واپسی کا میٹھا گھونٹ

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
Cheeta bhai, why use different id? We like yr cheeta id. Pls use the same



بھائی جی


چیتے کی شکل دیکھکر اور نام سن کر لوگ ڈر جاتے ہیں


اس لیے اصلی نام سے مارکیٹ میں آ گیا ہوں

:);):)


 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
:lol::lol::lol:

بیچارے میں پیپسی کا کریٹ منگایا تھا میزبانی کے لیے ، ابھی دکاندار کے ادھار بھی پورا نہ چکا پایا تھا کہ ........ چراغوں میں روشنی نا رہی

woh barra active ho gaya tha achanak se (bigsmile)
 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
چلیں خیر ہے۔ شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک۔ ویسے بھی آپ کے نظریئے کے مطابق


ہر نام، نام ما است


پرفیکٹ کو بھی لے آئیں ادھر


بھائی جی


چیتے کی شکل دیکھکر اور نام سن کر لوگ ڈر جاتے ہیں


اس لیے اصلی نام سے مارکیٹ میں آ گیا ہوں

:);):)


 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
چلیں خیر ہے۔ شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک۔ ویسے بھی آپ کے نظریئے کے مطابق


ہر نام، نام ما است


پرفیکٹ کو بھی لے آئیں ادھر



صحیح کہا ہے آپ نے


پرفیکٹ سٹرینجر بھائی اور بحری قزاق بھائی کو بھی لیکر آتے ہیں


انکے بغیر محفل سونی سونی رہے گی



 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Jack is now also unbanned. Perfect stranger is already unbanned


صحیح کہا ہے آپ نے


پرفیکٹ سٹرینجر بھائی اور بحری قزاق بھائی کو بھی لیکر آتے ہیں


انکے بغیر محفل سونی سونی رہے گی



 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے تو یہ فورم ڈبلیو ڈبلیو ایف کی طرح کی نورا کشتی لگنے لگ پڑی ہے جس میں پهلوان ناظرین کی انٹر ٹینمنٹ کا اہتمام کرتے ہیں اور کلکس کا نذرانہ ہدیتن وصول کرتے ہیں. کبھی کبھی کسی پہلوان کو ڈرامے میں رنگ بھرنے کیلئے رنگ سے باہر کر دیا جاتا ہے اور پھر ڈرامائی واپسی پے مزید کلکس سے سواگت ہوتی ہے. یہ پہلوان نما شاہ دولا کے چوہے اس طرح رہٹ کے چکر کاٹتے ہوے سینری تبدیل کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں. اتھر وائز آپ دس سال بعد بھی دیکھیں گے تو دولا شاہ کے چوہوں میں کوئی بہتری نہی پاین گے

تیرا اب کیا ہو گا کالیا ؟ سوری کھوتی والیا
حکیم جی مجھے پتا ہے سب سے زیادہ آپ کے ارمانوں پر ہی پانی بھی نہیں نمک پر ہے خیر ہمت جاری رکھیں آپ کی مغلظات کو بھی ریکارڈ کیا ہوا ہے اور مجھے بھی معلوم ہے کے آپ کتنی بار اس فورم پر بین ہوے ہیں پھول جھڑنے کے جرم میں خیر جو بیچارے نے ہیں ان کو بھی ذرا بتا دیجے گا کوں کیوں آپ بین ہوتے رہے ہیں اور اگر ہم اتنے ہی بڑے ہیں تو آپ کی اسی فیصد پوسٹ تو ہمارے ساتھ کھیل کود میں ہی پوری ہوئی ہیں جن میں پچاسی فیصد گالم گلوچ ہی ہوتی رہی ہےخیر دل پر مت لیجے گا ابھی تو بس چلی ہی ہے پینڈا ابھی دور ہے میں نے تو ویسے بھی حق کی طرف لے کر آپکو جانا ہے گھبرانا نہیں ابھی
;)
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)


عاطف بھائی کی واپسی میں تینوں خواتین (مہرو، نادان اور فاطمہ) کا کردار بہت اہم ہے لیکن


فاطمہ گڑیا نے جس طریقے سے فائیٹ کی ہے اس نے مجھے حیران و پریشان کر دیا ہے


میں "پیارے عاطف فکر ناٹ" تھریڈ پر بہت لیٹ پہنچا. تب تک یہ بیس صفحوں تک جا چکا تھا. میں نے شروع سے تھریڈ پڑھنا شروع کیا تو سبھی کومنٹس اتنے دلچسپ تھے کہ کوئی کومنٹ چھوڑ کر آگے جانے کو جی نہیں چاہ رہا تھا. دس صفحوں کے بعد آنکھیں بالکل تھک گئیں اور مزید نہ پڑھ سکا


فاطمہ گڑیا نے جس طرح مخالفین کا مقابلہ کیا ہے - آفرین ہے

(clap)(clap)(clap)
(clap)(clap)
(clap)


 

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
ussi thread main aziz e mohtaram jahan main ne billi se mutalliq apne peer ji ki bhawasvani sunai thi

Bhai aik hi muqablay ki id thi woh bhi ban ho gai ja kay mairay thread main haq aur saach ki awaz buland karain tot batoot group kay hami aisay bhi bohat hain
 

hmkhan

Senator (1k+ posts)

??? ?? ??? ?? ?? ??? ???? ??? ????
???? ??? ?? ??? ?? ????? ??? ???



?????? ?????
????? ???? ???? ?? ????? ????? ????? ???? ?? ????? ?? ?? ????? ?? ?? ??? ?? ???
???? ?? ??? ??? ?????? ?? ??? ????? ?? ???? ?? ????? ????? ???? ?? ?? ?? ?? ?? ??????? ??






 

handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)
khush Amdeed
itne dino se forum mein kuch post karne ka dil hi na chaha, jab socha to yaad aya ke jin se bahas mubahisa hoota tha woh sab gaieb hein, ab ap sab wapis a gaie hein umeed he bahas ka silsala dubara chale ga..
or akhri mein tamam memberan se guzarish he ke soo bar ikhtelaf karein leekin aik doosre ki maa bahan ko gaali diye baghar
 

Back
Top