واپسی کا میٹھا گھونٹ

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
الله معافی دے اسے اسے لوگ اس تھریڈ پر خوشی سے ناچتے دھول بجاتے پاے گئے ہیں جو کل تک عاطف کے بین پر بہت خوش تھے اور کہتے نہیں تھکھتے تھے کے اس کا دوبارہ نہ آنے دیا جاے واہ رے ریا کاری
اس میں صرف میرے حکیم جی کامیاب ہوے ہیں جو موقف ان کا کل تھا وہی آج بھی ہے سیلوٹ ٹو حکیم صاب
Woh kehte hain na...
7e00ad1123c147f72ec3fce950b0016677d1639412d2cae0a270634552385580.jpg
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
میں تے پہلے وی کیا سی نی چھڈنا

چھڈو جی تسی اونج آیه فورم نیں چھڈنا آئے

چھڈو یارو ...توانو دوا نو تے سہی پنجابی وی نہیں بولنی اوندی


میں تے پہلے وی کیا سی نی چھڈنا
میں تے پہلے وی آکھیا سی نیی چھڈنا اینوں

چھڈو جی تسی اونج آیه فورم نیں چھڈنا آئے

چھڈو جی تسی اونج وی کڑا اے فورم چھڈنا سی
 

moonlessmars

Councller (250+ posts)
جب آپ کو الله بات کہنے کا سلیقہ دے تو آپ اس کا شکر کیوں نہ کریں بات کہ کر. گالی دے کر آپ خود کو جاہلوں کی صف میں شامل کیوں کریں
جن گالی دینے والوں کے خلاف آپ نے گالی دی ان کے حالات کو بھی ذھن میں رکھیں کے کبھی ان کو بھی کوئی یوں ہی اس مقام پر لایا ہو گا کے ان کا تحمل رخصت ہوا ہو گا .الله ہم سب کو تحمل سے ایک دوسرے سے بات کہنے سننے کی توفیق دے.
آپ انسان ہیں کبھی پاسبان عقل ساتھ چھوڑ بھی دیتا ہے خیر ہی ہے


عاطف صاحب کو واپسی کی مبارکباد۔


محترم سو باتوں کی ایک بہترین بات کہی ہے آپ نے۔ میں شاید اتنے اچھے طریق سے اظہار نا کرپاتا۔
اللہ پاک ہر انسان کو خصوصیات اور ہنر ودیعت فرماتا ہے۔ اور مجھے یقین ہے کہ اسی ہنر کے استعمال کی جواب طلبی بھی ہوگی۔ عاطف صاحب کو اللہ پاک نے زور بیاں اور سخن وری کا ہنر عطا فرمایا ہے اس لیے اس کے بہترین استعمال کی گزارش ہے۔
عاطف صاحب کی دلجوئی کے لیے میں نے بات میں وزن پیدا کرنے کی جسارت نہیں کی۔
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
الله معافی دے اسے اسے لوگ اس تھریڈ پر خوشی سے ناچتے دھول بجاتے پاے گئے ہیں جو کل تک عاطف کے بین پر بہت خوش تھے اور کہتے نہیں تھکھتے تھے کے اس کا دوبارہ نہ آنے دیا جاے واہ رے ریا کاری
اس میں صرف میرے حکیم جی کامیاب ہوے ہیں جو موقف ان کا کل تھا وہی آج بھی ہے سیلوٹ ٹو حکیم صاب

نہیں منتظر جی ...ایسا نہیں کہتے ..جب کوئی آپ کا دشمن بھی آپ کے گھر آ جائے تو آپ اسے برا نہیں کہتے ..یہ تو پھر صرف نظریاتی مخالف ہیں ..اچھی بات تو یہ ہوتی کہ ان کے اس جیسچر کو سراہتے ہوئے گلے لگا لیتے ..دل بدلنے کا یہ ہی ایک طریقہ ہے ابھی کوئی اور ایجاد نہیں ہوا .

:biggthumpup:
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

چھڈو یارو ...توانو دوا نو تے سہی پنجابی وی نہیں بولنی اوندی


میں تے پہلے وی کیا سی نی چھڈنا
میں تے پہلے وی آکھیا سی نیی چھڈنا اینوں

چھڈو جی تسی اونج آیه فورم نیں چھڈنا آئے

چھڈو جی تسی اونج وی کڑا اے فورم چھڈنا سی

:lol::lol::lol::lol::lol:
 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
الله معافی دے اسے اسے لوگ اس تھریڈ پر خوشی سے ناچتے دھول بجاتے پاے گئے ہیں جو کل تک عاطف کے بین پر بہت خوش تھے اور کہتے نہیں تھکھتے تھے کے اس کا دوبارہ نہ آنے دیا جاے واہ رے ریا کاری
اس میں صرف میرے حکیم جی کامیاب ہوے ہیں جو موقف ان کا کل تھا وہی آج بھی ہے سیلوٹ ٹو حکیم صاب

