پاکستان اسے واپس کرو

Me slave

Banned
Re: پاکستان واپس کرو

If they attack on Mazar of Ali Hajveri in Lahore , is it the war against Secular Elite of Pakistan.???... u r such a stupid person that no one could imagine....

Your comments are not much surprising for me. I have seen many ignorant people who have their a'ss connected with their brains.

Who can guarantee that those attacks were carried by Taliban and not CIA - backed Northern Alliance groups who are quite active in Pakistan? I need proof. Because, my deen asks me to validate information first on the basis of verifiable facts. I am not a faggot like you.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: پاکستان واپس کرو

چليں ميں ايک دفعہ پھر کوشش کرتا ہوں، آپ کو طالبان ہی مسلمان کيوں کريں ؟ کيا آپ ان کے بغير اچھے مسلمان نہيں ہوسکتے ؟ اور اپنے دل پر ھاتھ رکھ کہ بتاۂيے کہ جو کچھ ميں نے اپنی پہلی پوسٹ ميں کہا ہے ان ميں سے سب باتيں ہم ميں نہيں پائ جاتيں ۔ آج ہمارے پيچھے طالبان ہيں کل کوئ اور ہوگا ، کيا ہم اپنے آپ کو اپنے دستور کے مطابق ڈھال سکے ہيں ۔
طالبان کو تو آپ دفع کيجۓ ، ان کے بغير ہی آپ وہ کچھ کيجۓ جو آپ کا دستور کہتا ہے
ضد تو آپ کی يہ ہے کہ نہ تو ہم اپنے دستور کو نافذ کريں گے اور نہ ہی کسی کو يہ حق ديں گے کہ وہ ھمارے اپنے متفقہ دستور کو ھم پہ نافذ کرے

بھائی صاحب آپ اتنی تکلف نا فرمائے ، میں آپ کی بات بھی بہت اچھی طرح سمجھتا ہوں

آپ اپنی پہلی پوسٹ پر ہی زور دے رہی ہیں تو اسی کے حوالے سے بات یہ ہے کہ کیا پاکستان میں میرے اور آپ جیسا آدمی شراب پتہ ہے ، اور جوا کھیلتا ہے ، طوائفوں کے ساتھ زنا کرتا ہے ؟؟؟؟

یہ کتنے فیصد ہیں ؟؟؟

پاکستان کی نوے فیصد آبادی مسملمان ہے اور اسی پچاسی فیصد ان غہوں سے دور ، صرف اپنی روٹی کمانے میں لگی ہے وہ نا شراب پتے ہیں نا زنا کرتے ہیں

ابھی جو طالبان نے تین ممبر پالیمنٹ پی ٹی ای کے مارے ہیں کیا وہ جواری تھے شرابی تھے یا زنا کر رہی تھے

ایک فرید صاحب کو خود کش دھماکے سے مارا ، جب وہ ایک مزدور کی تعزیت کے لئے اس کے گھر جا رہا تھا

فرید صاحب با شریت تھے ، جہاد افغانستان میں بھی حصہ لے چکے تھے

ابھی جس ممبر پالیمنٹ کو عید پر خود کش بم دھماکے سے مارا ، وہ عید مل رہا تھا

اے این پی کے زمانے میں عید گاہ پر حملہ ہوا اور عید پڑھتے لوگ مارے گئے

آپ سے میں نے بھی ایک درخوست کی تھی کہ آپ یہ بتایں کہ اسلام میں برائی ختم کرنے کے لئے کیا لوگوں کو مارے کا حکم ہے ؟؟؟

ان برایوں کے خاتمے کے لئے ان کی اپنی سزایں ہیں ، سر کا بدلہ سر اور ہاتھ کاٹنا یا سنگسار کرنا ، وہ بھی مجرم کو ، نا کہ آپ سبزی لینے گے ہوں اور آپ پر حملہ ہو جاۓ کہ آپ ٹھیک مسلمان نہی ہیں ...... کیا اس طرح اسلام پھلے گا یا نافظ ہو گا ؟؟؟

