پاک فوج کے سابق اہلکار اور افسران وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں آگئے

ex-service1h1h1.jpg

پاک فوج کے سابق جوان اور سابق فوجی افسران وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں سامنے آگئے۔۔

ایک طرف جہاں پاکستان کی تمام اپوزیشن وزیراعظم عمران خان کے خلاف صف آراء ہے اور لانگ مارچ کررہی ہے وہیں سابق فوجیوں کی تنظیم ایکس سروس مین سوسائٹی وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں سامنے آچکی ہے اور مختلف پیغامات کے ذریعے وزیراعظم عمران خان کی حمایت کا اعلان کررہی ہے۔

اس سلسلے میں مختلف سابق فوجی افسران نے وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں ویڈیو پیغامات بھی جاری کئے۔پیغامات جاری کرنیوالوں میں سابق جنرلز، بریگیڈئیرز، کرنلز، میجر اور دیگر رینک کے افراد شامل ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1507768725214171145
بعض حلقوں کے مطابق یہ پیغامات یہ نشاندہی کررہے ہیں کہ پاک فوج کے جوانوں کا موڈ کیا ہے اور وہ کس طرف کھڑی ہے

تجزیہ کاروں کے مطابق سابق فوجیوں کی جانب سے اس قسم کی حمایت کبھی کسی سویلین حکمران کو دیکھنے کو ملی، انکے مطابق اسکی ممکنہ وجہ وزیراعظم عمران خان کا ابسلوٹلی ناٹ کہنا، یورپی یونین کو انکار ہے، وہ یہ محسوس کررہے ہیں کہ پاکستان میں سیاسی بحران کے پیچھے امریکہ، بھارت اور دیگر غیرملکی قوتیں ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1507775537321754631
سابق فوجی افسران نے وزیراعظم عمران خان کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک ایماندار لیڈر ہیں جو اسلام کی بات کررہے ہیں اور انہوں نے آزادانہ خارجہ پالیسی کو استعمال کیا۔ان کا کہنا تھا کہ میں ایک ایماندار لیڈر کیساتھ ہونا چاہتا ہوں اور آپ بھی ایک ایماندار شخص کے پیچھے جائیں۔

ایک بزرگ سابق فوجی نے اپنے جذبات شئیر کرتے ہوئے کہا کہ جو لٹیرے اسلام آباد آرہے ہیں، عمران خان کو ہٹاکر خود آنا چاہتے ہیں، ہم نے انہیں آزمایا ہوا ہے، میں قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ ان لیٹروں کو بھگایا جائے اور عوام کو اپیل کرتا ہوں کہ وہ نکلیں پاکستان کی خاطر اور ایک ایماندار لیڈر کی خاطر۔
https://twitter.com/x/status/1507772991819685888 https://twitter.com/x/status/1507806096425201695
ایک تجزیہ کار کے مطابق سابق فوجیوں کو خدشہ ہے کہ جو اس وقت ہورہا ہے، اگر عمران خان کو ہٹا بھی دیا جائے تب بھی سیاسی بحران کاخاتمہ نہیں ہوگا بلکہ مزید بڑھے گا۔
https://twitter.com/x/status/1507795794438590471 https://twitter.com/x/status/1507828847311716356 https://twitter.com/x/status/1507773963727945734 https://twitter.com/x/status/1507785832249319426 https://twitter.com/x/status/1507783595150254080 https://twitter.com/x/status/1507772774340833288
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
کون سی بہتان لگائی ہے میں نے؟؟
مجھے #منافق_اعظم کی مخالفت کے لیے اس کے بعد کسی مزید وجہ کی ضرورت نہیں کہ حنا خواجہ بیات اور اس جیسے دوسرے کنجر کنجریاں اس مانے چرسی کی حمایت کر رہے ہیں
 
feeneebi

MPA (400+ posts)

