پاکستان اسے واپس کرو

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Re: پاکستان واپس کرو

زیدی صاحب آپ خود تو امریکہ میں رہتے ہیں ، شاید اسلام کی تلاش میں اور ہمدردیاں آپ کی طالبان کے ساتھ ہیں

کیا ان کا نظام پسند ہے آپکو ؟؟؟

ویسے ہمارے میں منافقت ہی اتنی ہے کہ ہمیں پاؤں تک نظر نہی آتے کہ کہاں کھڑے ہیں


ميرے دوست ، شايد اب تک ميری باتوں کی سمجھ تمہيں نہيں آئ ۔ ميں اس نظام کی بات کر رھا ہوں تم جسے عملی جامعہ نہيں پہنا سکے ۔ اس منافقت کی بات کر رھا ہوں جسے تم چھپانے کی کوشش کر رھے ہو ، طالبان کا نام ليکر اور کبھي جماعت اسلامی کا نام ليکر

جہاں تک ميری ذات کا تعلق ھے ، ميرا پورا گھرانا پاکستان ميں آباد ھے ، ميں نے پاکستان کو چھوڑا نہيں ھے اور نہ ميرا اردہ ہے ۔ ليکن پاکستان ميں رھاۂش مسلمان ہونے کی شرط نہيں ھے ۔

يہی بات ميں عرض کر رھا ہوں کہ پاکستان ايک اسلامی ملک نہيں ھے بلکہ جس ملک کا آۂين ہی منافقت اور جھوٹ کا پلندہ ہو اس ميں ظلم تو ہو سکتا ھے اسلام نہيں
 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پاکستان واپس کرو

آپ اپنے امور مملکت احسن طريقے سے ادا کيجۓ ،اپنے دستور کے اسلامی اقدار کی پاسداری کيجۓ ، شہر ميں چکلے خانوں کی حوصلہ افزائ نہ فرماۂيے اور طواۂيفوں کے کاروبار ميں شراکت نہ کيجۓ ،شہر ميں شراب نوشی کی حوصلہ شکنی کيجۓ ،امريکی ڈالروں پہ ايمان فروشی نہ کيجۓ،رشوت خوری کو نصف ايمان نہ سمجھيے يہ طالبان اپنی موت آپ ہی مر جاۂيں گے


اب ایسے لوگ کہاں سے لائیں ،کچھ اتا پتا بتاو ،کوشش کرتے ہیں ...
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Re: پاکستان واپس کرو

اب ایسے لوگ کہاں سے لائیں ،کچھ اتا پتا بتاو ،کوشش کرتے ہیں ...


يہی ھمارا الميہ ھے ۔چوروں اور جھوٹوں کو صادق اور امين حاکم کی تلاش ھے ۔

ويسے مجھے طاھر قادری کی ايک بات سے اتفاق ھے کہ يہ حاکم ايک مثبت تبديلی کا راستہ روکے کھڑے ہيں اور وہ اجماع عام کو مجبور کر رھے ہيں کہ وہ منفی تبديلی کی طرف ماۂل ہوں ۔ لوگ اپنی عزيتيں بيچ کے اپنے پيٹ کے جہنم کو بھرنے پر مجبور کر ديے گۓ ہيں ۔
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: پاکستان واپس کرو

ميرے دوست ، شايد اب تک ميری باتوں کی سمجھ تمہيں نہيں آئ ۔ ميں اس نظام کی بات کر رھا ہوں تم جسے عملی جامعہ نہيں پہنا سکے ۔ اس منافقت کی بات کر رھا ہوں جسے تم چھپانے کی کوشش کر رھے ہو ، طالبان کا نام ليکر اور کبھي جماعت اسلامی کا نام ليکر

جہاں تک ميری ذات کا تعلق ھے ، ميرا پورا گھرانا پاکستان ميں آباد ھے ، ميں نے پاکستان کو چھوڑا نہيں ھے اور نہ ميرا اردہ ہے ۔ ليکن پاکستان ميں رھاۂش مسلمان ہونے کی شرط نہيں ھے ۔