ہمارے مذھب میں تو منافق کے ساتھ بھی جنگ نہی ہے ، کوئی جنگ منافقوں کے ساتھ نہی ہوئی

صرف کافروں اور مشرکوں سے جنگ ہے ، وہ بھی جو آپ پر حملہ اور ہوں ...... کیا پاکستان میں سارے لوگ کفا ر ہیں ؟؟؟؟

کیا پاکستان میں اسلام نافظ کرنے کے لئے ہمیں وزیرستان سے لوگ لانے پڑیں گے ؟؟؟

آپ سے درخوست ہے کہ آپ طالبان کو اسلام کا داعی اور رکھوالا نا بنایں

ہم مسلمان ہیں اور اپنے حالت بہتر طور پر حل کر سکتے ہیں بغیر کسی بیگناہ کو مارے

ویسے کبھی آپ طالبان کو دفہ کرتے ہیں اور دستور کی بات کرتے ہیں ، جس دستور کو آپ کے طالبان نہی مانتے

بات صرف اتنی ہے کہ ہم بد دیانت ہو گئے ہیں

دستور میں سب کچھ ہے اگر دیانت داری سے نافظ کیا جاۓ اور اس کے لئے ہر ایک کو دیانت دار ہونا پڑتا ہے

اس کے لئے خود کس دھماکوں کی ضرورت نہی ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: پاکستان واپس کرو

Ignorance is blessing! All Taliban members are banned on Pakistani media. TTP is a banned entity in Pakistan, therefore, none of their representative can be called on Pak media. That can be the reason for his appearnce on a foreign Channel.

Similarly, whole tribal area is banned for Pak and Intl. media to cover. If some journalist is found there he is killed by Pak Army. Don't you know about that guy from Asia Times who was murdered for his covering the tribal area.

پاگل ، اپنے پاس سے ہی بیٹھا باتیں بناتا رہتا ہے

ابھی میڈیا کو برا بھلا کہ رہا تھا

ہر دھماکے کی اطلاع ان کا نمایندہ احسان الله احسان خود جیو ، اے آر وائی اور دوسرے صحافیوں کو دیتا ہے

ان کی ویب سایٹ ہے لیکن تیرا کام تو جھوٹ بولنا ہے ، طالبان کا نمایندہ
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: پاکستان واپس کرو

Your comments are not much surprising for me. I have seen many ignorant people who have their a'ss connected with their brains.

Who can guarantee that those attacks were carried by Taliban and not CIA - backed Northern Alliance groups who are quite active in Pakistan? I need proof. Because, my deen asks me to validate information first on the basis of verifiable facts. I am not a faggot like you.

stupid only.....
 
Me slave

Banned
Re: پاکستان واپس کرو

پاگل ، اپنے پاس سے ہی بیٹھا باتیں بناتا رہتا ہے

ابھی میڈیا کو برا بھلا کہ رہا تھا

ہر دھماکے کی اطلاع ان کا نمایندہ احسان الله احسان خود جیو ، اے آر وائی اور دوسرے صحافیوں کو دیتا ہے

ان کی ویب سایٹ ہے لیکن تیرا کام تو جھوٹ بولنا ہے ، طالبان کا نمایندہ

Dear Faggot! Have you ever seen any Taliban representative on Pak TV?
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Re: پاکستان واپس کرو

بھائی صاحب آپ اتنی تکلف نا فرمائے ، میں آپ کی بات بھی بہت اچھی طرح سمجھتا ہوں

آپ اپنی پہلی پوسٹ پر ہی زور دے رہی ہیں تو اسی کے حوالے سے بات یہ ہے کہ کیا پاکستان میں میرے اور آپ جیسا آدمی شراب پتہ ہے ، اور جوا کھیلتا ہے ، طوائفوں کے ساتھ زنا کرتا ہے ؟؟؟؟

یہ کتنے فیصد ہیں ؟؟؟

پاکستان کی نوے فیصد آبادی مسملمان ہے اور اسی پچاسی فیصد ان غہوں سے دور ، صرف اپنی روٹی کمانے میں لگی ہے وہ نا شراب پتے ہیں نا زنا کرتے ہیں

