نیوزی لینڈ، حملہ آور کو روکنے والا پاکستانی بیٹے سمیت شہید

Geek

Chief Minister (5k+ posts)

نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملہ کرنیوالے دہشت گرد کو روکنے والا پاکستان کا قابل فخر شہری نعیم راشد بھی حملے میں شہید ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق شہید نعیم راشد کا تعلق ایبٹ آباد سے تھا اور اس کا بیٹا طلحہ نعیم بھی حملے میں شہید ہوا ہے۔

نیوزی لینڈ میں ہوئے اس دہشت گرد حملے میں زخمیوں میں سے ایک کا تعلق کراچی سے جبکہ دوسرے کا حافظ آباد سے بتایا جاتا ہے۔

حافظ آباد سے تعلق رکھنے والے محمد امین اپنے بیٹے کے ہمراہ جمعے کی نماز ادا کرنے گئے تھے، انہیں دو گولیاں لگی ہیں، امین ڈیڑھ ماہ قبل اپنے بیٹے اور پوتوں سے ملنے نیوزی لینڈ آئے تھے۔

دوسری جانب کرائسٹ چرچ کی النور مسجد میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے 27 سالہ اریب کا تعلق کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا سے ہے وہ چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ فرم کی جانب سے نیوزی لینڈ بھیجا گیا تھا۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کی دو مساجد پر نماز جمعہ کے دوران دہشت گرد حملے میں 49افراد جاں بحق اور 48 افراد زخمی ہوئے ہیں ، جاں بحق افراد میں سے زیادہ تر کا تعلق مشرق وسطی اور جنوبی ایشیا سے بتایا جاتا ہے۔

غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق مرنے والوں میں 3 کا تعلق بنگلہ دیش اور 2 کا اردن سے ہے ،جبکہ 9 بھارتی شہری ، 5 پاکستانی ،3 ترک اور 2 افغان شہری لا پتہ ہیں ۔

حملے کے زخمیوں میں انڈو نیشیا کے 2 شہری بھی شامل ہیں ۔

https://jang.com.pk/news/618741-pakistani-with-son-martyred-in-new-zealand-mosque-attack
 
Last edited by a moderator:

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
Of course, non-whites will come to hate Jews too, but they come from all over the world, and as such, they won’t be able to unite against the Jews either. Indeed, what do Mexicans, Hindus, Chinese, Turks, Iranians, Filipinos, Guatemalans, Colombians, Brazilians, Palestinians, and etc have in common? Nothing. Now, if ONLY the Muslims poured into the US, Jews might think twice. After all, plenty of Jews in EU are wondering if it was wise to support Muslim immigration, especially as the European Left is forging an alliance with the Muslim community to hate on Israel and Zionism. But American Jews have no such fears because most immigrant-invaders to the US are NOT Muslim, indeed far from it.

http://dailyandreaostrov.blogspot.com/2018/03/how-nexus-of-jewish-dominated-media-and.html
 
insouciant

Minister (2k+ posts)
I fail to understand one thing! All the ones who died in the attack are termed "shaheeds".

Our religion teaches us that this life is a test and not permanent and the life hereafter is everything.

Why the muslims all over the world need sabar for this incident? Should they not be celebrating it because the test for their brothers who have passed away is over now and they have gone to a better place?? ??

Allah sab ko sabar de
devastating loss!
 
zain10

Senator (1k+ posts)
نیوزی لینڈ، حملہ آور کو روکنے والا پاکستانی بیٹے سمیت شہید

نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملہ کرنیوالے دہشت گرد کو روکنے والا پاکستان کا قابل فخر شہری نعیم راشد بھی حملے میں شہید ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق شہید نعیم راشد کا تعلق ایبٹ آباد سے تھا اور اس کا بیٹا طلحہ نعیم بھی حملے میں شہید ہوا ہے۔

نیوزی لینڈ میں ہوئے اس دہشت گرد حملے میں زخمیوں میں سے ایک کا تعلق کراچی سے جبکہ دوسرے کا حافظ آباد سے بتایا جاتا ہے۔

حافظ آباد سے تعلق رکھنے والے محمد امین اپنے بیٹے کے ہمراہ جمعے کی نماز ادا کرنے گئے تھے، انہیں دو گولیاں لگی ہیں، امین ڈیڑھ ماہ قبل اپنے بیٹے اور پوتوں سے ملنے نیوزی لینڈ آئے تھے۔

دوسری جانب کرائسٹ چرچ کی النور مسجد میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے 27 سالہ اریب کا تعلق کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا سے ہے وہ چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ فرم کی جانب سے نیوزی لینڈ بھیجا گیا تھا۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کی دو مساجد پر نماز جمعہ کے دوران دہشت گرد حملے میں 49افراد جاں بحق اور 48 افراد زخمی ہوئے ہیں ، جاں بحق افراد میں سے زیادہ تر کا تعلق مشرق وسطی اور جنوبی ایشیا سے بتایا جاتا ہے۔

غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق مرنے والوں میں 3 کا تعلق بنگلہ دیش اور 2 کا اردن سے ہے ،جبکہ 9 بھارتی شہری ، 5 پاکستانی ،3 ترک اور 2 افغان شہری لا پتہ ہیں ۔

حملے کے زخمیوں میں انڈو نیشیا کے 2 شہری بھی شامل ہیں ۔

https://jang.com.pk/news/618741-pakistani-with-son-martyred-in-new-zealand-mosque-attack
 
Last edited by a moderator:

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
I knew 100% that the hero was Pakistani.
I want to tell all Nazis that Pakistanis will never be afraid of you. Till the last Pakistani is in this world, you will be able to hurt others on our dead bodies.
 
umer

Minister (2k+ posts)
Allah ghar walon ko sabar day. A true brave hero. Yes pm should do something about it.
 
kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
Allah ghar walon ko sabar day. A true brave hero. Yes pm should do something about it.
Hopefully these politicians are of any use. In my local community, several have lined up to do training and apply for a concealed license permit at the police station this Sunday. Next time any kanjur comes to our mosque, we will hang him on top of the minaret.
 
Last edited:

wamufti

Senator (1k+ posts)
I fail to understand one thing! All the ones who died in the attack are termed "shaheeds".

Our religion teaches us that this life is a test and not permanent and the life hereafter is everything.

Why the muslims all over the world need sabar for this incident? Should they not be celebrating it because the test for their brothers who have passed away is over now and they have gone to a better place?? ??

Well no one is stopping you to celebrate. should you lose someone due to natural causes or in a event as tragic as this.
By all means arrange for police band during funeral processions of ur loved ones. Hopefully ur heart will not ache and feel sad.