يہی بات ميں عرض کر رھا ہوں کہ پاکستان ايک اسلامی ملک نہيں ھے بلکہ جس ملک کا آۂين ہی منافقت اور جھوٹ کا پلندہ ہو اس ميں ظلم تو ہو سکتا ھے اسلام نہيں


میرے دوست آپکی بات کیا مشکل ہے جو سمجھ نہ آ سکے

لیکن آپ یہی مصر ہیں کہ آپ کی بات پر صدقنا و آمنا کہ دیا جاۓ

آپ دراصل دوسروں پر الزام لگانے اور ان کو قتل کرنے کا جواز ڈھونڈ رہے ہیں

آپ سے بارہا پوچھا ہے کہ اس کے لئے قتل کا اسلام میں کیا جواز ہے ..... آپ کے پاس جواب نہی ہے

جماعت اسلامی ضیاء دور اور مشرف دور میں حکومت میں رہی ، کیا کیا ؟؟؟ کیا ضیاء صاحب دس سال میں اسلام نافظ نہی کر سکتے تھے

سود ختم نہی کر سکتے تھے ؟؟؟ آپ کے پاس کوئی جواب نہی ، حالانکہ اس کے پاس مارشل لا کی اتھا رٹی تھی اور جماعت ساتھ تھی .... آپ کے پاس کوئی جواب نہی

آپ نے مشرف کی حکومت کا ساتھ دیا ، اسلام نافظ نہی کیا .....کیوں ؟؟؟ آپ کے پاس کوئی جواب نہی

جماعت نے ضیاء اور مشرف کے دور حکومت کو اسمبلی میں ویلیڈیٹ کیا ....کیوں ؟؟؟ آپ کے پاس کوئی جواب نہی

آپ خود امریکہ میں ہیں اور ڈالر کما رہے ہیں لیکن امریکی آپ کے سب سے بڑے دشمن ہیں .... عجیب دشمنی ہے ...کوئی جواب نہی


جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے

الله حافظ
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: پاکستان واپس کرو

يہی ھمارا الميہ ھے ۔چوروں اور جھوٹوں کو ”صادق اور امين ”حاکم کی تلاش ھے ۔

ويسے مجھے طاھر قادری کی ايک بات سے اتفاق ھے کہ يہ حاکم ايک مثبت تبديلی کا راستہ روکے کھڑے ہيں اور وہ اجماع عام کو مجبور کر رھے ہيں کہ وہ منفی تبديلی کی طرف ماۂل ہوں ۔ لوگ اپنی عزيتيں بيچ کے اپنے پيٹ کے جہنم کو بھرنے پر مجبور کر ديے گۓ ہيں ۔

چوروں کو زرداری اور نواز کی ہی تلاش ہوتی ہے

اور وہ انکو مل جاتا ہے

بدقسمتی سے ہمارے دینی بھائی بھی انہی کے ساتھ ہیں

جماعت نواز کے ساتھ بھی اور فضلو بھی حتی کہ فضلو زرداری کے ہاتھ بھی تھا

جماعت نے مشرف کا ساتھ کیوں دیا ؟؟؟ کیا وہ نیک تھا ؟؟؟

 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Re: پاکستان واپس کرو


میرے دوست آپکی بات کیا مشکل ہے جو سمجھ نہ آ سکے

لیکن آپ یہی مصر ہیں کہ آپ کی بات پر صدقنا و آمنا کہ دیا جاۓ

آپ دراصل دوسروں پر الزام لگانے اور ان کو قتل کرنے کا جواز ڈھونڈ رہے ہیں

آپ سے بارہا پوچھا ہے کہ اس کے لئے قتل کا اسلام میں کیا جواز ہے ..... آپ کے پاس جواب نہی ہے

جماعت اسلامی ضیاء دور اور مشرف دور میں حکومت میں رہی ، کیا کیا ؟؟؟ کیا ضیاء صاحب دس سال میں اسلام نافظ نہی کر سکتے تھے