یار میں نے کب ریا کاری کی ہے ؟
:p
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
Ok. This is inflammatory. But i request other members not to fell into the trap. DO NOT RESPOND. Simply ignore and hate mongers will die naturally. Admin please delete this post without banning the member
واہ رے بھیا، آپ بڑے صُلح جو اور سراپا امن قسم کے شخص لگتے ہیں لیکن یہاں کچھ لوگ یہ امن بولی سمجھنے سے معذور ہیں۔ کبھی ہم بھی آپ ایسے ہی تھے لیکن اِنہیں کبھی سمجھ نہیں آیا کہ شرافت کِسی کا مزاج تو ہو سکتی ہے لیکن اُسکی حاکم نہیں کہ بندہِ محکوم کبھی اُس سے بغاوت نہ کر سکے۔ میں بعد از کارِ بیکار و بسیار اِس نتیجے پر پہنچا ہوُں کہ اینٹ کا جواب پتھر سے دینا لازمی ہے ورنہ کوئی دِن جاتا ہے کہ ہجوُم ہاتھوں میں اینٹیں پکڑے سر ڈھونڈتا پھرے گا۔ مسلمانوں میں تو ویسے بھی خون کا بدلہ خون ہے۔ معاف کر دینا پسندیدہ عمل ہے بشرطیکہ مفید ہو ورنہ بسا اوقات کسی معافی کی تلافی بھی نہیں ہوتی۔
 
یار سب چھوڑو ، یہ بتائو یہ تین میمبر کون ہیں؟

جن کا عاطف نے ذکر کیا ہے

جیک سپیرو

اے کے ۴۷

پالیٹیکس

جیک سپیرو نامی ایک آدمی اس فورم پر تو دیکھا ہے میں نے ایک ماہ پہلے، یہ کوئی دوسرے سپیلنگ والے میمبر ہیں یا کیا

اور یہ سب عاطف، حیدریم اور دیگر کے ساتھ بین ہوئے ہیں یا علیحدہ علیحدہ؟
 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
یار منتظر اب اتنی بھی عیاشی نہیں کہ میں گاڑیاں بانٹا پھروں
:)
بھائی جی میں غریب الغربا ہوں کریڈٹ پر ہی گاڑی لیتا ہوں آپ یہ تحفہ لے کر مجھے عنایت فرمادیں تو شکریہ ہی نہیں دعا کے بھی حق دار ہوں گے

 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
They were banned at different times. Jack was banned about a month ago. Akay47 and politcs were banned a long time ago. All three were strong critics of PTI

یار سب چھوڑو ، یہ بتائو یہ تین میمبر کون ہیں؟

جن کا عاطف نے ذکر کیا ہے

جیک سپیرو

اے کے ۴۷

پالیٹیکس

جیک سپیرو نامی ایک آدمی اس فورم پر تو دیکھا ہے میں نے ایک ماہ پہلے، یہ کوئی دوسرے سپیلنگ والے میمبر ہیں یا کیا

اور یہ سب عاطف، حیدریم اور دیگر کے ساتھ بین ہوئے ہیں یا علیحدہ علیحدہ؟
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
--------------------

فیض میاں، آپ کبھی جمیعت یا جماعتِ اسلامی میں رہے ہیں؟ یا اُنکی صحبت میسر رہی ہو؟


یہ سوال آپکی اِس پوسٹ سے متعلق ہے نہ کُچھ خاص مطلب ہے، بس یونہی جنرل نالج کیلئے پوُچھ رہا ہوُں۔
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)


عاطف بھائی کی واپسی میں تینوں خواتین (مہرو، نادان اور فاطمہ) کا کردار بہت اہم ہے لیکن


فاطمہ گڑیا نے جس طریقے سے فائیٹ کی ہے اس نے مجھے حیران و پریشان کر دیا ہے


میں "پیارے عاطف فکر ناٹ" تھریڈ پر بہت لیٹ پہنچا. تب تک یہ بیس صفحوں تک جا چکا تھا. میں نے شروع سے تھریڈ پڑھنا شروع کیا تو سبھی کومنٹس اتنے دلچسپ تھے کہ کوئی کومنٹ چھوڑ کر آگے جانے کو جی نہیں چاہ رہا تھا. دس صفحوں کے بعد آنکھیں بالکل تھک گئیں اور مزید نہ پڑھ سکا


فاطمہ گڑیا نے جس طرح مخالفین کا مقابلہ کیا ہے - آفرین ہے

(clap)(clap)(clap)
(clap)(clap)
(clap)



