مولوی انسانیت کیلئے خطرہ ! Molvi

pak_aus

Senator (1k+ posts)
idiot we don't need molbby for anything,these are idiot and illiterate everybody is muslim who make promise with Allah and his prophet; he can do everything himself, nikkah is social contract to utter duas and kalimas who can pray normal prayer he can also utter jinazaa and everybody pious can make imamat
a day when these innocent ppl to knew all this, that was end of these fitnas and haramkhor molbbissss
پہلے اپنے خاندان سے مولوی نکال کے دکھاؤ اس لئے آج ہی اپنے گلی محلے مین اعلان کردو کہ کوئی مولوی تمہارے اور تمہارے گھراور خاندان والوں کے کسی فرد کی نمازجنازہ نہ پڑھائے اور کسی بھی دینی ضرورت کے لئے کسی مولوی کی خدمات نہ حاصل کی جائیں اور جس جس کے نکاح تمھارے گھر میں ہوئے ہیں وہ بھی کسی مولوی نےپڑھائے ہوں گے وہ بھی فاسد قرار دو اور دوبارہ پڑھوالو۔ شاباش مرد کے بچے بنو۔
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
ملاّ اس روئےِ زمین کے قابلِ نفرت مخلوق ھیں، سارے فرقہ پرستی اور معاشرتی تقسیم اِس فاتر العقل مخلوق کی وجہ سے ھے،
ابھی سعودی عرب جیسے ملک میں اِنکی ناک سے"نکیل" ھٹا دو، پھر دیکھو اُس پرُامن ملک کا کیا حشر کرتے ھیں
 
​مولوی انتہا پسندی دہشت گردی کا ذمہ دار ہے ،کیا مولوی سے نفرت کرنے کے لئے اتنا کافی نہیں ؟

یار کیا ہو گیا ہے لوگوں کو؟

!سکولوں میں استاد کمتر قابلیت کے ہیں، ٹھیک نہیں پڑھاتے، بچوں کو سوال کرنے پر تشدد کا نشانہ بناتے ہیں، تو اس کا ذمہ دار مولوی
!ہسپتالوں میں ڈاکٹر مریض کو کھلونہ بنائے رکھتے ہیں، ہسپتال غلاظت کا ڈھیر ہیں ، ، تو بھی اس کا ذمہ دار مولوی
سیاستدانوں کو کرپٹ بھی مولوی نے ہی کیا؟
جج بھی مولویوں نے خرید لیے؟
دکاندار گھٹیا مال زیادہ قیمت پر دھوکہ دے کر فروخت کرتے ہیں، ملاوٹ کرتے ہیں تو وہ بھی کسی مولوی کے زیرِاثر ہی رہا ہو گا۔
پولیس والے امیر کو سیلیوٹ مارتے ہِیں اور غریب کو ٹھڈے مارتے ہیں، یہ مولوی نے پولیس کو سکھایا ہو گا؟
معاشرے کی ساری برائیاں، جن کا مولوی سے کوئی دور دور سے بھی لینا دینا نہیں، وہ بھی اٹھا اکر اس کے گلے باندھ دو
اور باقی معاشرہ تو بالکل پاک صاف اور دودھ کا دُھلا ہے
ایسا لگتا ہے جیسے
ایک بار مولوی ختم تو پاکستان جنت بن جائے گا
پھر یہاں ڈاکٹر جی جان سے مریضوں کا علاج کیا کریں گے ۔ جج انصاف کیا کریں گے، کسی بے گناہ کو پھانسی نہیں ہو گی
دُکاندار ملاوٹ اور دو نمبری سے باز آ جائیں گے
پولیس والے غریب کو بھی انسان ہی سمجھنا شروع ہو جائیں گے ۔ اور اصل مجرموں، قاتلوں کو قانون کے شکنجے میں پہنچائیں گے
سیاستدان ، انسان کے بچے بن جائیں گے

یعنی ہم نے اصل مسئلے کی طرف نہیں آنا، اپنے پیدا کردہ مسائل بھی، کسی دوسرے (اور آجکل مولوی) کے گلے ڈال کر خود حاجی بن جانا ہے

چاہے ساری دنیا سے مولوی ختم ہو جائیں
ہماری جہالت، فرائض سے غفلت، ایک دوسرے سے منافقت، دھوکہ بازی، کرپشن، اقرباپروری پھر بھی جاری و ساری اور قائم دائم رہے گی

مدرسوں کا نصابِ تعلیم اپ ڈیٹ کرنے، ان کو باقی ریاستی اداروں کی طرح ریاستی سرپرستی/ذمہ داری میں لینے کی بجائے ختم کرنے کی بات تو ایسے کر رہے ہیں، جیسے غربت ختم کرنے کی بجائے غریب ختم کرنے کی پالیسی شروع کر دی جائے

