پاکستانی سفیرکو کہاگیا جب تک عمران خان ہیں تعلقات بہترنہیں ہونگے،نسیم زہرہ

nasim11.jpg

سینئرصحافی نسیم زہرہ نے دھمکی آمیز خط کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ڈاکٹر اسد کو کہا گیا کہ جب تک وزیراعظم عمران خان ہیں تعلقات بہتر نہیں ہونگے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں نسیم زہرہ نے بتایا کہ امریکی انڈر سیکریٹری اسٹیٹ نے پاکستانی سفیر کو ملاقات کیلئے بلایا۔ جہاں ڈاکٹر اسد کو کہا گیا جب تک عمران خان وزیراعظم ہیں تعلقات بہتر نہیں ہونگے۔

انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید کو بتایا گیا کہ عمران خان کے جانے پر پاکستان کی غلطیاں معاف ہوسکتی ہیں۔ سرکاری ملاقاتوں میں ایسی غیرمعمولی اور سخت بات چیت حیران کن ہے، سب کو چاہیے کہ اس طرح کے اشتعال انگیز رویے کی مذمت کریں۔

نسیم زہرہ کے علاوہ صحافی انصار عباسی نے بھی ان کی ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کیا اور کہا کہ یہ انتہائی قابل مذمت اور شرمناک ہے۔
https://twitter.com/x/status/1509456613023023104
انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد ضرور کرے لیکن امریکا کی اس بے ہودگی پر آواز بھی اُٹھائے
https://twitter.com/x/status/1509467127417229319
یاد رہے کہ اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کرینگے، گذشتہ روز انہوں نے اپنا قوم سے خطاب مؤخر کردیا تھا۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے۔

 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
Simple. Stop being dependent. Country is 74 years old already. Stand on your own feet now for God's sake
yahee tu problem hai ... you cannot stand on your feet in 5 or 10 years.now shahbaz shareef will become PM so he will take more loans from IMF , US etc and make Pakistan more dependent on US.So , its like game over for Pakistan.Lets suppose khan come in power and gets majority in next elections lets suppose then US will put Pakistan in FATF red list .. Pakistan fucked up.This is what establishment and ninja turtle dont want.
 

Meme

Minister (2k+ posts)

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
why not khan resigns and then make a puppet PM ? like when nawaz was disqualified then khaqan abassi was a puppet PM and he was doing what nawaz was telling him to do ? Khan can also do the same ??? kam se kam PTI power main tu rahe gee.
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ککڑی میرے ساتھ یہ ہوا میں باتیں مت کیا کرو۔ یہ
Absolutely not
کب اور کہاں کہا گیا ہے یہ پھوٹو اپنے منہ سے۔
اوپر بتایا تو ہے کہ ایک امریکی صحافی کے سوال پر کہا تھا کنجر پٹواری بھارتی
 

Meme

Minister (2k+ posts)
اوپر بتایا تو ہے کہ ایک امریکی صحافی کے سوال پر کہا تھا کنجر پٹواری بھارتی
گدھے کے بچے کیا نشے میں رہتا ہے جو شئے مانگی ہی نہیں گئی اس میں تنازعہ کیسے ہو گیا؟؟
 

Back
Top