وہ آٹھ منٹ اور چھیالیس سیکنڈ

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
جب جارج فلوئڈ کی میموریل سروس میں استدعا کی گئی کہ اس کی یاد میں آٹھ منٹ چھیالیس سیکنڈ خاموشی سے کھڑے رہیں ...میں بھی اپنے گھر کے آرام دہ ماحول میں خاموش ساکت کھڑی رہی ..مائی گاڈ ..آٹھ منٹ چھیالیس سیکنڈ اتنے طویل ہو سکتے ہیں ؟

ان آٹھ منٹ اور چھیالیس سیکنڈ جارج التجا کرتا رہا ..شکایت کرتا رہا .کہ وہ سانس نہیں لے پا رہا ..میں تو سانس بھی لے سک رہی تھی ...میری گردن پر پر کسی کا گھٹنا بھی نہیں تھا ..پھر بھی یہ آٹھ منٹ چھیالیس سیکنڈ اتنے طویل لگے کہ جیسے کبھی ختم ہی نہیں ہونگے
ایسا نہیں تھا کہ پولیس کی کالوں کی طرف بربریت کا یہ پہلا واقعہ تھا ..لیکن امید ہے آخری ضرور ثابت ہوگا ..

پاکستان میں حقیقت ٹی وی جیسے پیشین گوئی کر رہے ہیں کہ یہ امیریکہ کی بربادی کا نکتہ آغاز ہے ..اب تمام ریاستیں وفاق سے ٹوٹ کر الگ ہو جائیں گی ..لیکن زندہ قومیں ایسے واقعات سے سبق لیتی ہیں .آئندہ کے لئے سدھار کا سوچتی ہیں ...کہاں کہاں غلط ہیں اس کی نشان دہی کرتی ہیں ..چار دن کے ملک گیر احتجاج کے بعد بالآخر چاروں پولیس آفیسرز پر فرد جرم عاید کر دی گئی ..سیکنڈ ڈگری مرڈر کا چارج لگا دیا گیا ..امید ہے انہیں سزا بھی ہوگی ..

یہاں سے اب " کالوں " کی بہتری کا آغاز ہو گا ..ان کے لئے تعلیم کی ضرورت کا احساس کیا گیا ..

جارج کی نا حق موت اس کے اپنے جیسے لوگوں کی بہتری کے دروازے کھول گئی ہے ..شاید آنے والے دنوں میں وہ کہہ سکیں
I can breath.
 
Last edited by a moderator:

Allama G

Minister (2k+ posts)
O mama . Khuda ka khof kro . Kalay 400 sal se Americans ke gulam bane hue hain. Inko kabhi sare hukuk nahin diya Gaye. Itni khush fehmi na palain ki ek wakya ke bad se Inko sab hukuq mil jaenge
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)

Unka randi ronaa tu baad main dalna bibi, pehley Sahiwal ke bachoon ko tu insaaf dilwao, jin ko ISI ke pillon ne marwa dia CTD ke haathon?

#Riyasat e Madina
Government-Not-Ready-To-Forgive-Sahiwal-Incident-Culprits-Even-If-Court-Does.jpg
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
امریکا میں ہر تین سال بعد سیاہ فاموں کے لئے بہتری اور پاکستان میں بلاول بھٹو کی لانچنگ ہوتی رہتی ہے​
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)

وہ تین ملزم پولیس کے افسر ضمانت پر رہا بھی ہو گئے
یہ ہے اعلی تھذیب یافتہ قوم کا نظام
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Unka randi ronaa tu baad main dalna bibi, pehley Sahiwal ke bachoon ko tu insaaf dilwao, jin ko ISI ke pillon ne marwa dia CTD ke haathon?

#Riyasat e Madina
Government-Not-Ready-To-Forgive-Sahiwal-Incident-Culprits-Even-If-Court-Does.jpg

ساہیوال ہو یا ماڈل ٹاؤن ..یا اس سے بھی پہلے کہ ایسے ہی نہ انصافیوں اور ظلم کے قصے ....میرا ماننا ہے کہ جب تک عدلیہ کرپٹ رہے گی ..ہم بہتری کی ،انصاف کی توقع نہیں کر سکتے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
O mama . Khuda ka khof kro . Kalay 400 sal se Americans ke gulam bane hue hain. Inko kabhi sare hukuk nahin diya Gaye. Itni khush fehmi na palain ki ek wakya ke bad se Inko sab hukuq mil jaenge

خوش فہمی پالنے کی وجہ یہ ہے کہ نئی نسل نسبتا کم نسل پرست ہے ..یہ بات ان کے رویوں میں دیکھی جا سکتی ہے ..پرانی نسل اس جگہ نہیں بیٹھتی تھی / ہے ..جہاں کالے ہوں ...وہاں نوجوان نسل آپس میں شادیاں اور دوستیاں کر رہے ہیں .
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
ساہیوال ہو یا ماڈل ٹاؤن ..یا اس سے بھی پہلے کہ ایسے ہی نہ انصافیوں اور ظلم کے قصے ....میرا ماننا ہے کہ جب تک عدلیہ کرپٹ رہے گی ..ہم بہتری کی ،انصاف کی توقع نہیں کر سکتے
Ji aur yeh Beghairat Niazi jo PM thaa uska koi farz nahi tha?
Yehi tu besharmi hai Jiski wajah se Mulk barbaad horaha hai
Yeh Dummy Niazi kuch nahi karney ka.
Niazi ne tu family ko ISLAMABAD bolwa kar taziat karli thee.
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ساہیوال ہو یا ماڈل ٹاؤن ..یا اس سے بھی پہلے کہ ایسے ہی نہ انصافیوں اور ظلم کے قصے ....میرا ماننا ہے کہ جب تک عدلیہ کرپٹ رہے گی ..ہم بہتری کی ،انصاف کی توقع نہیں کر سکتے