ابھی جو طالبان نے تین ممبر پالیمنٹ پی ٹی ای کے مارے ہیں کیا وہ جواری تھے شرابی تھے یا زنا کر رہی تھے

ایک فرید صاحب کو خود کش دھماکے سے مارا ، جب وہ ایک مزدور کی تعزیت کے لئے اس کے گھر جا رہا تھا

فرید صاحب با شریت تھے ، جہاد افغانستان میں بھی حصہ لے چکے تھے

ابھی جس ممبر پالیمنٹ کو عید پر خود کش بم دھماکے سے مارا ، وہ عید مل رہا تھا

اے این پی کے زمانے میں عید گاہ پر حملہ ہوا اور عید پڑھتے لوگ مارے گئے

آپ سے میں نے بھی ایک درخوست کی تھی کہ آپ یہ بتایں کہ اسلام میں برائی ختم کرنے کے لئے کیا لوگوں کو مارے کا حکم ہے ؟؟؟

ان برایوں کے خاتمے کے لئے ان کی اپنی سزایں ہیں ، سر کا بدلہ سر اور ہاتھ کاٹنا یا سنگسار کرنا ، وہ بھی مجرم کو ، نا کہ آپ سبزی لینے گے ہوں اور آپ پر حملہ ہو جاۓ کہ آپ ٹھیک مسلمان نہی ہیں ...... کیا اس طرح اسلام پھلے گا یا نافظ ہو گا ؟؟؟

ہمارے مذھب میں تو منافق کے ساتھ بھی جنگ نہی ہے ، کوئی جنگ منافقوں کے ساتھ نہی ہوئی

صرف کافروں اور مشرکوں سے جنگ ہے ، وہ بھی جو آپ پر حملہ اور ہوں ...... کیا پاکستان میں سارے لوگ کفا ر ہیں ؟؟؟؟

کیا پاکستان میں اسلام نافظ کرنے کے لئے ہمیں وزیرستان سے لوگ لانے پڑیں گے ؟؟؟

آپ سے درخوست ہے کہ آپ طالبان کو اسلام کا داعی اور رکھوالا نا بنایں

ہم مسلمان ہیں اور اپنے حالت بہتر طور پر حل کر سکتے ہیں بغیر کسی بیگناہ کو مارے

ویسے کبھی آپ طالبان کو دفہ کرتے ہیں اور دستور کی بات کرتے ہیں ، جس دستور کو آپ کے طالبان نہی مانتے

بات صرف اتنی ہے کہ ہم بد دیانت ہو گئے ہیں

دستور میں سب کچھ ہے اگر دیانت داری سے نافظ کیا جاۓ اور اس کے لئے ہر ایک کو دیانت دار ہونا پڑتا ہے

اس کے لئے خود کس دھماکوں کی ضرورت نہی ہے

اتنی لمبی چوڑی تقرير کی ضرورت نہ تھی ، ميں جو پچھلی پانچ پوسٹوں ميں کہتا آيا ہوں وہی چار سطريں آپ کے قلم سے بھی نکل گئ ۔

آپ کو ديانت داری سے طالبان نے روکا ہوا ہے ؟

ديانت دار کيوں نہيں بن جاتے ، جو کہتے ہو اور جو تحرير کرکے رکھتے ہو وہ کرتے کيوں نہيں ؟
بات صاف ظاھر ھے ، منافقت کا کوئ دروازہ بند نہيں کرتے اور مسلمانوں کی تختی جيب ميں ليۓ گھومتے ہو مگر عمل منافقت سے رضبت رکھتا ہے ۔

طالبان اسی منافقت کی بات کرتے ہيں تو آپ برھم ہوجاتے ہيں ، طالبان تو طالبان ، اس دستور کو آپ کی افواج بھی نہيں مانتی ، نہ سيکولر طبقہ مانتا ھے ، نا قاديانی حضرات مانتے ہيں اور وقت پڑنے پر آپ کی عدليہ بھی اسی کی خلاف ورزی کرتی ھے ۔

