پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر اور ممبر سندھ کے خلاف ریفرنس لانے کااعلان

5ptivsskindarsularefer.jpg

پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر اور ممبر سندھ نثار درانی پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کے خلاف ریفرنس لانے کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ اعلان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ اداروں کا کام ملک کے نظام کو متوازن انداز میں چلانا ہے مگر بدقسمتی ہے کہ ہمارا ملک سیاسی بحران کا شکار ہے اور اس کا ذمہ دار الیکشن کمیشن ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کو چیف الیکشن کمشنر سمیت پورے الیکشن کمیشن پر اعتماد نہیں ہے لہذا الیکشن کمیشن کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کیلئے تیاری کررہے ہیں، سب سے پہلے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس لایا جائے گا ، یہ ریفرنس فیصل واوڈا کی جانب سے دائر کیا جائے گا۔


فواد چوہدری نے کہا کہ اوور سیز پاکستانیوں سے ووٹ کا حق چھیننے کی کوشش کی جارہی ہے ، اگر چیف الیکشن کمشنر مناسب سمجھتے ہیں تو ن لیگ میں کوئی عہدہ لے لیں،موجودہ الیکشن کمیشن پاکستان کی 17 فیصد آبادی کا نمائند ہ ہیں، سابق وزیراعظم عمران خان متعدد بار اس بارے میں بات کرچکے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے چیف الیکشن کمشنر کے علاوہ الیکشن کمیشن کے ممبر سندھ نثار درانی کے خلاف بھی ریفرنس دائر کردیا ہے، یہ ریفرنس آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیا گیا۔

ریفرنس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ نثار درانی آرٹیکل 215 اور 16 کے تحت مس کنڈکٹ کے مرتکب قرار پائے ہیں جبکہ آرٹیکل 216 کے تحت چیف الیکشن کمشنر اور اراکین کسی دوسرے ادارے میں عہدے نہیں لے سکتے۔

نثار درانی سندھ کے سرکاری لاء کالج حیدرآباد کے پرنسپل کے عہدے پر فائز ہیں ،انہیں 31دسمبر 2021 کو مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع بھی دی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی ریفرنس کے ساتھ لف ہے، نثار درانی نے جان بوجھ کر دوسرکاری عہدے رکھے ہوئے ہیں لہذا انہیں الیکشن کمیشن کے سندھ ممبر کے عہدے سے ہٹایا جائے۔
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
why faisal vawda?
PTI should just do it as the company, telling that they don't have trust in the leadership. That is it
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Bajwa Bharwa Nadeem khusra Shamshad Kaliya CJs Bund ayal Athar Min Soor aur kutoray judges MUST GO ——— Yeh burai kay roots hein —- jab tak yeh rehein gay Burai khatam nahi ho gi — Allah Pakistan ki hifazat karna — Ameen​

 

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
اوے حرامزادوں
ریفرنس گورنمنٹ بھیجتی ہے
سڑکوں پر ناچنے والے نہیں
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
کوکین اسنفرز کی ایک آواز مارو لتر پنج ھزار​
تیاری رکھان بہت جلد پھٹواری گھر سے باہر بھی نہیں نکل سکیں گے اور جب بھی نکلیں گے تو یہی آواز سنیں گے" کھوتا بریانی والوں کو مارو لتر دس ھزار" پھر نا کہناکہ میں نے تو صرف پانچ ھزار کہے تھے
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تیاری رکھان بہت جلد پھٹواری گھر سے باہر بھی نہیں نکل سکیں گے اور جب بھی نکلیں گے تو یہی آواز سنیں گے" کھوتا بریانی والوں کو مارو لتر دس ھزار" پھر نا کہناکہ میں نے تو صرف پانچ ھزار کہے تھے

ابے نہاری ، بہاری۔ تُو ابھی زندہ ہے ؟


میں سمجھا تھا کسی تنگ پیندے والے لوٹے کے گٹر شدہ پانی میں گردن ڈال کے مرنے کی تیاری کررھا ہوگا ۔
لیکن معلوم ہوتا ہے کہ خیر سے پورا قبیلہ ہی شرم کے بغیر ہے ۔​
 
Last edited:

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

ابے نہاری ، بہاری۔ تُو ابھی زندہ ہے ؟


میں سمجھا تھا کسی تنگ لوٹے والے پیندے کے گٹر شدہ پانی میں گردن ڈال کے مرنے کی تیاری کررھا ہوگا ۔
لیکن معلوم ہوتا ہے کہ خیر سے پورا قبیلہ ہی شرم کے بغیر ہے ۔​
وے صبائی تیرے مرنے تک تو میں زندہ ہوں دراصل منافقوں کی قبر اپنی آنکھوں سے دیکھ کر عبرت پکڑنا چاہتا ہوں۔
 

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
Oye kissi awara ghasti de anni beghairat khotiye. Reference to the Supreme Judicial Council is sent by the President. And who is the President. Tera pyo Arif Alvi.
صدر ریفرنس حکومت کی ایڈوائس پر بھیجتا ہے۔ سپریم جوڈیشل کونسل میں اس ریفرنس کو تیرا ابا پروسیکیٹ کرے گا
 

Citizen X

President (40k+ posts)
The president sends the reference on the advice of the government. Your father will prosecute this reference in the Supreme Judicial Council
Oh kissi ghaddar khotay ke mou walay. Don't be fooled by your side. No where in the constitution says the president can only send reference on advice of the govt.
209Supreme Judicial Council
(5)If, on information from any source, the Council or the President is of the opinion that a Judge of the Supreme Court or of a High Court-
(a)may be incapable of property performing the duties of his office by reason of physical or mental incapacity; or
(b)may have been guilty of misconduct,
The President shall direct the Council to, or the Council may, on its own motion, inquire into the matter
.
(6)If, after inquiring into the matter, the Council reports to the President that it is of the opinion,
(a)that the Judge is incapable of performing the duties of his office or has been guilty of misconduct, and
(b)that he should be removed from office, the President may remove the Judge from office
 
Last edited: