مہذب معاشرہ؟ کیسا مہذب معاشرہ؟
جب منشیات فروش اور قاتل لوگوں کی جان لینے کے بعد تھانوں میں دندناتے پھریں اور قانون سازی کرنے والے طاقتور مجرموں کے سامنے ہاتھ بندھے کھڑے ہوں تو ہم کس بات کا انتظار کر رہے ہیں؟
ہم کتنے شاہ زیب اور کتنے فہد ملک ان درندوں کی خاطر قربان کریں گے؟
ایک بارفہد ملک کی تصویر دیکھیں اور ایک بار ان درندوں کی. کیا پاکستان اسلئے بنا تھا کہ اسلحہ لے کر یہ لوگ ماؤں کی گودیں اجاڑتے رھیں گے اور میڈیا ایک خبر چلا کر چلتا بنے گا.
ھم ایک قوم ھونے کے ناطے کب جاگیں گے؟ کل شاہزیب کو مارا تو ھم چپ رھے, آج فہد کو مار کے یہ درندے آزاد پھر رھے ھیں پر ھم خاموش ھی رھے, اگر آج ن بولے اور کل کہیں آپ کے
ساتھ ایسا کچھ ہوا تو تب کسی سے امید نہ رکھنا
https://mobile.twitter.com/sayedzbukhari/status/766598191278092288