کبھی دستور کی خلاف ورزی پر کوئ آمر تختہ دار تک پہنچا ھے ؟ صرف آپ لوگوں کی باتيں ہی ہيں جو آسمانوں ميں گردش کرتی رھتی ہيں ۔

کیا طالبان ہمیں دیانتدار اور مسلمان بنایں گے وہ بھی بازاروں میں جنازگاہوں میں اور مسجدوں میں عین جمز کے وقت خود کش حملہ کر کے
ماشا الله ، کیا خودکش اسلام ہے ، سبحان الله
طالبان خود دیانت دار بن جایں کافی ہے ، بچوں کے سکول کھول دیں کافی ہے بچوں کو پولیو کی ویکسین پینے دیں ، کافی ہے

بھر حال یہ اتھارٹی الله نے کسی کو نہی دی کہ لوگوں کو قتل کرو ، مذھب کے نام پر

میں آپ سے ہر پوسٹ میں صرف ایک ہی درخوست کر رہا ہوں کہ آپ طالبان کے فسلسفے کو ثابت کرنے کے لئے کوئی حدیث دکھایں

کہ جو نا مانے اس کو قتل کر دو

بلکہ الله پاک نے رسول کریم کو کہا کہ تمہارا کام پیغام پہنچانا ہے ، تمہیں دروغہ بنا کر نہی بھیجا گیا ہے

آپ خود سے دروغہ بن گئے ہیں
 
[/CENTER]

کیا بھٹو کو قتل میں سزا موت نہی ہوئی ؟؟؟

ہاں ضیاء کو خود ہی اسرائیلی طالبان اپنے ساتھ لے گئے

مشرف کے ساتھ آپکی جماعت اسلامی اور فضلو اور جماعت اہلحدیث سب شامل تھے دس سال تک
صرف آپ لوگوں کی باتيں ہی ہيں جو آسمانوں ميں گردش کرتی رھتی ہيں
 
Last edited:

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Re: پاکستان واپس کرو

کیا بھٹو کو قتل میں سزا موت نہی ہوئی ؟؟؟

ہاں ضیاء کو خود ہی اسرائیلی طالبان اپنے ساتھ لے گئے

مشرف کے ساتھ آپکی جماعت اسلامی اور فضلو اور جماعت اہلحدیث سب شامل تھے دس سال تک
صرف آپ لوگوں کی باتيں ہی ہيں جو آسمانوں ميں گردش کرتی رھتی ہيں

ماشاء اللہ بہت عمدہ عقل پائ ھے آپ نے ، يعنی بھٹو ايک آمر تھا اور اس نے آۂين کو پامال کيا تھا ، اسی طرح چلتے رھے تو ضرور منزل کو پہنچ جاؤ گے ۔

:lol: :lol: :lol:
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: پاکستان واپس کرو

Dear Faggot! Have you ever seen any Taliban representative on Pak TV?

I told u already , u have lost your memory...

Even Hamid Mir did the intrview with Osama .....and talban called every time to Himid mir also and he refers them on TV ..... but u r stuck???

and every one is accepting these conversations expect u....keep on sleeping and blaming others.....
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Re: پاکستان واپس کرو

کیا طالبان ہمیں دیانتدار اور مسلمان بنایں گے وہ بھی بازاروں میں جنازگاہوں میں اور مسجدوں میں عین جمز کے وقت خود کش حملہ کر کے
ماشا الله ، کیا خودکش اسلام ہے ، سبحان الله
طالبان خود دیانت دار بن جایں کافی ہے ، بچوں کے سکول کھول دیں کافی ہے بچوں کو پولیو کی ویکسین پینے دیں ، کافی ہے

بھر حال یہ اتھارٹی الله نے کسی کو نہی دی کہ لوگوں کو قتل کرو ، مذھب کے نام پر

میں آپ سے ہر پوسٹ میں صرف ایک ہی درخوست کر رہا ہوں کہ آپ طالبان کے فسلسفے کو ثابت کرنے کے لئے کوئی حدیث دکھایں

