واپسی کا میٹھا گھونٹ

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)

:lol: :lol: :lol:
ایک دوبار موصوف کی کوئٹہ پوسٹنگ کے دوران بالمشافہ ملاقات کا اتفاق ہوا اور طبیعت پر نہائیت بوجھ پڑا کہ ایسی رعونت، ایسا غرور جو صرف انگریز افسروں کا خاصہ سُنتے آئے تھے ان میں بدرجہ اتم پایا جاتا ہے۔ پہلی بار جب ان کا کالم پڑھا تو یقین نہ آیا کہ یہ وہی خودپرست ہے جو سائلین کو سامنے بٹھا کر ٹانگ پر ٹانگ رکھے دھویں کے مرغولے اڑانے میں دلچسپی رکھتا تھا؟؟ اب اس کے کالم پڑھتا ہوں تو سمجھ آتی ہے کہ اللہ پاک نے کیسے اپنے دین کو بدنام کرنے والوں کی منافقت سب پر آشکار کرنے کا بندوبست کیا ہے۔
کچھ عرصہ ہماری رہائشی سکیم میں بھی سکونت پذیر رہے اور ہمسائیوں کی گالیاں دل بھر کر سمیٹیں۔

موصوف اتنے چھوٹے قد کے ساتھ ٹانگ پر ٹانگ دھرے سگار پیتے ایسے ہی لگتے ہونگے جیسے کسی تماشہ میں بندر لکڑی کی مڑھی پر بیٹھا سگریٹ پینے کی اداکاری کرتا ہے میکے سے ناراض بیگم کو منانے جاتا ہے یا گورا بابو بن کر اخبارکا مطالعہ کرتا ہے
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
@atif



جائیں میں نہیں بولتی ..مجھے ٹیگ کیوں نہیں کیا .


(cry)

ناداں جی مجھے بھی نہیں کیا اب ہم دونوں ہی واپس چلے جاتے ہیں جہاں پر کل تھے ؟
:angry_smile:
عاطف میں یہ ارجنٹ فائل آپکو ریفر کر رہا ہوں جلدی اس پر رپورٹ دیں
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)



:angry_smile:
عاطف میں یہ ارجنٹ فائل آپکو ریفر کر رہا ہوں جلدی اس پر رپورٹ دیں

عاطف بھائی اس وقت الطاف بھائی کی طرح مشھور ہو گئے ہیں لوگ جان دینے کو تیار ہیں
یہ نعرہ آپ کو نہیں معلوم شائد وہ اب ان پر پورا اترتا ہے
جلے تو آگ بجھے تو راکھ کہتے ہیں
جس آگ سے بنے بارود اسے عاطف کہتے ہیں

 

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
آپ نے سب کی منافقت دیکھی ہے اور میں کونے میں آپ کی اصلیت دیکھ چکا ہوں
Woh to main bhi yahan Beth ke dekh rahi hoon,kafi logon ne pichle dino apna level dikha Diya hai kaho to links doon????
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
​nain sach main nai pta ,,,ap he bta dyn pls?????????????

بی بی آپ کو تو بین ہونے کی بہت خوشی تھی اب استھریڈ پر کیا کر رہی ہیں یہ تو اسے ہی ہے برات اے تو بنا دعوت کے کوئی کھانے کے لے پہنچ جاے کیا خیال ہے ؟
ویسے اب ای ہیں تو خوب تفریح لیں ہم لوگ اسے ہی ہیں کے غیر بھی آ کر اسی تھریڈ میں مزے کرتا ہے
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Sohraab bhai ab to bmw aur Mercedes ki adat ho gai hai ;)
Is say to darh bhi nahi garam hogi

بھائی جی میں غریب الغربا ہوں کریڈٹ پر ہی گاڑی لیتا ہوں آپ یہ تحفہ لے کر مجھے عنایت فرمادیں تو شکریہ ہی نہیں دعا کے بھی حق دار ہوں گے

 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
@bangash

بزرگو اس عمر مبارک میں کیوں اتنا غصہ کر رہے ہیں اور ڈس لائک پی ڈس لائک دے جا رہے ہیں اس عمر میں بلڈ پریشر جان لیوا ہوتا ہے اتنا نہ کڑیں کسی اور تھریڈ پر جا کر سانس ہی لے لیتے اس عمر میں سانس بھی زیادہ زور سے مت لیں یہ صرف آپ کی محبتوں اور عنایتوں کی وجہ سے لکھ رہا ہوں ابھی آپ کی بہت ضرورت ہے اس فورم کو اب ٹھنڈا پانی پی لیجے گا بیٹھ کر تھوڑا سا گلوکوز بھی ڈال لیجے گا
 
Last edited:

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
الله معافی دے اسے اسے لوگ اس تھریڈ پر خوشی سے ناچتے دھول بجاتے پاے گئے ہیں جو کل تک عاطف کے بین پر بہت خوش تھے اور کہتے نہیں تھکھتے تھے کے اس کا دوبارہ نہ آنے دیا جاے واہ رے ریا کاری
اس میں صرف میرے حکیم جی کامیاب ہوے ہیں جو موقف ان کا کل تھا وہی آج بھی ہے سیلوٹ ٹو حکیم صاب
 

Back
Top