سود ختم نہی کر سکتے تھے ؟؟؟ آپ کے پاس کوئی جواب نہی ، حالانکہ اس کے پاس مارشل لا کی اتھا رٹی تھی اور جماعت ساتھ تھی .... آپ کے پاس کوئی جواب نہی

آپ نے مشرف کی حکومت کا ساتھ دیا ، اسلام نافظ نہی کیا .....کیوں ؟؟؟ آپ کے پاس کوئی جواب نہی

جماعت نے ضیاء اور مشرف کے دور حکومت کو اسمبلی میں ویلیڈیٹ کیا ....کیوں ؟؟؟ آپ کے پاس کوئی جواب نہی

آپ خود امریکہ میں ہیں اور ڈالر کما رہے ہیں لیکن امریکی آپ کے سب سے بڑے دشمن ہیں .... عجیب دشمنی ہے ...کوئی جواب نہی


جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے

الله حافظ



مجھے حيرت ہے کہ طالبانی بخار اب تک نہيں اترا
ميں نے ايک سادہ سا نسخہ آپ کو طالبان کے ليے ديا ہے ، ذيشان نے جس پوسٹ کو کوٹ کيا ھے اسے پڑھ ليجۓ ، انشا اللہ افاقہ ہوگا
جہاں تک ان آمروں کی بات ھے اگر ضياء نے کوشش کی تھی تو کوئ قوم پر احسان نہيں کيا تھا ۔ اس نظام کا نفاذ تو ھر پاکستانی پہ فرض ھے جب سے يہ آپ نے اپنے دستور کا حصہ بنايا ھے

مشرف اگر شراب اور طبلے سے ہی فارغ نہيں تھا ،وہ کيا اسلام لاتا ؟
جماعت اسلامی پہ آپ کی تنقيد جاۂز ھے اور آپ کو اعتراض کا حق ھے ۔ ان کي ھر پاليسي سے مجھے بھي اتفاق نہيں ھے ۔ مگر بندہ خدا اسلامی نظام کا نفاذ صرف جماعت اسلامی ہی کی ذمہ داری ھے اٹھارہ کروڑ لوگ کيا بھارتی فلميں ديکھ کے سو رھے ہيں ۔ کچھ اپنی منافقت کو بھی قبول کر ليجۓ
ميں ڈالر کما رھا ہوں يا سعودی ريال ، يہ حرام کی کمائ نہيں ھے اور نہ ہی کراۓ کے فوجوں کی بھيک ہے ۔ الحمد اللہ محنت کی کمائ ہے ، امريکيوں کی دی ہوئ بھيک نہيں ہے ۔
ميری امريکيوں سے کوئ ذاتی لڑائ نہيں ھے ميں ان کی اسلام دشمن پاليسيوں کا ھميشہ سے ناقد رھا ہوں اور يہ بات مجھے ان کے سامنے بھی بولنے ميں کبھی کوئ آر محسوس نہيں ہوئ ۔
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Re: پاکستان واپس کرو

چوروں کو زرداری اور نواز کی ہی تلاش ہوتی ہے

اور وہ انکو مل جاتا ہے

بدقسمتی سے ہمارے دینی بھائی بھی انہی کے ساتھ ہیں

جماعت نواز کے ساتھ بھی اور فضلو بھی حتی کہ فضلو زرداری کے ہاتھ بھی تھا

جماعت نے مشرف کا ساتھ کیوں دیا ؟؟؟ کیا وہ نیک تھا ؟؟؟



يعنی اٹھارہ کروڑ چوروں کو صرف دو ہی چور مل سکے ؟
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: پاکستان واپس کرو



مجھے حيرت ہے کہ طالبانی بخار اب تک نہيں اترا
ميں نے ايک سادہ سا نسخہ آپ کو طالبان کے ليے ديا ہے ، ذيشان نے جس پوسٹ کو کوٹ کيا ھے اسے پڑھ ليجۓ ، انشا اللہ افاقہ ہوگا
جہاں تک ان آمروں کی بات ھے اگر ضياء نے کوشش کی تھی تو کوئ قوم پر احسان نہيں کيا تھا ۔ اس نظام کا نفاذ تو ھر پاکستانی پہ فرض ھے جب سے يہ آپ نے اپنے دستور کا حصہ بنايا ھے