کہ جو نا مانے اس کو قتل کر دو

بلکہ الله پاک نے رسول کریم کو کہا کہ تمہارا کام پیغام پہنچانا ہے ، تمہیں دروغہ بنا کر نہی بھیجا گیا ہے

آپ خود سے دروغہ بن گئے ہیں

يار کچھ تھوڑی بہت ہی سہی کچھ تو عقل اور سمجھ سے کام لو ۔ ميں کئ دفعہ کہ چکا ہوں کہ طالبان ہی آپ کو ديانت دار کيوں بناۂيں ؟ خود ہی ديانت دار کيوں نہيں بنتے اور وہ کام کہتے کيوں ہو جو کرتے نہيں ہو ؟ بار بار طالبان کا نام لے کر آپ ديانت دار نہيں بن سکتے

آپ خود اپنے لکھے ہوۓ دستور پر عمل نہيں کرتے آ پ حديثوں پہ کيا عمل کرو گے ۔

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: پاکستان واپس کرو

ماشاء اللہ بہت عمدہ عقل پائ ھے آپ نے ، يعنی بھٹو ايک آمر تھا اور اس نے آۂين کو پامال کيا تھا ، اسی طرح چلتے رھے تو ضرور منزل کو پہنچ جاؤ گے ۔

:lol: :lol: :lol:

بھٹو کو قاتل ثابت کر کے ایک آمر نے پھانسی دے تو دی تھے جس کو آپ مرد حق کہتے ہیں
اور کیا دینتداری آپ کہتے ہیں ؟؟؟

اور کس آمر کی بات کرتے ہیں ؟ ضیاء صاحب کو تو کوئی نہی مار سکا سواۓ اس کے ما لکوں کے ، ضیاء کے ساتھ بھی جماعت اسلامی تھی ، کوئی سیکولر تو نہی تھے

مشرف کے ساتھ آپ خود تھے ، اب آپ مشرف کو بھی پھانسی دن اور خود کو بھی ، بڑی مھبانی ہو گی
 
hikmat

Banned

کبھي غريب کا بچہ بھي چيف آف آرمي سٹاف بنا ہے يہي جاگيرداروں سرمايہ داروں وڈيروں صنعتکاروں کے بچے آرمي چيف بنے ہيں

This is wrong I thing. Kiani I beleive is son of a subedar type. Zia also came from a poor background and many others.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: پاکستان واپس کرو

يار کچھ تھوڑی بہت ہی سہی کچھ تو عقل اور سمجھ سے کام لو ۔ ميں کئ دفعہ کہ چکا ہوں کہ طالبان ہی آپ کو ديانت دار کيوں بناۂيں ؟ خود ہی ديانت دار کيوں نہيں بنتے اور وہ کام کہتے کيوں ہو جو کرتے نہيں ہو ؟ بار بار طالبان کا نام لے کر آپ ديانت دار نہيں بن سکتے

آپ خود اپنے لکھے ہوۓ دستور پر عمل نہيں کرتے آ پ حديثوں پہ کيا عمل کرو گے ۔

بہر حال ایک مسلمان ہمیشہ الله کے حکم پر عمل کرتا ہے

اگر ہم دستور پر عمل نہی کرتے ہیں اور نا الله کے حکم پرعمل نہی کرتے ہیں لیکن آپ تو کرتے ہیں نا ؟؟؟ تو آپ سے یہی درخوست ہے کہ کچھ الله رسول کا حکم بتائے کہ آپ لوگوں کو قتل کر دو ، وہ بھی اچانک ، دھماکے سے بغیر وجہ بتاۓ

امید ہے کہ آپ ضرور اپنے علم سے فیضیاب فرمایں گے
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Re: پاکستان واپس کرو

بھٹو کو قاتل ثابت کر کے ایک آمر نے پھانسی دے تو دی تھے جس کو آپ مرد حق کہتے ہیں
اور کیا دینتداری آپ کہتے ہیں ؟؟؟