اور کمالِ ضبط سے کیا
دوسروں کی پوسٹ میں ہائی لائٹ کرنے کیلئے لال کرنا پڑتا ہے اور آپکی پوسٹ میں کالا۔
اپنی بات واضح کرنے کیلئے بھی کیسی رنگبازی کرنی پڑتی ہے۔
 

shahzadi mughal

Senator (1k+ posts)
بی بی آپ کو تو بین ہونے کی بہت خوشی تھی اب استھریڈ پر کیا کر رہی ہیں یہ تو اسے ہی ہے برات اے تو بنا دعوت کے کوئی کھانے کے لے پہنچ جاے کیا خیال ہے ؟
ویسے اب ای ہیں تو خوب تفریح لیں ہم لوگ اسے ہی ہیں کے غیر بھی آ کر اسی تھریڈ میں مزے کرتا ہے


perahe shadi main abdullah daiwana

ap ko muhaly ki berri khabren hoti hai

really you are an apple of discord

chalo koi comment he daikha do jis mai mai ny atif ka name ly k khushi show ki ho

is thread py tu kafi log aahy jinon ny khuly aam khushi k izahar kea,,,atif k ban hony py

ap ko wo nazer nai aahy

but hai aap logo ki aadet
dosron ki baaton mai taang zaroor arraty ho

berhal ye na aap ka thread na aap k hawaly sy kabi bat ki

ager atif ny kaha k aap ny q comment kea
then l will leave this thread

but bhai jan aap zra kam sy kam rakhen

ap khana khahen ,,,dosron ki plate ki terf dyan na dyn shukrea
 
Last edited:

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)


فیض میاں، آپ کبھی جمیعت یا جماعتِ اسلامی میں رہے ہیں؟ یا اُنکی صحبت میسر رہی ہو؟


یہ سوال آپکی اِس پوسٹ سے متعلق ہے نہ کُچھ خاص مطلب ہے، بس یونہی جنرل نالج کیلئے پوُچھ رہا ہوُں۔

Nahi sahab mera to filhal aisa koi tajruba nahi huaa... Kyon koi khaas baat?

2/3 majority lene se pehle benazir hukumat ke kaarnaamon se main Patwaari banaa... Phir Nawaz Shareef ke kaarnaamon ne Musharaf ko support karne per majboor kya aur musharaf ke siasatdaanon se haath milaane ne PTI Ko aur abhi tak PTI ka hi supporter hon...
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
perahe shadi main abdullah daiwana

ap ko muhaly ki berri khabren hoti hai

really you are an apple of discord

chalo koi comment he daikha do jis mai mai ny atif ka name ly k khushi show ki ho

is thread py tu kafi log aahy jinon ny khuly aam khushi k izahar kea,,,atif k ban hony py

ap ko wo nazer nai aahy

but hai aap logo ki aadet
dosron ki baaton mai taang zaroor arraty ho

berhal ye na aap ka thread na aap k hawaly sy kabi bat ki

ager atif ny kaha k aap ny q comment kea
then l will leave this thread

but bhai jan aap zra kam sy kam rakhen

ap khana khahen ,,,dosron ki plate ki terf dyan na dyn shukrea

آپ نے عاطف کو ویلکم کہہ دیا تو پرانی تمام باتیں زائل ہو گئیں منتظر اچھا انسان ہے لیڈیز کی بہت عزت کرتا ہے اگر منتظر کی کسی بات سے آپکو دکھ پنہچا ہو تو معذرت ہے وہ خود بھی اس معاملے میں بڑا حساس ہے آپ دونوں کے بیچ کچھ مس انڈر سٹینڈنگ ہوئی لگتی ہے
 

shahzadi mughal

Senator (1k+ posts)


آپ نے عاطف کو ویلکم کہہ دیا تو پرانی تمام باتیں زائل ہو گئیں منتظر اچھا انسان ہے لیڈیز کی بہت عزت کرتا ہے اگر منتظر کی کسی بات سے آپکو دکھ پنہچا ہو تو معذرت ہے وہ خود بھی اس معاملے میں بڑا حساس ہے آپ دونوں کے بیچ کچھ مس انڈر سٹینڈنگ ہوئی لگتی ہے

mai ny kabi in ko qoute nai kea
even kabi bat b nai ki

mairi aur atif k beech aik comment ki waja sy bat hoi thi aik thread py
lagta hai atif ko bhol gai ho gi wo bat
but in ko yad rai

kahty hain na muhally main kuch aisi aurten hoti hain,,,jo kissi bhi fasaadi bat ko thanda nai hony daiten

in sahb ko aise nai kehna chaiey tha

ager ye achy hain tu,,,aise behave na kerty ye
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Nahi sahab mera to filhal aisa koi tajruba nahi huaa... Kyon koi khaas baat?

2/3 majority lene se pehle benazir hukumat ke kaarnaamon se main Patwaari banaa... Phir Nawaz Shareef ke kaarnaamon ne Musharaf ko support karne per majboor kya aur musharaf ke siasatdaanon se haath milaane ne PTI Ko aur abhi tak PTI ka hi supporter hon...
pti k karnamoon k baad kia irada hai?
 

Back
Top