ملک ریاض کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے ؟
یہ سوال جانے کتنی مرتبہ پوچھا گیا ہے اور ہر بار مایوسی کے سوا کوئی جواب نہیں ملتا
مجھے اس بات پر تعجب ہے کہ آخر حکومت اور حتی کہ عدالتیں بھی اس کے سامنے بے بس
کیوں ہیں
کیا عمران اور اس کی حکومت اور اس کے میں وزیر مشیر سب اس کے کانے ہیں ؟ یا اس نے
ریٹائرڈ جنرلز افسر شاہی کے لوگوں اور حاضر اور ریٹائرڈ ججوں کو خرید رکھا ہے کہ کوئی
اس کے خلاف حتی کہ خود عمران خان بھی اس کے سامنے بے بس ہے
اگر عمران اور اس کی حکومت اس چور ڈاکو کے خلاف کوئی کروائی نہیں کر سکتی تو انہیں
چاہئے کہ استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں اور حکومت ملک ریاض کے حوالے کر دیں