Athra

Senator (1k+ posts)

تم لوگوں کے پاس اخری ارگومنٹ یہی ہوتا ہے
پہلی بات نماز جنازہ پڑھانے کے لیے نہ مولوی کی ضرورت ہوتی ہے نہ دھاڑی کی
دوسری بات نکاح پڑھانے والا ''مولوی'' نہیں، نکاح خواں ہوتا ہے اور اسکے پیسے لیتا ہے دونوں میں زمین آسمان کا فرق ہے

قصور تو اس میں بھی ہم عام لوگوں کا جنہوں نے یہ سارے کام مولوی سے ہی کروانے ہوتے ہیں خود زحمت نہیں کرنی وفات پا چکے والدین کے لیے دعا کے لیے بھی مولوی کے محتاج بن جاتے ہیں خود ہاتھ اٹھا کر والدین کے لیے دعا بھی نہیں کر سکتے تو مولوی بھی دھمکیاں دے گا اور دھونس بھی جماۓ گا
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
مدرسوں میں سب غبی اور پارلیمان میں سب جینیس

سبحان الله

ذہانت حاصل کردہ علم کے استمال سے ظاہر ہوتی ہی، ایک عام مدرسے سے نکلنے والے طالب علم کو اس سوسائٹی نے صرف گالی اور غبی پن کے طعنے کے علاوہ کیا دیا ہے، ہمارے سسٹم میں اس مولوی کو جگہ بنانے کے لئے کون سے مواقع فارم ہیں سواے اس کے کہ وہ دین سے لاعلم طبقے کو جس نے دین کو اس مولوی کے ہاتھ تھما دیا یا تو قصے کہانیاں سناے یا ان کے نکاحوں اور جنازے کا اہتمام کرے. یہ بات فطرت انسانی کے عین مطابق ہے کہ وہ اپنی بقا کے لئے اپنے کردار کے مضبوط پہلؤں کو مضبوطی سے نا صرف تھامے رکھتا ہے بلکہ ان کا دفعح بھی
بھرپور طریقے سے کرتا ہے. مولوی کی ذہانت کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہو گا کے اس نے اس کردار کو جو معاشرے نے خود اسے تفویض کیا اس احسن طریقے سے نبھایا کے آج ہمارا دین صرف قصے کہانیوں تک محددود ہو چکا، ہم حوروں سے آگے جانے کا نام ہی نہیں لیتے، ہم بکرہ عید پے ایک لاکھ کا بکرا ذبح کرتے ہیں اس مال سے جو غریبوں کے خوں سے کمایا ہوا ہو تا ہے.

نہی جناب مولوی بہت زہین ہے، ہم نے اس کی ذہانت کا فائدہ ہی نہی اٹھایا ، آج جو لوگ مولوی کو سولی چڑھانے کے حق میں نا صرف حقائق سے نظریں چرا رہے ہیں بلکے اپنی کوتاہیوں کا ذمدار بھی اس اس طبقے کو قرار دے رھے ہیں جو خود ان کا تخلیق کردہ ہے

آخری بات کہ جو بچہ قران حفظ کر سکتا ہے اس کی ذہانت پے انگلی اٹھانے والی کی ذہانت کا کم از کم میں تو قائل نہی
 
Last edited:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
I totally disagreed with you...Mullah or Molvi
Insaniyat ke lia khatanak nahi..bel key..Musalman
aur Islam ke lia khatranak hain..Ap Matric ke lia..
Nikah..Janaza.ki duaain..lamzi kar do..Molvi
khud hi khatam ho jaya ga...sab firqo ke madarsay
10 ke lia band kar do..then un madarso mien deeni
taleem ke sath..Eng...Science..Technology ki classes
lazmi qarar de do...Shiatan Mullah khud hi madarsa
chor dey ga..
 
Last edited:

aping4

Senator (1k+ posts)
Aaj kal Qadiyaani or dowdowner ki owlaad liberals ko Molviyon se takleef nahi In ko takleef Islam se ha. In ka bas nahi chalta werna her kalma perhnay walay ko marwa dain.
liberals are real terrorists behind the face of jehadies or madrasas. they had been playing their dirty game from 1400 years. long story short they are behind every bombing just to defame Islam so relax and don't burn your blood for them.
 