مشرف اگر شراب اور طبلے سے ہی فارغ نہيں تھا ،وہ کيا اسلام لاتا ؟
جماعت اسلامی پہ آپ کی تنقيد جاۂز ھے اور آپ کو اعتراض کا حق ھے ۔ ان کي ھر پاليسي سے مجھے بھي اتفاق نہيں ھے ۔ مگر بندہ خدا اسلامی نظام کا نفاذ صرف جماعت اسلامی ہی کی ذمہ داری ھے اٹھارہ کروڑ لوگ کيا بھارتی فلميں ديکھ کے سو رھے ہيں ۔ کچھ اپنی منافقت کو بھی قبول کر ليجۓ
ميں ڈالر کما رھا ہوں يا سعودی ريال ، يہ حرام کی کمائ نہيں ھے اور نہ ہی کراۓ کے فوجوں کی بھيک ہے ۔ الحمد اللہ محنت کی کمائ ہے ، امريکيوں کی دی ہوئ بھيک نہيں ہے ۔
ميری امريکيوں سے کوئ ذاتی لڑائ نہيں ھے ميں ان کی اسلام دشمن پاليسيوں کا ھميشہ سے ناقد رھا ہوں اور يہ بات مجھے ان کے سامنے بھی بولنے ميں کبھی کوئ آر محسوس نہيں ہوئ ۔
[/center]
مختصرا یہ کہ آپ لوگوں کو کافر اور منافق کہنے کے مرض میں مبتلا ہیں
کیا آپ کو امریکہ میں اسلام نذر آتا ہے ؟ پاکستان میں تو نذر نہی آتا
امریکیوں سے کوئی ذاتی لڑائی نہی لیکن پاکستانی واجب القتل ہے

بس دو نمازیں پڑھیں اور جنتی ہو گئے
اور خود کش حملے کی طرف داری کرنے لگ گئے

 
Last edited:

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Re: پاکستان واپس کرو

مختصرا یہ کہ آپ لوگوں کو کافر اور منافق کہنے کے مرض میں مبتلا ہیں
کیا آپ کو امریکہ میں اسلام نذر آتا ہے ؟ پاکستان میں تو نذر نہی آتا
امریکیوں سے کوئی ذاتی لڑائی نہی لیکن پاکستانی واجب القتل ہے

بس دو نمازیں پڑھیں اور جنتی ہو گئے

باتيں نہ بناؤ انشا جی


ميں نے آپ کو کافر نہيں کہا ، ھاں منافق ضرور کہا ھے کيونکہ آپ جو کہتے ہيں وہ کرتے نہيں ( بس صرف اسی حد تک
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: پاکستان واپس کرو

باتيں نہ بناؤ انشا جی


ميں نے آپ کو کافر نہيں کہا ، ھاں منافق ضرور کہا ھے کيونکہ آپ جو کہتے ہيں وہ کرتے نہيں ( بس صرف اسی حد تک



آپ کو کسی کو منافق کہنے کا کیا حق ہے ؟؟؟

کیوں نا آپ کو بھی ایسا ہی نام دیا جاۓ

جماعت اسلامی مختلف حکومتوں میں رہی ایک سود ختم نا کروا سکی ، نا ضیاء نے کیا ، میں تو حکومت میں نہی رہا یہ کام حکومت کا ہی ہوتا ہے ، منافق کون ہے ، جو اسلام کا نام استمعال کرتے ہیں یا ہمارے جیسے پسے ہوے عوام
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Re: پاکستان واپس کرو

