فیکٹ پر مبنی ہو ۔ ۔ ۔
اب عہد وفا اور میرے پاس تم ہو کے درمیان اس بات کی ریس لگ چکی ہے کہ زیادہ بونگیاں کس ڈرامے میں ماری جائیں گی۔

میں نے اسی لئے آج کل گیم آف تھرونز کو دوبارہ دیکھنا شروع کردیا ہے، گھٹیا ڈرامہ دیکھنے کے بعد ہاضمہ درست کرنے کا اس سے بہتر طریقہ اور کوئی نہیں!!! بقلم خود باباکوڈا

Last edited by a moderator:

intekhab

Chief Minister (5k+ posts)
Stop watching dramas and movies.....you need to find a job or do somethings that keep you busy.....?
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
lol...lots of such goof ups in Pak dramas.
Its been a while since I traded in KSE, but I remember there was a proposal to increase the circuit breaker level to 15% a couple of years ago by the SECP. Not sure if that was approved or not.
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
ڈارمہ " میرے پاس تم ہو " میں ماری جانے والی چول کی مزید وضاحت کرتا چلوں۔

شہوار کو اس کا ملازم بتاتا ہے کہ آج شئیر کی قیمت 25 روپے گر گئی۔ کراچی سٹاک ایکسچینج کے رُولز کے مطابق اگر کسی شئیر کی قیمت ایک دن میں پانچ فیصد گرجائے تو اسے لوئر لاک لگ جاتا ہے، یعنی پھر اس کے بعد اس شئیر کی اس سے کم قیمت پر ٹریڈنگ ممکن نہیں ہوتی۔

اگر شہوار کیمیکلز کے شئیر کی قیمت 500 روپے ہو تو اس کا پانچ فیصد 25 روپے بنتا ہے، یعنی شہوار کیمیکلز کے شئیر کی قیمت 500 روپے یا اس سے زیادہ ہوسکتی ہے، کم نہیں ۔ ۔ ۔ کیونکہ اگر کم ہوتی تو ایک دن میں 25 روپے نہ گرتے۔
فرض کرلیں کہ شئیر پرائس 500 روپے ہے۔ اس حساب سے 78 لاکھ روپے میں

پندرہ ہزار چھ سو شئیر خریدے جاسکتے ہیں۔ اگر شئیر پرائس زیادہ تھی تو دانش کے پاس اس سے بھی کم شئیر آئے ہوں گے۔

ڈرامے کے آخری سین میں پتہ چلتا ہے کہ شئیر کی قیمت میں 2 روپے اضافہ ہوا۔ اس حساب سے دانش کا پرافٹ 31 ہزار روپے بن گیا۔ اب اگر دانش کو ایک کروڑ روپے پرافٹ بنانا ہے تو شئیر کی قیمت میں 641 روپے مزید اضافہ کرنا پڑے گا۔

اگر یہ اضافہ ہوتا ہے تو اس کا فائدہ دانش سے زیادہ شہوار کو ہوگا کیونکہ ایکیویٹی اس کی ہے۔

اگر یہ اضافہ نہیں ہوتا تو دانش کی ساری کمائی نیپال چلی جائے گی۔

یاد رہے، دانش نے جو گھر کرائے پر دیکھا ہے، اس کا ماہانہ کرایہ ڈیڑھ لاکھ اور ایڈوانس 21 لاکھ بنتا ہے۔
پاکستانی قوم کو چے بنانا زیادہ مشکل نہیں ۔ ۔ ۔ کچھ پتہ نہیں کہ خلیل الرحمان قمر یہ بونگی بھی دکھا دے کہ صرف پندرہ ہزار چھ سو شئیر خرید کر دانش اس کے بورڈ آف ڈائیریکٹر کا ممبر بن گیا ۔ ۔ ۔ حالانکہ سٹاک مارکیٹ میں ملنے والے شئیرز کو آرڈنری شئیرز کہا جاتا ہے، یہ خریدنے سے آپ کو کمپنی کے گورننس سٹرکچر میں حصہ نہیں مل سکتا۔

یہ سب بتانے کا مقصد یہ تھا کہ آپ کے ارد گرد پائی جانے والی ہر شے ریسرچ مانگتی ہے ۔ ۔ ۔ اسے دلیل پر پرکھنے کی عادت ڈالیں ۔ ۔ ۔ صرف وہی نتیجہ تسلیم کریں جو ریسرچ، دلیل اور فیکٹ پر مبنی ہو ۔ ۔ ۔
اب عہد وفا اور میرے پاس تم ہو کے درمیان اس بات کی ریس لگ چکی ہے کہ زیادہ بونگیاں کس ڈرامے میں ماری جائیں گی۔

میں نے اسی لئے آج کل گیم آف تھرونز کو دوبارہ دیکھنا شروع کردیا ہے، گھٹیا ڈرامہ دیکھنے کے بعد ہاضمہ درست کرنے کا اس سے بہتر طریقہ اور کوئی نہیں!!! بقلم خود باباکوڈا

Number of shares being traded is not mentioned.. am I missing something?