Cheema Jamil

New Member
There are alot of stupid arguments here especially about Maulana Tariq Jamil. Such a great person. U spoke some right things but with some things you exceed to much. I would like to say behave your self.
 
yasirashraf271

Senator (1k+ posts)
oh bae jo ap ne likha hai likhne se pehle socha to hota molwi ke bagher kon sa kam sota hai namaz parhaney wala molwi, janaza parhaney wala molwi, nikhah parwaney wala molwi or koi islami kaam tom molwi ke bagher nae kar sakty pher pher ye kya
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

ایک عالم دین پندرہ سال دن اور رات کی محنت اور تعلیم کے بعد اس مقام پر پہنچتا ہے۔ اس کا علم اتنا پختہ ہوتا ہے کہ آپ اس سے کسی بھی دینی مسئلہ پر بات کرلیں، وہ فورا اپنی میموری ری کال کر لے گا، اپ کسی بھی بڑے سے بڑے سائنسدان اور پروفیسر کو بٹھا لیں، وہ اپنے اپنے علم اتنی مہارت نہیں رکھتے ہیں جتنا ایک عالم دین رکھتا ہے۔ نالائق ،نکما، غبی اور غریب بچہ تمہارے جینئس سے زیادہ تعلیم یافتہ ہے۔
تم کتنے پڑھے لکھے ہو؟ تمہارا لہجہ بتاؤ رہا کہ علم و ادب تم کو چھو کر نہیں گذرا ہے۔ ۔ ۔ ۔
آؤ تمہارا مقابلہ ایک مولوی سے کراتے ہیں تم نے جو کورس کیا ہے اس کی کتاب اٹھا کر رینڈم سوال کرتے ہیں اور ایک مولوی سے اس کے کورس میں سے سوال کرتے ہیں، یقین کرو تم اس کے سامنے بالکل زیرو لگو گے۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
قصور تو اس میں بھی ہم عام لوگوں کا جنہوں نے یہ سارے کام مولوی سے ہی کروانے ہوتے ہیں خود زحمت نہیں کرنی وفات پا چکے والدین کے لیے دعا کے لیے بھی مولوی کے محتاج بن جاتے ہیں خود ہاتھ اٹھا کر والدین کے لیے دعا بھی نہیں کر سکتے تو مولوی بھی دھمکیاں دے گا اور دھونس بھی جماۓ گا

یہ نام نہاد جینئس، ان میں اتنی بھی صلاحیت نہیں ہے کہ کچھ دعائیں خود یاد کرلیں،خود ہاتھ اٹھا کر والدین کے لیے دعا بھی نہیں کر سکتے ہیں۔ مولوی سے دعا کراتے ہیں اور اس کو گالیاں بھی نکالتے ہیں۔
ان نام نہاد جینئس، کی ذہنی حالت اتنی پتلی ہوتی ہے کہ ماسٹر کرنے بعد بھی ان میں اتنی صلاحیت نہیں ہوتی ہے کہ ایک اپلیکیشن لکھ سکیں۔ کسی پر امگلیاں اٹھانے سے پہلے اپنے گریبان میں منہ تو ڈال کر دیکھو۔ دماغ کی جگہ کوڑادان اٹھائے پھر رہے ہو اور دوسروں کو گالیاں نکال رہے ہو۔
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے اپنے خاندان سے مولوی نکال کے دکھاؤ اس لئے آج ہی اپنے گلی محلے مین اعلان کردو کہ کوئی مولوی تمہارے اور تمہارے گھراور خاندان والوں کے کسی فرد کی نمازجنازہ نہ پڑھائے اور کسی بھی دینی ضرورت کے لئے کسی مولوی کی خدمات نہ حاصل کی جائیں اور جس جس کے نکاح تمھارے گھر میں ہوئے ہیں وہ بھی کسی مولوی نےپڑھائے ہوں گے وہ بھی فاسد قرار دو اور دوبارہ پڑھوالو۔ شاباش مرد کے بچے بنو۔

نہ دین اسلام مولوی نے پھیلایا ، نہ ہی مولوی اسلام کا ٹھیکیدار ہے.

میں ایسے لوگوں کو جانتا بھی ہوں اور خود بھی ان میں سے ہوں ، جن کے نکاح اور جنازے ، خاندان کے لوگ ادا کرتے ہیں ،

اگر ہم یہ بھی نہیں کر سکتے تو لعنت ہے ،
١٨ سال پڑھ سکتے ہو ، نکاح نہیں پڑھا سکتے ؟

شرم کرو
 
Piyasa

Minister (2k+ posts)
idiot we don't need molbby for anything,these are idiot and illiterate everybody is muslim who make promise with Allah and his prophet; he can do everything himself, nikkah is social contract to utter duas and kalimas who can pray normal prayer he can also utter jinazaa and everybody pious can make imamat
a day when these innocent ppl to knew all this, that was end of these fitnas and haramkhor molbbissss

