تحریک اںصاف کے بانیوں میں شامل عمران خان کے قریبی ساتھی نعیم الحق انتقال کرگۓ- اللہ مغفرت فرماۓ اور ان کی لغزشوں سے درگزر کرے
إنا لله وإنا إليه راجعون
اپنی حیات میں تو عمران خان کو بطور وزیراعظم دیکھ لیا- زندگی کچھ اور مہلت دیتی تو نئے پاکستان کی تعبیر بھی دیکھ لیتے جس کے لیے تحریک انصاف نے 22 سال کوشش کی- سفرِزیست انہی ادھورے خوابوں اور ناتمام حسرتوں سے عبارت ہے
دعا ہے کہ ان کی کاوئشیں رنگ لائیں اور وطن عزیز اپنا کھویا مقام پاۓ