
گزشتہ روز رانا ثناء اللہ نے نجی چینل کے ایک شو مین کہا کہ ہمارے سب وعدے سادہ اکثریت کی شرط پہ تھے ،عوام نے ہمیں سادہ اکثریت نہیں دی، اسلئے اب ن لیگ کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے کہ اپنا کوئی وعدہ پورا کرے
راناثناءاللہ کے بیان پر عوام کے دلچسپ تبصرے سامنے آنے لگے, سوشل میڈیا صارفین نے ایکس پر بھرپور اظہار خیال کیا
راشد نے تبصرہ کیا کہ پاکستانیوں! تسی ساڈے لئی تے اسیں تواڈے لئی مرگئے, اپنے کفن دا تسی آپ انتظام کرو۔۔ سانوں چھڈو اسیں کفن چور آں۔
https://twitter.com/x/status/1780095923382559051
پاکستانیت نامی ایک صارف نے تبصرہ کیا کہ عوام نے ہمیں مکمل مسترد کرتے ہوئے پندرہ سیٹیں دیں ہم نے ڈاکہ ڈال کر نوے سیٹوں پہ قبضہ کر لیا ہے جب تک ہمیں 166 سیٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کی سہولت نہیں دی جائے گی ہم زمہ داری نہیں لیں گے.
https://twitter.com/x/status/1780097122005598520
فیصل نے ردعمل دیا کہ زمہ داری تمہاری ہی ہے کیونکہ پارٹی تمہاری ہی ملک پر مسلط ہے، عمران خان کے علاوہ کوئ ایک شخص کوئ ایک پارٹی(سیاسی یاں غیر سیاسی) یاں انصاف دینے کے ٹھیکے دار اِس تباہی کی زمہ داری سے بری نہیں ہو سکتے۔
https://twitter.com/x/status/1780106940615369119
ایک صارف نے لکھا مطلب کے عوام رلنے کے لیے تیار رہے.
https://twitter.com/x/status/1780097709325865358
عمران طاہر نے لکھا ہماری کوئی ذمہ داری نہیں، کوئی وعدہ نہیں، میاں جدوں آئے گا لگ پتہ جائے گا.
https://twitter.com/x/status/1780083735494328767
شکیل احمد نے تبصرہ کیا کہ کیسے بے شرم لوگ ہیں اگر یہی بات ہے تو پھر عوام نے تو آپکو 17 سیٹیں دی ہیں آپ کی جماعت حکومت کیسے بنا لی ہے یہ نورا کشتی بند کر دو خدارا,اتنی بے شرمی اور بغیرتی آنے دو الیکشن
https://twitter.com/x/status/1780093234980454465
ایک صارف نے لکھالو جی کر لو گل,ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1780118120918827461
فیاض نے ردعمل دیا کہ سیٹ بیلٹیں کس لیجیے کیونکہ شاید پہلی بار ایسی حکومت آئی ہے، جو دوران حکومت ہی کسی قسم کی زمہ داری لینے کو تیار نہیں جبکہ وفاق اور پنجاب میں حکومت بنا کر بیٹھی ہے, یہ رجیم چینج آپ کا کی.
https://twitter.com/x/status/1780117877330243826
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/rana1h1i1h.jpg