اس میں بہتان کیا ہے؟؟ کیا وہ کنجر کنجریاں نہیں ہیں؟
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
aur tu jack daniel nahi peeta ya jack daniel teri oqaat say barh kr hay vat 69 peeta hoga??kyun
میں کسی قسم کی شراب پینے والے پر لعنت بھیجتا ہوں۔ الحمدللہ نہ کبھی شراب پی اور اللہ سے دعا ہے کہ کبھی ایسی نوبت نہ لائے۔ باقی مجھے نہیں پتا کہ کون سی شراب اوقات میں زیادہ ہے اور کون سی کم ۔میرے لیے سبھی ایک جیسی پیشاب سے بھی غلیظ ہیں۔ تمہیں اسی لیے علم ہو گا کہ شاید تم خود پیتے ہو۔
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
ex-service1h1h1.jpg

پاک فوج کے سابق جوان اور سابق فوجی افسران وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں سامنے آگئے۔۔

ایک طرف جہاں پاکستان کی تمام اپوزیشن وزیراعظم عمران خان کے خلاف صف آراء ہے اور لانگ مارچ کررہی ہے وہیں سابق فوجیوں کی تنظیم ایکس سروس مین سوسائٹی وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں سامنے آچکی ہے اور مختلف پیغامات کے ذریعے وزیراعظم عمران خان کی حمایت کا اعلان کررہی ہے۔

اس سلسلے میں مختلف سابق فوجی افسران نے وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں ویڈیو پیغامات بھی جاری کئے۔پیغامات جاری کرنیوالوں میں سابق جنرلز، بریگیڈئیرز، کرنلز، میجر اور دیگر رینک کے افراد شامل ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1507768725214171145
بعض حلقوں کے مطابق یہ پیغامات یہ نشاندہی کررہے ہیں کہ پاک فوج کے جوانوں کا موڈ کیا ہے اور وہ کس طرف کھڑی ہے

تجزیہ کاروں کے مطابق سابق فوجیوں کی جانب سے اس قسم کی حمایت کبھی کسی سویلین حکمران کو دیکھنے کو ملی، انکے مطابق اسکی ممکنہ وجہ وزیراعظم عمران خان کا ابسلوٹلی ناٹ کہنا، یورپی یونین کو انکار ہے، وہ یہ محسوس کررہے ہیں کہ پاکستان میں سیاسی بحران کے پیچھے امریکہ، بھارت اور دیگر غیرملکی قوتیں ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1507775537321754631
سابق فوجی افسران نے وزیراعظم عمران خان کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک ایماندار لیڈر ہیں جو اسلام کی بات کررہے ہیں اور انہوں نے آزادانہ خارجہ پالیسی کو استعمال کیا۔ان کا کہنا تھا کہ میں ایک ایماندار لیڈر کیساتھ ہونا چاہتا ہوں اور آپ بھی ایک ایماندار شخص کے پیچھے جائیں۔

ایک بزرگ سابق فوجی نے اپنے جذبات شئیر کرتے ہوئے کہا کہ جو لٹیرے اسلام آباد آرہے ہیں، عمران خان کو ہٹاکر خود آنا چاہتے ہیں، ہم نے انہیں آزمایا ہوا ہے، میں قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ ان لیٹروں کو بھگایا جائے اور عوام کو اپیل کرتا ہوں کہ وہ نکلیں پاکستان کی خاطر اور ایک ایماندار لیڈر کی خاطر۔
https://twitter.com/x/status/1507772991819685888 https://twitter.com/x/status/1507806096425201695
ایک تجزیہ کار کے مطابق سابق فوجیوں کو خدشہ ہے کہ جو اس وقت ہورہا ہے، اگر عمران خان کو ہٹا بھی دیا جائے تب بھی سیاسی بحران کاخاتمہ نہیں ہوگا بلکہ مزید بڑھے گا۔
https://twitter.com/x/status/1507795794438590471 https://twitter.com/x/status/1507828847311716356 https://twitter.com/x/status/1507773963727945734 https://twitter.com/x/status/1507785832249319426 https://twitter.com/x/status/1507783595150254080 https://twitter.com/x/status/1507772774340833288
Love them mashallah zurburdust honest to allah action supporting imran khan.

Can one of them just get rid of 3-4 looters permanently of previous govts that will solve pakistans problems instantaneously.

No other option. Hope allah give these thoughts in their minds. Ameen
 
Back
Top