اور کس آمر کی بات کرتے ہیں ؟ ضیاء صاحب کو تو کوئی نہی مار سکا سواۓ اس کے ما لکوں کے ، ضیاء کے ساتھ بھی جماعت اسلامی تھی ، کوئی سیکولر تو نہی تھے

مشرف کے ساتھ آپ خود تھے ، اب آپ مشرف کو بھی پھانسی دن اور خود کو بھی ، بڑی مھبانی ہو گی

لگتا ھے آپ سياق اور سباق بھول بيٹھے ہيں ۔ ميرا سوال ہی تھا کہ آج تک ايک بھی آمر کو آپکا قانون آۂيں توڑنے کی سزا نہيں دے سکا ھے اور آپ آسمان سر پہ اٹھاۓ ہوۓ ہيں ۔

آپ بات کارخ ہی بدل گۓ ۔ بہت خوب بلکہ بہت ہی خوب ۔ بات کا بھتنگڑ بنانا واقعی کوئ آپ سے سيکھے ۔

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: پاکستان واپس کرو

لگتا ھے آپ سياق اور سباق بھول بيٹھے ہيں ۔ ميرا سوال ہی تھا کہ آج تک ايک بھی آمر کو آپکا قانون آۂيں توڑنے کی سزا نہيں دے سکا ھے اور آپ آسمان سر پہ اٹھاۓ ہوۓ ہيں ۔

آپ بات کارخ ہی بدل گۓ ۔ بہت خوب بلکہ بہت ہی خوب ۔ بات کا بھتنگڑ بنانا واقعی کوئ آپ سے سيکھے ۔

ضیاء اور مشرف کے ساتھ آپ نہی تھے کیا ؟؟؟؟

دس سال جماعت اسلامی ضیاء کے ساتھ تھی اور دس سال مشرف کے ساتھ

آپ خود تو آمروں کو سپورٹ کرتے ہو ان کی اسمبلی من بیٹھ کر ان کے کام کو ٹھیک کہتے ہو اور اس کا الزام ہم عوام پر ہے کیا ؟؟؟؟ کمال ہے یار ، دیانتداری کہاں گئی ؟

وہ میرے سوال کا کیا ہوا مومن صاحب ؟؟؟؟
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Re: پاکستان واپس کرو

ضیاء اور مشرف کے ساتھ آپ نہی تھے کیا ؟؟؟؟

دس سال جماعت اسلامی ضیاء کے ساتھ تھی اور دس سال مشرف کے ساتھ

آپ خود تو آمروں کو سپورٹ کرتے ہو ان کی اسمبلی من بیٹھ کر ان کے کام کو ٹھیک کہتے ہو اور اس کا الزام ہم عوام پر ہے کیا ؟؟؟؟ کمال ہے یار ، دیانتداری کہاں گئی ؟

وہ میرے سوال کا کیا ہوا مومن صاحب ؟؟؟؟
جماعت اسلامی سے آپ کو رقابت ہوسکتی ھے اور بہت سے اور لوگوں کو بھی ہوگی

ليکن يہاں تو آپ جيسے پکے منافقوں کی بات ہورھی ھے جونہ تو اپنےآۂين کی پاسداری کرتے ہيں ، نہ اپنے الفاظ کی ۔ آپ ميرے ايک سوال کا بھی جواب نہيں دے سکے ۔ اس آۂين کو جس کی دھجياں کئ دفعہ آپ کے مختلف مکاتبہ فکر اڑا چکے ہيں بغير کسی شرم اور حيا کے ، ليکن ايک بھی چور سزا نہ پاسکا

ايسے کام کہتے کيوں ہو جو کر نہيں سکتے

دراصل منافق وہی ہے جو کہے کچھ اور کرے کچھ ، جو لکھے کچھ اور اسے پڑھے کچھ اور

کام تو آپ کے چوروں والے ہيں اور حاکم آپ صادق اور امين ڈھونڈتے ہيں ؟
ھر قوم اپنے ليڈروں کو ڈيزرو کرتی ھے ، منافق قوم پہ منافق ہی حکمران بھی ہونگے
يہ اللہ کا قانون ھے ۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: پاکستان واپس کرو