ابے عقل کے دشمن، پہلے مولوی لکھنا تو سيکھ لے
 
Piyasa

Minister (2k+ posts)

یار کیا ہو گیا ہے لوگوں کو؟

!سکولوں میں استاد کمتر قابلیت کے ہیں، ٹھیک نہیں پڑھاتے، بچوں کو سوال کرنے پر تشدد کا نشانہ بناتے ہیں، تو اس کا ذمہ دار مولوی
!ہسپتالوں میں ڈاکٹر مریض کو کھلونہ بنائے رکھتے ہیں، ہسپتال غلاظت کا ڈھیر ہیں ، ، تو بھی اس کا ذمہ دار مولوی
سیاستدانوں کو کرپٹ بھی مولوی نے ہی کیا؟
جج بھی مولویوں نے خرید لیے؟
دکاندار گھٹیا مال زیادہ قیمت پر دھوکہ دے کر فروخت کرتے ہیں، ملاوٹ کرتے ہیں تو وہ بھی کسی مولوی کے زیرِاثر ہی رہا ہو گا۔
پولیس والے امیر کو سیلیوٹ مارتے ہِیں اور غریب کو ٹھڈے مارتے ہیں، یہ مولوی نے پولیس کو سکھایا ہو گا؟
معاشرے کی ساری برائیاں، جن کا مولوی سے کوئی دور دور سے بھی لینا دینا نہیں، وہ بھی اٹھا اکر اس کے گلے باندھ دو
اور باقی معاشرہ تو بالکل پاک صاف اور دودھ کا دُھلا ہے
ایسا لگتا ہے جیسے
ایک بار مولوی ختم تو پاکستان جنت بن جائے گا
پھر یہاں ڈاکٹر جی جان سے مریضوں کا علاج کیا کریں گے ۔ جج انصاف کیا کریں گے، کسی بے گناہ کو پھانسی نہیں ہو گی
دُکاندار ملاوٹ اور دو نمبری سے باز آ جائیں گے
پولیس والے غریب کو بھی انسان ہی سمجھنا شروع ہو جائیں گے ۔ اور اصل مجرموں، قاتلوں کو قانون کے شکنجے میں پہنچائیں گے
سیاستدان ، انسان کے بچے بن جائیں گے

یعنی ہم نے اصل مسئلے کی طرف نہیں آنا، اپنے پیدا کردہ مسائل بھی، کسی دوسرے (اور آجکل مولوی) کے گلے ڈال کر خود حاجی بن جانا ہے

چاہے ساری دنیا سے مولوی ختم ہو جائیں
ہماری جہالت، فرائض سے غفلت، ایک دوسرے سے منافقت، دھوکہ بازی، کرپشن، اقرباپروری پھر بھی جاری و ساری اور قائم دائم رہے گی

مدرسوں کا نصابِ تعلیم اپ ڈیٹ کرنے، ان کو باقی ریاستی اداروں کی طرح ریاستی سرپرستی/ذمہ داری میں لینے کی بجائے ختم کرنے کی بات تو ایسے کر رہے ہیں، جیسے غربت ختم کرنے کی بجائے غریب ختم کرنے کی پالیسی شروع کر دی جائے

تحريک طالبان پاکستان ميں بم پھوڑے --- ذمّہ دار مولوی
طالبان افغانستان ميں لوگ مارے --- ذمّہ دار مولوی
ديش جہاد کے نام پر ہزار وں کو مار دے ---- ذمّہ دار مولوی
ان کی عقل گھاس چرنے چلی جاتی ہۓ جو ہر تخريب کاری ميں انھيں ان دھشت گردوں کے سوا ہر کسی کا ہاتھ نظر آتا ہۓ ۔ اتنی ہمّت تو نہيں کہ دھشت گردی کی آنکھوں ميں آنکھيں ڈال کر ديکھ سکيں بس کسی مجبور کو ذمّہ دار ٹھيرا ديں؟
اور يہاں کے "عقل کلوں " کو لفظ "نکاح" کے لغوي معنی بھی نہيں پتا کہ اس لفظ کا صحيح استعمال کب اور کہاں ہونا چاہيۓ۔
 
smartguycool

MPA (400+ posts)
Molvi kisi bhi maslak ka ho...molvi molvi hi hota hai....Deobandi maslak mai jihad ki taraf mayel karne wala tabqa bhi hai (Deoabndi mai bhi do hain ek Mumati ek gher mumati)......Ahle Hadees maslak mai bhi kuch tabqa hai jo jihad ki taraf mail karta hai....iski misalin hain....kher molvi kisi bhi maslak chahe brailvi deobandi ahle hadees etc etc....khamiyam sab mai hi hoti hain.......
 
Back
Top