aray chorain inhain...G sach toh sirf JOsh-e-khitabat aur Calibri Font walay aur Qatari Dost raknay walay, aur 1500 riyal par rehnay walay hi boltay hai. :)
آپ سے کچھ بہتر کی توقع تھی
Mere bhai over there all records are still intact (not burned as in Punjab) and no body is saying if any wrongdoing, not be punished. All should see their tashareefs red hot once they caught their hands in cookie Jar.یہ تمام دلائل تو آپ نے عدالت اور نیب میں جاکر دینے ہیں۔ آپ نے پارکنگ کا انتظام کیا، پارکس لگائے، جھولے لگائے یا سوئمنگ پول لگائے، زمینی حقیقت یہ ہے کہ آپ نے جون 2018 میں پراجیکٹ مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دی تھی، جس کو آپ عبور نہیں کر سکے اور ناکام ہوگئے۔
اب یہ سب ڈھکوسلے بازیاں چھوڑیں کہ دنیا کی بہترین کمپنی کو ٹھیکہ دیا، فلاں فلاں بینک اور ادارے کے مشورے سے یوں یوں کیا۔ جو بھی حیلے بہانے ہیں وہ آپ لوگوں کی نالائقی اور نااہلی پر پردہ نہیں ڈال سکتے۔
پنجاب والوں نے 3، 3 میٹرو بنالیے اور آپ سے ایک میٹرو نہیں بن پایا۔ ایک یونیورسٹی نہیں بن پائی، ایک ہسپتال نہیں بنا پائے۔ یہ کیسا نیا پاکستان ہے بھائی، جہاں 300 ڈیمز کا وعدہ کیا، پاکستان بھر کے لیے بجلی بنانے کا وعدہ کیا اور نہ ہی ڈیم بنا اور نہ ہی ایک وولٹ بجلی ہی پاکستان کے لیے بناسکے۔
یہ 5 سال بس چونا اور کتھا لگایا ہے پوری قوم کو۔
روزانہ ٹی وی پر آکر اپنی منحوس شکلیں دکھائی ہیں اور کرپشن کرپشن کا راگ الاپا ہے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|