حق مانگ کے نہيں ، زبردستی ليا جاتا ہے۔اگر اسی طرح ان سے مانگتے رھے تو يہ 66 سال اور گزار ديں گے مگر حق واپس نہيں ديں گے ، ليکن اس کے ليۓ پہلے ضروری ھے کہ اپنی صفوں سے ميروں کو پاک کرو اور غيروں کے تلوے چاٹنے والوں کو جہنم وارد کرو ، صرف اور صرف اس صورت ميں يہ ملک واپس حقداروں کو ملے گا ۔
٦٦ سال سے حق مانگ رہی ہے غریب اور حقدار عوام لیکن چور قبض ہیں
اب ان چوروں سے بھی مذاکرات کرنے پڑیں گے کیا ، جیسے طالبان سے مذاکرات کی بات کی جارہی ہے
راز صاحب ، پھر اگر ھم کچھ عرض کريں گے تو شکايت ہوگی ، فوبيہ کا شکار ذھن تندرست نہيں رھا کرتا ۔ آپ اپنے امور مملکت احسن طريقے سے ادا کيجۓ ،اپنے دستور کے اسلامی اقدار کی پاسداری کيجۓ ، شہر ميں چکلے خانوں کی حوصلہ افزائ نہ فرماۂيے اور طواۂيفوں کے کاروبار ميں شراکت نہ کيجۓ ،شہر ميں شراب نوشی کی حوصلہ شکنی کيجۓ ،امريکی ڈالروں پہ ايمان فروشی نہ کيجۓ،رشوت خوری کو نصف ايمان نہ سمجھيے يہ طالبان اپنی موت آپ ہی مر جاۂيں گے
کیا طالبان اپنی موت آپ مرنے کے لئے بنے ہیں
کیا شاندار مقصد زندگی ہے - طالبان نا ہو گے برائی ہو گے
پاکستانی طالبان نے کبھی کسی برای پر تو حملہ نہی کیا صرف لوگوں کے جنازوں پر حملے کرتے ہیں ، وہ بھی خود کش
اگر یہ خود کش نا ہوں تو ہم کہیں کہ یہ امریکہ نے کرواۓ ہیں لیکن ایسا نہی ہے
آپ ایک بھی ایسی مثال دے سکتے ہیں کہ اسلام خود کش حملوں سے نافظ ہو سکتا ہے
آپ مسلمان آدمی ہیں تو بات تو مسلمانوں والی کریں
يعنی جو ميں اپنی پوسٹ ميں بيان کر چکا ہوں ان ميں سے کسی عمل کا تعلق بھي مسلمان ہونے سے نہيں ھے ، آپ اپنی اصلاح سے بہہ ور نہيں مگر طالبان کا بھوت آپ کے سر پر خوب سوار ھے ۔خير يونہی مست رھيے ، اور اسی طرح چيختے چلاتے رھيے۔ اگر تھوڑی سی مشقت کرليں تو ميری بات شايد ( وہ بھی شايد ) سمجھ ميں آجاۓ گی ۔
آپ ایک بھی ایسی مثال دے سکتے ہیں کہ اسلام خود کش حملوں سے نافظ ہو سکتا ہے
جن لوگوں نے اسلام پھیلایا ، کیا انہوں نے ایسے پھیلایا تھا ؟ ان کے نام آج بھی زندہ ہیں
کیا طالبان کے حملوں میں مرنے والے شراب پی رہی تھے یا ڈانس کر رہے تھے کسی کلب میں
اور کیا ان سے تبدیلی آ گئی ہے ؟
آپ مسلمان آدمی ہیں تو بات تو مسلمانوں والی کریں
Meer Sahib for half of its life Pakistan was ruled by Dictators which are sadly missing from your emotional message. Please try to understand Wadera/ Jageerdar don't have much power, industrialists are far more power and have far greater influence on policy making. Plus Jamhooriat is no drama, this is exactly the kind of stuff dictators make up for making a case for coup.
حق مانگ کے نہيں ، زبردستی ليا جاتا ہے۔اگر اسی طرح ان سے مانگتے رھے تو يہ 66 سال اور گزار ديں گے مگر حق واپس نہيں ديں گے ، ليکن اس کے ليۓ پہلے ضروری ھے کہ اپنی صفوں سے ميروں کو پاک کرو اور غيروں کے تلوے چاٹنے والوں کو جہنم وارد کرو ، صرف اور صرف اس صورت ميں يہ ملک واپس حقداروں کو ملے گا ۔
آپ ایک بھی ایسی مثال دے سکتے ہیں کہ اسلام خود کش حملوں سے نافظ ہو سکتا ہے
جن لوگوں نے اسلام پھیلایا ، کیا انہوں نے ایسے پھیلایا تھا ؟ ان کے نام آج بھی زندہ ہیں
کیا طالبان کے حملوں میں مرنے والے شراب پی رہی تھے یا ڈانس کر رہے تھے کسی کلب میں
اور کیا ان سے تبدیلی آ گئی ہے ؟
آپ مسلمان آدمی ہیں تو بات تو مسلمانوں والی کریں
Do you have any material, reliable and authentic evidence that Mosques and Ordinary muslims are killed by Taliban?
We will not wellcome liar media-produced evidences?
The war in KPK is actually not between Taliban and Pakistan; It is between Taliban and Secular Elite of Pakistan who have forcibly occupied Pakistan.
Useless to talk any sick person actually who dont have memory even....that where taliban attacked ... curse on u for ignoring the facts.
Your Hakeem Ullah Mehsood picked BBC for his most recent interview .....ask him about media...u bulshit lier