جماعت اسلامی سے آپ کو رقابت ہوسکتی ھے اور بہت سے اور لوگوں کو بھی ہوگی

ليکن يہاں تو آپ جيسے پکے منافقوں کی بات ہورھی ھے جونہ تو اپنےآۂين کی پاسداری کرتے ہيں ، نہ اپنے الفاظ کی ۔ آپ ميرے ايک سوال کا بھی جواب نہيں دے سکے ۔ اس آۂين کو جس کی دھجياں کئ دفعہ آپ کے مختلف مکاتبہ فکر اڑا چکے ہيں بغير کسی شرم اور حيا کے ، ليکن ايک بھی چور سزا نہ پاسکا

ايسے کام کہتے کيوں ہو جو کر نہيں سکتے

دراصل منافق وہی ہے جو کہے کچھ اور کرے کچھ ، جو لکھے کچھ اور اسے پڑھے کچھ اور

کام تو آپ کے چوروں والے ہيں اور حاکم آپ ” صادق اور امين ” ڈھونڈتے ہيں ؟
ھر قوم اپنے ليڈروں کو ڈيزرو کرتی ھے ، منافق قوم پہ منافق ہی حکمران بھی ہونگے
يہ اللہ کا قانون ھے ۔

زیدی صاحب آپ سے بہت بات ہوئی آپ کا بہت شکریہ آپ مجھے جو بھی کہیں ، منافق یا فافر لیکن اس کا فیصلہ تو الله نے کرنا ہے

آپکو بہت تفصیل سے جواب دیا لیکن آپ نے مجھے اسلام سے کوئی دلیل نہی دی ، خیر کوئی بات نہی

آپ کی ذات کا بہت اچھا اندازہ ہو گیا ہے مجھے

ایک بات یونیورسل اصول ہے کہ ظلم زیادہ دیر نہی چلتا ، الله تعالیٰ خود ہی مٹا دیتا ہے

چاہے وہ امریکہ ہو یا طالبان ہوں یا چنگیز خان

اب وہ پوائنٹ آ گیا ہے کہ طالبان کا ظلم بھی ختم ہو جاۓ گا اور اس کے حواری بھی

امریکہ بھی ختم ہو گا اور اس کے حواری بھی

ظلم زیادہ دیر نہی چلتا ، فراڈ زیادہ دیر نہی چلتا ، اور وہ بھی اسلام کے نام پر قتل کرنے کا

انشاالہ انہی قبائلوں اور طالبان میں سے ان کی اولادیں ایسی نکلیں گی جو رحم دل اور دل دماغ کی صلاحیتوں سے بھپور ہوں گی

اور اپنے بزرگوں کو جاہل کہیں گی جیسے ہلاکو خان کے بیٹے مسلمان ہو گئے تھے

الله حافظ
 
ميں بھی آپ سے آخری گزارش کرنا چاھتا ہوں ، يہ طالبان ، امريکہ يا کوئ راسپوتين ،يہ سب آپ پہ مسلط ہوں گے جب تک آپ اپنی منافقت پہ اڑے رھيں گے ، اللہ گناہوں سے بہت زيادہ سرکشی کی سزا ديتا ھے ۔

ھميں اقرار کرنا ہوگا کہ ھم ميں جب تک يہ برائ ھے ، يہ ظالمانہ نظام جو اسی برائ کا شاخسانہ ہے، ھم پر مسلط رھے گا ۔

وہ ايک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے
ہزارو سجدوں سے ديتا ہے آدمی کو نجات

اگر ميری باتيں کچھ تلخ لگيں ہيں تو معذرت چاھتا ہوں ۔

زیدی صاحب آپ خود تو امریکہ میں رہتے ہیں ، شاید اسلام کی تلاش میں اور ہمدردیاں آپ کی طالبان کے ساتھ ہیں

کیا ان کا نظام پسند ہے آپکو ؟؟؟

ویسے ہمارے میں منافقت ہی اتنی ہے کہ ہمیں پاؤں تک نظر نہی آتے کہ کہاں کھڑے ہیں