میں عدلیہ کو جزوی اور اپنی پارلیمنٹ کو زیادہ قصور وار سمجھتا ہوں۔ جج قانون کے تحت سزا دیتا ہے اور قانون میں بے انتہا سقم ہیں، قانون شہادت کمزور ہے، جدید سائنسی آلات کو ابھی تک شہادت نہیں مانا جاتا ۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کو اس حد تک مانا جاتا ہے کہ اس سے مجرم کی شناخت ہو، پکڑے جانے کے بعد اسی گھسے پٹے طریقے سے تفتیش کر کے عدالت میں پیش کیا جاتا ہے اور وکیل صفائی ایک معمولی سا شک پیدا کر کے مجرم کو بچا لے جاتا ہے کیوں کہ ہر قسم کے قانون میں شک کا فائدہ بہر حال مجرم کو ملتا ہے ۔
 
Adlia ne FIR katwani hai ?
Yeh kaam state ka hai aur Niazi cocaine ne Bajwa ke pillon ko kuch nahi kehna tha!

warna ISI ne Niazi ke murad cheekhain aur Hamza ke saath relations ko leak kardena thaa!
Kuch nahi hona yeh Riysat e madina nahi hai ,
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

میں عدلیہ کو جزوی اور اپنی پارلیمنٹ کو زیادہ قصور وار سمجھتا ہوں۔ جج قانون کے تحت سزا دیتا ہے اور قانون میں بے انتہا سقم ہیں، قانون شہادت کمزور ہے، جدید سائنسی آلات کو ابھی تک شہادت نہیں مانا جاتا ۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کو اس حد تک مانا جاتا ہے کہ اس سے مجرم کی شناخت ہو، پکڑے جانے کے بعد اسی گھسے پٹے طریقے سے تفتیش کر کے عدالت میں پیش کیا جاتا ہے اور وکیل صفائی ایک معمولی سا شک پیدا کر کے مجرم کو بچا لے جاتا ہے کیوں کہ ہر قسم کے قانون میں شک کا فائدہ بہر حال مجرم کو ملتا ہے ۔

جب یہ عدالت چھٹی والے دن اپنے من چاہوں کو گھر بیٹھے ضمانت دے دیتی ہے اس میں پارلیمنٹ کتنی قصور وار ہوتی ہے ..جب یہ عدلات غریبوں کو سالہا سال انصاف مہیا نہیں کرتی ..اس وقت کونسا قانونی سقم آڑے آتا .
پاکستان میں یہ کہاوت یوں ہی تو نہیں مشھور ہوئی کہ وکیل نہیں جج کر لو
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
ساہیوال ہو یا ماڈل ٹاؤن ..یا اس سے بھی پہلے کہ ایسے ہی نہ انصافیوں اور ظلم کے قصے ....میرا ماننا ہے کہ جب تک عدلیہ کرپٹ رہے گی ..ہم بہتری کی ،انصاف کی توقع نہیں کر سکتے

ماڈل ٹاؤن کیس کو طاہر القادری نے متنازعہ بنایا تھا جب اس نے دو درجن لوگوں کے نام دے دئے جو موقع پر موجود نہیں تھے ورنہ جن لوگوں نے گولیاں چلائی تھیں انہیں کٹہرے میں کھڑا کردیا جاتا، وہ ویسے بھی جیل میں گئے تھے سالوں جیل میں رہے اب بھی کیس بھگت رہے ہیں ، ساہیوال واقعہ میں اگلے ہفتے انہیں ضمانت مل گئی اور پچھلے ہفتے وہ بری ہوگئے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

میں عدلیہ کو جزوی اور اپنی پارلیمنٹ کو زیادہ قصور وار سمجھتا ہوں۔ جج قانون کے تحت سزا دیتا ہے اور قانون میں بے انتہا سقم ہیں، قانون شہادت کمزور ہے، جدید سائنسی آلات کو ابھی تک شہادت نہیں مانا جاتا ۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کو اس حد تک مانا جاتا ہے کہ اس سے مجرم کی شناخت ہو، پکڑے جانے کے بعد اسی گھسے پٹے طریقے سے تفتیش کر کے عدالت میں پیش کیا جاتا ہے اور وکیل صفائی ایک معمولی سا شک پیدا کر کے مجرم کو بچا لے جاتا ہے کیوں کہ ہر قسم کے قانون میں شک کا فائدہ بہر حال مجرم کو ملتا ہے ۔

عدالت میں حکومتی تفتیشی جا کر کہہ دے کہ کوئی ثبوت نہیں ملے کہ ان لوگوں نے گولیاں چلائی تھیں تو عدالت کس بنیاد پر انہیں سزا سناتی؟؟
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
جب یہ عدالت چھٹی والے دن اپنے من چاہوں کو گھر بیٹھے ضمانت دے دیتی ہے اس میں پارلیمنٹ کتنی قصور وار ہوتی ہے ..جب یہ عدلات غریبوں کو سالہا سال انصاف مہیا نہیں کرتی ..اس وقت کونسا قانونی سقم آڑے آتا .
پاکستان میں یہ کہاوت یوں ہی تو نہیں مشھور ہوئی کہ وکیل نہیں جج کر لو

چھٹی والے دن ضمانت دی جاسکتی ہے لیکن چھٹی والے دن جیل بھیجنا آپ نکو اچنبھے میں نہیں ڈالتا؟؟