آپ کو کسی کو منافق کہنے کا کیا حق ہے ؟؟؟

کیوں نا آپ کو بھی ایسا ہی نام دیا جاۓ

جماعت اسلامی مختلف حکومتوں میں رہی ایک سود ختم نا کروا سکی ، نا ضیاء نے کیا ، میں تو حکومت میں نہی رہا یہ کام حکومت کا ہی ہوتا ہے ، منافق کون ہے ، جو اسلام کا نام استمعال کرتے ہیں یا ہمارے جیسے پسے ہوے عوام

لگتا ھے آپ کی موٹی عقل کا استعمال پھر شروع ہوگيا ہے

آپ کو ميں جماعت اسلامی کے حوالےسے اپنے خيالات سے آگاہ کرچکا ہوں
جيسا ميں پہلے عرض کرچکا ہوں ، جس طرح کی قوم ہوتی ہے اسی طرح کے حاکم چنتی ھے ۔ اگر کانٹے اگاۂيں گے تو پھولوں کی اميد نہ رکھيں

اگر آپ ايمانداری سے اقرار کريں تو ووٹ محلہ کا جگا ہی جيتا ہے، کوئ شريف انسان نہيں ۔ لوگوں نے جگے سے کام کروانے ہوتے ہيں ، اور جگا ہی جگوں کے کام کر سکتا ھے کوئ شريف آدمی نہيں ۔
آپ حکومت ميں تو نہيں رھے ليکن آپ عقل کا استعمال کرنے ميں تو آ زاد ہيں ۔
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: پاکستان واپس کرو

لگتا ھے آپ کی موٹی عقل کا استعمال پھر شروع ہوگيا ہے

آپ کو ميں جماعت اسلامی کے حوالےسے اپنے خيالات سے آگاہ کرچکا ہوں
جيسا ميں پہلے عرض کرچکا ہوں ، جس طرح کی قوم ہوتی ہے اسی طرح کے حاکم چنتی ھے ۔ اگر کانٹے اگاۂيں گے تو پھولوں کی اميد نہ رکھيں

اگر آپ ايمانداری سے اقرار کريں تو ووٹ محلہ کا جگا ہی جيتا ہے، کوئ شريف انسان نہيں ۔ لوگوں نے جگے سے کام کروانے ہوتے ہيں ، اور جگا ہی جگوں کے کام کر سکتا ھے کوئ شريف آدمی نہيں ۔
آپ حکومت ميں تو نہيں رھے ليکن آپ عقل کا استعمال کرنے ميں تو آ زاد ہيں ۔

آپ کو کسی کو منافق کہنے کا کیا حق ہے ؟؟؟
جس کا اقرار بھی آپ کر چکے ہیں

جس کا اقرار بھی آپ کر چکے ہیں

کمال ہے حکومت میں جماعت اسلامی رہی اور اسلامی نظام ایک عام آدمی کرے ، بہت ہی پتلی عقل ہے ماشا الله
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Re: پاکستان واپس کرو


آپ کو کسی کو منافق کہنے کا کیا حق ہے ؟؟؟
جس کا اقرار بھی آپ کر چکے ہیں

جس کا اقرار بھی آپ کر چکے ہیں

کمال ہے حکومت میں جماعت اسلامی رہی اور اسلامی نظام ایک عام آدمی کرے ، بہت ہی پتلی عقل ہے ماشا الله

ميں واضح کر چکا ہوں کہ منافق کا لفظ صرف ان ہی معنی ميں استعمال کيا ھے
جو کہنے اور کرنے ميں تضاد رکھتے ہيں ـ يہ کوئ پرسنل ٹاۂيٹلمنٹ نہيں ھے بلکہ مجموعی طور پہ پوری قوم پہ لاگو ہوتا ھے ۔ اگر آپ اس ميں مجھے بھی شامل کرنے ميں خوشی محسوس کرتے ہيں تو پھر شامل کر ليجۓ۔ليکن حقيقت بحر حال يہی ہے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: پاکستان واپس کرو

