پاکستان میں آگئی سستی ترین اور جدید بائیک جس کے تیز رفتار فیچرز آپ کو حیران کردیں گے

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
Re: پاکستان میں آگئی سستی ترین اور جدید بائیک جس کے تیز رفتار فیچرز آپ کو حیران کردیں گے ۔۔۔ ویڈیو دیکھیے

Zara nam ho to yeh matti bari zarkhaiz hai saqi
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger
Re: پاکستان میں آگئی سستی ترین اور جدید بائیک جس کے تیز رفتار فیچرز آپ کو حیران کردیں گے ۔۔۔ ویڈیو دیکھیے

ٹائر رم چین ہینڈل فریم ،بیٹری ڈسپلے چائنا کےا ور سہراب سائکل کی گدی ان صاحب کا ہے تو یہ ٹاپے جو کسی پیٹی بنانے والے سے بنوآ لیے آگر کوئی ٹیکنیکل شخص فورم پر موجود ہو تو برائے مہربانی مجھے یہ بتائے کے اے بی ایس ٹو وہیل پر کیسے اپلائی ہوتی ہے؟
 
famamdani

Minister (2k+ posts)

A B S.-

ARAY BHAI SHEEKHLO.....................................:lol:
 
khalid100

Minister (2k+ posts)
لاہور کے ایک نوجوان نے ایسا کام کر دکھایا جس سے آپ کو اب بائیک میں پیٹرول ڈلوانے کی ضرورت نہیں

Back
Top