پاکستان میں 2کروڑ 60لاکھ بچوں کےسکول سے باہر ہونا مجرمانہ غفلت ہے،وزیرا عظم

9shhwbghafatknateeja.png

دانش سکولز سے فارغ التحصیل ہونے والے بچے اس وقت پوری دنیا میں اثر قائم کر رہے ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے ملک بھر کے اڑھائی کروڑ سے زیادہ بچوں کے سکول سے باہر ہونے کو مجرمانہ غفلت کا نتیجہ قرار دے دیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت اسلام میں واقع دانش سکول سائٹ کے معائنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب بھر میں قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف کی قیادت میں دانش سکولز کا جال پھیلایا۔

دانش سکولز شروع کرنے پر ہم پر تنقید کے نشتر چلائے گئے لیکن یہ سکولز ملک بھر کے یتیم بچوں کا سہارا بنے۔

انہوں نے کہا کہ دانش سکولز سے فارغ التحصیل ہونے والے بچے اس وقت پوری دنیا میں اثر قائم کر رہے ہیں، اسلام آباد کی غریب بستیوں کے ساتھ ساتھ دوردراز علاقوں میں دانش سکولز قائم کیے جا رہے ہیں۔ دانش سکول کے یتیم بچوں کے لیے یہاں پر سہولتیں فراہم کرنی ہیں، میں نے کہا کہ زمین ہائوسنگ سوسائٹی کے لیے الاٹ کر دی جاتی ہے لیکن غریب بچوں کو سہولیات دینے کے لیے نہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں کمشنر کا انتہائی شکرگزار ہوں جنہوں نے دانش سکول کے بچوں کو سہولتوں دینے کیلئے زمین پر حامی بھری۔ وفاقی دارالحکومت میں امراء کے لیے ہیڈ سٹارٹ سکولز قائم ہو چکے ہیں، کیا تعلیم صرف امراء کے بچوں کا حق ہے؟ کیا غریبوں کا حق نہیں کہ انہیں بھی دوسرے اچھے سکولوں کی طرح کی سہولتیں مل سکیں؟

شہبازشریف نے کہا کہ رمضان المبارک کے بعد دانش سکولز کا پی سی ون منظور کروانے کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی کا اعلان کیا جائے گا، پاکستان میں 2 کروڑ 60 لاکھ بچوں کے سکول سے باہر ہونے مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ہے۔ ہم نے طلبا وطالبات کے ہاتھوں میں کلاشنکوف نہیں لیپ ٹاپ دیئے، پنجاب بھر میں لیپ ٹاپ حاصل کرنے والے طلباء وطالبات روزگار کما رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1777664548943606061
 
Last edited by a moderator:

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
It will be better to upgrade existing schools.Many schools in rural areas lack basic facilities like wash rooms,chairs and desks,computer and science labs.Many areas in Balochistan,Sindh,South Punjab and KPK have no schools.Build schools in these areas.The quality of teaching is very poor.It must be improved.The teachers are not qualified or trained to meet the challenges of 21st century.Rote learning should be replaced with problem solving and critical thinking.Showbaz is talking about schools now because there is no money to build roads and underpasses otherwise he would have built roads.
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Fcuking ridiculous clown. All these decades you were ruling over Punjab and Pakistan. Put yourselves in the prison for criminal negligence, corrupt thug.
 

ranaji

President (40k+ posts)
حرام زادے گٹھے نطفہ حرام فراڈئے پچاس سال سے کرپٹ زانی شرابی حرامی جرنیلوں کے ساتھ مل کر تم حرام زادے حکومت میں ہو حرام زادے زمہ دار تم گشتی کے بچے ہو نطفہ حرامو کنجرو تم مجرم ہو
 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
Banda chittar utha kar show baz key tashreef per maray dou aur ginay aik. Stupid of whole asia.