ميں واضح کر چکا ہوں کہ منافق کا لفظ صرف ان ہی معنی ميں استعمال کيا ھے
جو کہنے اور کرنے ميں تضاد رکھتے ہيں ـ يہ کوئ پرسنل ٹاۂيٹلمنٹ نہيں ھے بلکہ مجموعی طور پہ پوری قوم پہ لاگو ہوتا ھے ۔ اگر آپ اس ميں مجھے بھی شامل کرنے ميں خوشی محسوس کرتے ہيں تو پھر شامل کر ليجۓ۔ليکن حقيقت بحر حال يہی ہے

اور میری اور آپ کی منافقت کا علاج آپ نے کیا تجویز فرمایا ہے

 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Re: پاکستان واپس کرو

اور میری اور آپ کی منافقت کا علاج آپ نے کیا تجویز فرمایا ہے


سچ بوليں چاھے سچ کتنا کڑوا ہی کيوں نہ ہو
جس دن آپ نے سچ بولنا شروع کرديا اور منافقت چھوڑ دی ، اس دن نہ طالبان رھيں گے اور نہ امريکہ ، ايک اللہ کی سلطنت ہوگی اوربندہ اپنے رب کے سامنے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: پاکستان واپس کرو

سچ بوليں چاھے سچ کتنا کڑوا ہی کيوں نہ ہو
جس دن آپ نے سچ بولنا شروع کرديا اور منافقت چھوڑ دی ، اس دن نہ طالبان رھيں گے اور نہ امريکہ ، ايک اللہ کی سلطنت ہوگی اوربندہ اپنے رب کے سامنے

چلو سارے دن کی بحث کے بعد ایک بات تو سامنے آئ کہ میں اور آپ سمیت سا ری قوم منافق ہیں

اور اس کا علاج سچ بولنا ہے ، خود کش حملہ نہی ، طالبان خود ختم ہو جایں گے

شکریہ
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Re: پاکستان واپس کرو

چلو سارے دن کی بحث کے بعد ایک بات تو سامنے آئ کہ میں اور آپ سمیت سا ری قوم منافق ہیں

اور اس کا علاج سچ بولنا ہے ، خود کش حملہ نہی ، طالبان خود ختم ہو جایں گے

شکریہ

مجھے خوشی ھے کہ آپ نے وہ بات سمجھ لی جو ميں اپنی پہلی پوسٹ سے کہ رھا تھا
اللہ حافظ
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: پاکستان واپس کرو

مجھے خوشی ھے کہ آپ نے وہ بات سمجھ لی جو ميں اپنی پہلی پوسٹ سے کہ رھا تھا
اللہ حافظ

مجھے بھی خوشی ہے کہ بات سیدھی ہو گئی اور آپ نے خود کش حملوں کو مسائل کا ھل نہی سمجھا

یہی میں کہ رہا تھا

بہر حال شکریہ دوبارہ
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
This is wrong I thing. Kiani I beleive is son of a subedar type. Zia also came from a poor background and many others.

يہ اس وقت کي بات تھي جب ميرٹ پر بھرتياں ہوتيں تھيں اب تو آرمي ميں کمشن ہي اسے ملتا ہے جس کا خانداني پس منظردولت وجاہ ہو
 

Me slave

Banned
Re: پاکستان واپس کرو

I told u already , u have lost your memory...

Even Hamid Mir did the intrview with Osama .....and talban called every time to Himid mir also and he refers them on TV ..... but u r stuck???

and every one is accepting these conversations expect u....keep on sleeping and blaming others.....

Meri Nadaan Jan!

Q: When Hamid mir took interview of Osama bin Laden (r.a)?
A: 1997

Q. When TTP was born?
A. 2004-05

Q. When TTP and other Mujhaideen groups were banned?
A. 25 August, 2008.

Q. Who told you Taliban carry massacres of ordinary muslims?
A. Media

Q. Who told you Taliban destroy Mosques and Shrines?
A. Media

Q. Who pays most to Pakistani Media?
A. First USA (USAID), Second India (SAFMA)

Now connect the dotts. I walk alone and carve my own way. You are also requested to think and make your own way. This huge crowd of mis-guided idiots whose teacher is media is destined to destroy.