پیارے عاطف فکر ناٹ

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Dunya naa chorain. Mager kisi dusrey Goley per tou jaa saktey hain naan jahan zombies naa hoon.

تو کیا آپ کو یہ لگتا ہے کہ وہاں نا انصافی نہ ہو گی کیونکہ مالکان خود لیگی ہیں ..جو وہاں بھی ایسا ہوا تو پھر کہاں جائیں گے ..بہتر ہے ہجرت کے بجائے اپنے اسی گھر کو سنوارنے اور بسانے کا سوچیں ..
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
دنیا میں جتنا ظلم اور نہ انصافی ہے ،،تو کیا دنیا چھوڑ دیں ..

جی صرف ظلم نہیں ہے ..یہ دنیا بہت حسین ہے
سوچیں اگر دکھ نہ ہو تو ہم کو خوشی کا احساس کیسے ہوگا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Nawab sahib tota hua pakista our tuta hua rishta kabhi dubara nahin jur sakta.

bangladesh key tootney ki waja sirf elections nahin they balkey peechley tees saal ki nainsafian thin.

umeed hey baat samjh gaye hoon gey.

دل آئینے کی طرح صاف رکھیں تو کچھ نہیں ٹوٹ پھوٹ ہوتی . دوسروں سے معافی منگوانے سے بہتر ہے کہ معاف کر دینے کی عادت اپنائیں .تاکہ کل جب الله کے حضور جائیں تو وہ بھی آپ کو آسانی سے معاف کر دے ...
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

جی صرف ظلم نہیں ہے ..یہ دنیا بہت حسین ہے
سوچیں اگر دکھ نہ ہو تو ہم کو خوشی کا احساس کیسے ہوگا

درست فرمایا ..ایک کی غیر موجودگی میں ہی دوسرے کی اہمیت کا پتا چلتا ہے ..
ایک ذرا سی بات کا یہاں بتنگڑ بن چکا ہے .اتنی جد جہد نیا پاکستان بنانے کے لئے کر لی ہوتی تو اب تک وہ بھی بن چکا ہوتا
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
دل آئینے کی طرح صاف رکھیں تو کچھ نہیں ٹوٹ پھوٹ ہوتی . دوسروں سے معافی منگوانے سے بہتر ہے کہ معاف کر دینے کی عادت اپنائیں .تاکہ کل جب الله کے حضور جائیں تو وہ بھی آپ کو آسانی سے معاف کر دے ...

:biggthumpup:ہمارا دل تو آئینہ کی طرح صاف ہے ..عکس دیکھ لیں بیشک
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

:biggthumpup:ہمارا دل تو آئینہ کی طرح صاف ہے ..عکس دیکھ لیں بیشک

ایسا ہی ہونا چاہئے ..سب کا ایسا ہی ہونا چاہئے ...جو اپنے لئے پسند کریں ،وہی دوسروں کے لئے پسند کرنا چاہئے
 
کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai ye faisla kerna itna asaan nahin hota .

yahan sub key saath aik rohani rishta hota (soch ka rishta) chahey makhalif bhi hoon unsey bhi aik rishta hota hey jin sey kabhi behs na hui ho umsey bhi aik rishta hota hota hey unki soch ko parh ker.

mager kia karain admins ka rawaya kabhi change nahin hua our naa kabhi ho ga.

مجھے آپ سے یہ امید نہیں مجسے اگر سچ پوچھیں تو
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Bhai ye faisla kerna itna asaan nahin hota .

yahan sub key saath aik rohani rishta hota (soch ka rishta) chahey makhalif bhi hoon unsey bhi aik rishta hota hey jin sey kabhi behs na hui ho umsey bhi aik rishta hota hota hey unki soch ko parh ker.

mager kia karain admins ka rawaya kabhi change nahin hua our naa kabhi ho ga.

مخالف بولے تو ..............
 
نہیں یار ..پچھلے دو چار دن سے بہت سے لوگ بین ہووے ہیں
اصل بات یہ ہے کے سیاسی بندے کو کبھی بائیکاٹ نہیں کرنا چائیے
آپ تو اچھی خاصی سوچ رکھتے ہیں یہ آپ نے سوچ بھی کیسے لیا ؟میں حیران ہوں
نادان سے اس بات کی امید کی جاسکتی تھی:biggthumpup:
 
کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
Sirf dil saaf rakhney sey kuch nahin hota soch ko musbat rakhna our aajazi apnana bhi boht zaroori hey.

دل آئینے کی طرح صاف رکھیں تو کچھ نہیں ٹوٹ پھوٹ ہوتی . دوسروں سے معافی منگوانے سے بہتر ہے کہ معاف کر دینے کی عادت اپنائیں .تاکہ کل جب الله کے حضور جائیں تو وہ بھی آپ کو آسانی سے معاف کر دے ...
 
کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
Bycott nahin kerna chahiye aap sey mutfiq hoon.

mager siasat key bhi kuch asool hotey hain. Jis per aik achey siasi bndey ko kabhi bhi samjota nahin kerna chahiye.

warna quaid e azam ko bhi bari offers hui thin. Chalo chorain baat kahin door nikal jaaye gi.

نہیں یار ..پچھلے دو چار دن سے بہت سے لوگ بین ہووے ہیں
اصل بات یہ ہے کے سیاسی بندے کو کبھی بائیکاٹ نہیں کرنا چائیے
آپ تو اچھی خاصی سوچ رکھتے ہیں یہ آپ نے سوچ بھی کیسے لیا ؟میں حیران ہوں
نادان سے اس بات کی امید کی جاسکتی تھی:biggthumpup:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نہیں یار ..پچھلے دو چار دن سے بہت سے لوگ بین ہووے ہیں
اصل بات یہ ہے کے سیاسی بندے کو کبھی بائیکاٹ نہیں کرنا چائیے
آپ تو اچھی خاصی سوچ رکھتے ہیں یہ آپ نے سوچ بھی کیسے لیا ؟میں حیران ہوں
نادان سے اس بات کی امید کی جاسکتی تھی:biggthumpup:

میں تو کب سے یہاں بیٹھی ` نئے پاکستان ` کے لئے اکیلی لڑ رہی ہوں ..لوگوں کے تانے تشنے مفت میں سن رہی ہوں
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Bycott nahin kerna chahiye aap sey mutfiq hoon.

mager siasat key bhi kuch asool hotey hain. Jis per aik achey siasi bndey ko kabhi bhi samjota nahin kerna chahiye.

warna quaid e azam ko bhi bari offers hui thin. Chalo chorain baat kahin door nikal jaaye gi.

سیاست کا تعلق کافی حد تک میرے خیال میں ماحول اور وقت سے ہوتا ہے
یہ کوئی منجمد چیز نہیں ،اپنے مفاد کو کشیدلینا ہی سیاست میں کامیابی کی ضمانت ہے
 
Back
Top